[latepoint_book_button]

Cough of children بچوں کی کھانسی

Cough of children بچوں کی کھانسی

Cough of children چھوٹے بچوں کی کھانسی

کھانسی پھیپھڑوں اور سانس کی نالیوں کو صاف کرنے کیلئے جسم کا قدرتی طریقہ ہے اور یہ پھیپھڑوں میں ہوا کے علاوہ دیگر مواد کو داخل ہونے سے روکتی ہے
بچوں کو موسم بدلنے کے ساتھ اکثر کھانسی لگ جاتی ہیں
بچوں کی کھانسی اکثر موروثی بھی ہوتی ہے کھبی قوت مدافعت کی کمی سبب بنتا ہے ۔
کبھی معمولی موسم کے کمی بیشی برداشت کے باہر ہو کر بچوں کو مختلف بیماری گھیر لیتا ہے
کھانسی پھیپھڑوں اور سانس کی نالیوں کو صاف کرنے کیلئے جسم کا قدرتی طریقہ ہے اور یہ پھیپھڑوں میں ہوا کے علاوہ دیگر مواد کو داخل ہونے سے روکتی ہےکھانسی کو اس حوالے سے اپنا کام کرنے دینا چاہیئے۔

 

کھانسی کی اقسام

بچوں میں دمہ، خناق، یا کالی کھانسی

بچوں کی کھانسی کی علامات

کھانسی میں بچے کی چھاتی جکڑی جاتی، کھانسی میں بلغم نکلتا ہے، کھانسنے کی وجہ سے نیند نہیں آتی

 

بچوں کی کھانسی کی وجوہات

بچوں کی کھانسی کی بیماری سردی ,کھٹی بلغم بنانے والی چیزوں کو کھانے سے ہوجاتی ہے
گردو غبار،ٹھنڈا پانی،دھواں،زکام،گلہ کی خرابی،بلغم کی زیادتی، عام وائرس،عمومی ٹھنڈ، نمونیا، انفلوئنزا، نالیوں کی سوزش، متعدی بیکٹیریل انفیکشن

علاج

کھانسی کی صورت میں بچے کو انڈے کی زردی میں شہد ملا کر چٹائیں

ادرک کے رس میں شہد ملا کر بچے کو چٹانے سے کھانسی کا خاتمہ ہو جاتا ہے

کشتہ بارہ سنگا2 چاول سہاگہ بریاں 3 چاول،نوشادر 2  چاول شہد میں ملا کر دن میں تین چار مرتبہ چٹائیں 

What is Cough of children ?

Cough of children

Cough is the body’s natural way to clear the lungs and airways and prevents substances other than air from entering the lungs.
Babies often get a cough as the weather changes
Children’s coughs are often inherited, sometimes due to a lack of immunity.
Sometimes mild weather conditions can be unbearable and can lead to various illnesses in children
Cough is the body’s natural way of clearing the lungs and airways and it prevents substances other than air from entering the lungs. Cough should be allowed to do its job.

Cough of children Symptoms

Coughing causes the baby’s breasts to constrict, coughing up mucus, coughing and not being able to sleep

Cough of children Reasons

Children’s cough is caused by eating cold, sour mucus-producing things
Dust, cold water, smoke, cold, sore throat, phlegm abuse, common viruses, common cold, pneumonia, influenza, tuberculosis, infectious bacterial infections

Cough of children Treatment

In case of cough, lick the baby with egg yolk mixed with honey

Mixing honey in ginger juice and licking the baby cures cough

Kishta Bara Sanga 2 Rice Sahaga Briyan 3 Rice, Nowshadar 2 Rice Mix in honey and lick it three or four times a day.

PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com