[latepoint_book_button]

Bed wetting بسترپر پیشاب

Bed wetting بسترپر پیشاب

بچوں کا بستر پر پیشاب نکل جانا عام بات ہے پانچ سال کی عمر تک اکثر بچوں کا بستر پر پیشاب نکل جاتا ہے۔
بستر پر پیشاب کرنے کی کچھ وجوہات ہو سکتی ہیں جن کی وجہ سے آپ کے بچے کا پیشاب نکلتا ہے ان کو جاننے کی کوشش کیجئے تاکہ اس مسئلے سے نجات حاصل ہوسکے

علامات

بچے نہ چاہتے ہوئے بھی رات کو نیند میں بستر گیلا کردیتے ہیں

اس کی علامات میںبہت زیادہ پیشاب آنا ،یا پیشاب کرتے وقت درد یا جلن ہونا شامل ہیں۔اس کے علاوہ اس میں پیشاب روکنا بھی مشکل ہوتا ہے۔

 

اسباب

جسم رات میں بڑی مقدار میں پیشاب بناتا ہے،گہری نیند، ذیادہ کھیل کود کی وجہ سے،مثانی کی کمزوری، بچہ پوری رات کے لئے پیشاب کو نہیں روک پاتا، بچہ دن میں پیشاب نہیں کرتا یا زیادہ دیر تک روکے رکھتا ہے، پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہونا،پانی یا بوتل رات کو زیادہ پینا بچوں کا بستر پر پیشاب نکل جانا عام بات ہے ۔پانچ سال کی عمر تک اکثر بچوں کا بستر پرپیشاب نکل جاتا ہے اور اس میں فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں لیکن اگر آپ کا بچہ سات سال کی عمر کے بعد بھی بستر پر پیشاب کر دیتا ہے تو پھر فکر کی بات ہے اور ضروری ہے کہ آپ اس سلسلے میں بچوں کے ڈاکٹر سے رابطہ کریں تاکہ اس کی اصل وجہ معلوم کی جاسکے

علاج

بچے کو رات کو بار بار جاگنے کا عادی بنائیں

بچے کو بار بار پیشاب کروائیں، خاص طور پرسونے سے پہلے بچے کو کئی مرتبہ واش روم بھیجیں،بچے کی پانی پینے کی عادت پر نظر رکھیں،اس بات پر دھیان رکھئے کہ آپ کا بچہ دن بھر میں،خاص طور پر شام کے وقت کتنا پانی اور دوسرے مشروبات پیتا ہے۔

 اسے دن میں زیادہ پانی پینے کی عادت ڈالیں اور کوشش کریں کہ وہ رات کے وقت لکوئڈ اور کیفین والے مشروبات کم سے کم مقدار میں لے۔

تاکہ بستر پر پیشاب نکلنے کے امکانات کم سے کم ہوں۔

بچے کو رات کو بار بار جاگنے کا عادی بنائیں

آہستہ آہستہ اس کو بھی رات کو نیند سے اٹھ کر واش روم جانے کی عادت ہو جائے گی

بچے کا بستر پر پیشاب نکلے تو بستر کی چادر بدلنے میں اس کی مدد لیں

 

علاج

تل سیاہ ، شکر میں ملا کر ایک چمچ روزانہ بچے کو دیں
تل،ناریل، منقی، اخروٹ، کشمش وقتن فوقتن دیں
بچے کو دودھ میں شہد ملا کر دینے سے بھی بیماری دور ہو جاتی ہے
سنگاڑے ،دل سفید ،شکر ملا کر ایک چمچ صبح و شام دیں
اگر ایک دفعہ پیشاب پر کنٹرول ہو نے کے بعد اچا نک پیشاب نکلنا شروع ہو جا ئے تو معالج سے رجوع کریں

What is Bed wetting in Children ?

It is common for children to urinate in bed. By the age of five, most children urinate in bed.There may be some reasons why your baby urinates in bed. Try to find out how to get rid of this problem.

Bed wetting in Children Symptoms

Babies wet the bed at night even when they don’t want to

Symptoms include excessive urination, or pain or burning when urinating. In addition, it is difficult to stop urinating.

Bed wetting in Children Reasons

The body produces large amounts of urine at night, deep sleep, excessive sports, bladder weakness, the child cannot urinate for the whole night, the child does not urinate during the day or holds for a long time, Having an infection in the esophagus, drinking too much water or a bottle at night
It is common for children to urinate in bed. By the age of five, most children urinate in bed and there is no need to worry, but if your child urinates in bed even after the age of seven. If so, then it is a matter of concern and it is important that you contact your pediatrician to find out the real cause.

Bed wetting in Children Treatment

PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com