[latepoint_book_button]

Constipation قبض

قبض (انگریزی: Constipation)

قبض، ام الامراض (امراض کی ماں) ہے
جس میں آنتوں کا عمل ( فضلہ یا پاخانہ) بہ آسانی نہیں خارج نہیں ہوتایا دقت سے خارج ہوتا ہے
یہ قبض کی علامتوں میں شامل ہیں
اس کی علامات کی شدت اور اقسام لوگوں میں مختلف ہوسکتی ہیں، کچھ افراد کو قبض کی شکایت بہت کم ہوتی ہے جبکہ دیگر کو اس کا سامنا بہت زیادہ ہوتا ہے۔

قبض کی علامات

پاخانہ کرنے میں زور لگانا،غیر معمولی تاخیر سے پاخانہ ہونا،حد سے زیادہ ریاح خارج ہونا،کبھی کبھی پیٹ میں درد یا پھولا ہوا،پاخانے میں خون آنا،چڑچڑاپن،سر درد

قبض کے اسباب

ریشہ دار غذا کی کمی،پانی کم پینا،حمل،صحت کے دائمی   مسائل،خوراک کی بے وقتی،بےوقت  سونا جاگنا،دیر ہضم خوراک کا زیادہ استعمال،ورزش کی کمی

علاج

قبض سے بچنے کی احتیاطی تدابیر

قبض کشاء دوا کی بجائے فائبر سے بھرپور غذا اور پانی کی مقدار بڑھا کر معدہ کو کنٹرول رکھیں۔

غذا میں دیسی لال آٹا کا استعمال کریں میدہ اور بیکری کی غذا سے پرہیز کریں۔

نان اور بازاری روٹی کی بجائے گھر کی بنی ہوئی روٹی استعمال کریں ۔

چائے ،کافی، کولڈ ڈرنک کی بجائے قہوہ کو ترجیح دیں۔

اجابت کے وقت باتھ روم لازمی جائیں اگنور مت کریں ۔

کھانے کا ٹائم فکس رکھیں۔

سونے اور جاگنے کا ٹائم ٹیبل بنائیں۔

کھانے کو اچھی طرح چبا کر کھائیں

قبض کا علاج

دائمی قبض کی صورت میں روغن بادام ،روغن زیتون کو استعمال میں رکھیں۔

ترپھلہ ہموزن تین بڑے چمچ رات کو بھگو کر صبح مکس کر کے چھانٹ کر نہار منہ پئیں۔

چھلکا اسپغول کبھی         کبھی استعمال میں لائیں روزانہ استعمال نہ کریں۔

سناء مکی اصلی لے کر باریک کر کے آدھا چمچ چھوٹا رات کو سوتے وقت استعمال کریں۔

گلقند 100 گرام لے کر سقمونیا ولائتی باریک کر کے گلقند میں مکس کریں اور بادام روغن دو تولہ زیتون کا تیل کھانے والا دو تولہ ملا کر رات کو آدھا چمچ کھائیں۔

میگنیشم سالٹ200گرام پتری فولاد 20گرام سبز کونین 20گرام سوڈا بائی کارب 20گرام نوشادر 20گرام ہیرا کسیس 10گرام ملا کر مکس کر لیں۔خوراک تین سے چار چمچ صبح نہار منہ پانی میں ملا کر استعمال کریں۔

Constipation

Constipation is the mother of diseases
In which intestinal function (waste or stool) is not easily excreted or excreted with difficulty
These are among the symptoms of constipation
The severity and type of symptoms can vary from person to person, with some people having very few constipation symptoms and others experiencing more severe ones.

Constipation Reasons

Lack of fibrous food
Drink less water
Pregnancy
Chronic health problems
Food timing
Waking up to sleep untimely
Excessive digestion of food
Lack of exercise

Constipation Symptoms

Insist on defecating
Unusually delayed bowel movements
Excessive odor discharge
Sometimes abdominal pain or bloating
Bleeding in the stool
Irritability
Headache

Constipation Treatment

In case of chronic constipation, use almond oil and olive oil.

First, soak three tablespoons of homogenate at night, mix it in the morning, sort it and drink it.

Use peel spaghetti occasionally, do not use daily.

Take half a spoonful of Mica Real and use it at night while sleeping.

Take 100 grams of turmeric powder and mix it with turmeric powder.

Mix Magnesium Salt 200 gm Stone Steel 20 gm Green Quinine 20 gm Soda by Carb 20 gm Nowshader 20 gm Diamond Case 10 gm Mix.

PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com