[latepoint_book_button]

گردوں کی سوزش کی علامات،وجوہات اورعلاج

گردوں کی سوزش کیا ہے؟

انسانی جسم میں گردوں کا بنیادی کام فاسد مواد اورخون میں اضافی پانی کی صفائی کرنا ہوتا ہے۔
اسی وجہ سے یہ عضو پیشاب کی نالی سے جڑا ہوتا ہے جو فاسد مواد کو خارج کرنے میں مدد دیتا ہے۔
عام طور پر مثانے یا پیشاب کی نالی میں بیکٹریا کے نتیجے میں سوزش ہوتی ہے جس کا علاج نہ ہو تو وہ گردوں کے انفیکشن میں تبدیل ہوجاتی ہے، جس سے گردوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
یہ مرض خواتین اور مردوں دونوں کو لاحق ہوسکتا ہے تاہم خواتین میں اس کا امکان زیادہ ہوتا ہے

گردوں کی سوزش کی علامات

زیادہ پیشاب آنا ،باربار پیشاب کی حاجت،کمر کے حصہ میں درد رہنا، پیشاب کے ساتھ درد ہونا، پیشاب میں خون آنا،پیشاب کرتے ہوئے تکلیف، پیشاب میں جھاگ، پیشاب میں بدبو، پیشاب میں پیپ،بخار

گردوں کی سوزش کے اسباب

بیکٹریاکی موجودگی، گردوں میں پتھری، پیشاب میں رکاوٹ بننے والی کوئی وجہ، پیشاب روک کر رکھنا، گردوں کے اندر خون کا جمنا، رگوں کا تنگ ہونا، چوٹ آنا،جنسی تعلقات، سوزاک یا آتشک

گردوں کی سوزش کا علاج

نسخہ قہوا

گوکھرو،دال کلتھی،کاسنی، مکوہ،گاوزبان،زیرہ سفید،سرد چینی ڈنڈی والی تمام اشیاہ برابر وزن میں لے کر ایک چمچ کا قہوہ بنا کر دن میں تین سے چار مرتبہ استعمال کریں

نسخہ

مغز بندق 2تولہ مغزکرنجوہ 3 تولہ باریک کر کے 500ملی گرام کیپسول بھر کر دن میں تین مرتبہ پانی کے ساتھ استعمال کریں

kidney infection Symptoms, causes and treatment

What is kidney infection ?

The primary function of the kidneys in the human body is to clean up waste products and excess water in the blood.
That is why this organ is connected to the urethra which helps in excretion of waste products.
Inflammation of the bladder or urethra is usually caused by bacteria that, if left untreated, can turn into a kidney infection, which can damage the kidneys.
The disease can affect both men and women, but is more likely in women

kidney infection Symptoms

Excessive urination, frequent urination, back pain, pain with urination, bleeding in the urine, difficulty urinating, foam in the urine, odor in the urine, pus in the urine, fever

kidney infection Reasons

Presence of bacteria, kidney stones, urinary incontinence, urinary retention, blood clots inside the kidneys, narrowing of the veins, injury, sexual intercourse, gonorrhea or syphilis

kidney infection Treatment

Gokhro, Dal Kalthi, Kasni, Makwa, Gawzban, Cumin White, Cold Sugar Dundi, all items in equal weight, make a teaspoon of coffee and use it three to four times a day.

Nut gun 2 towels Nuts 3 towels Finely fill 500 mg capsules and use three times a day with water

Facebook
WhatsApp
Email

Kidney & Bladder

Sample Call to Action Heading

Add a strong one liner supporting the heading above and giving users a reason to click on the button below.

Buy Now
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com