[latepoint_book_button]

Cirrhosis جگر کا سکڑ جانا

جگر کا سکڑ جانا؟

جگر کی سختی یا سکڑ جانے کو سیروسس آف لیور کہتے ہیں
یہ مرض بہت آہستہ پیدا ہوتا اور بڑھتا ہے جب تک اس کی تشخیص ہوتی ہے یہ آخری سٹیج پر پہنچ چکا ہوتا ہے
سروسس یا جگر کے سکڑ جانے کے مرض میں سوزش کی وجہ سے جگر سخت ہو جاتا ہے جگر میں فاسد ریشے پیدا ہو جاتے ہیں یہ فا سد ریشے جگر کی بیماری کا باعث بنتے ہیں اس بیماری میں جگرسائز میں چھوٹا ہو جاتا ہے اگر ریشے زیادہ بنیں تو جگر پھیل جاتا ہے۔
دل کی کچھ ایسی پرانی بیماریاں جو کئی سالوں سے لاحق ہوں  جگر کی سختی کا سبب بھی بن سکتی ہیں

 

علامات

جگر کی پرانی بیماریاں، الکحل کے زہریلے اثرات، ہیپاٹائٹس بی اور سی کا وائرس، صفراکا جگر میں جمع ہو نا جگر میں صفرا کی نالی میں رکاوٹ، ادویات کے سائیڈ ایفیکٹس،مرغن غذاؤں کے استعمال سے، ہیپاٹائٹس بی اور سی ہے

اسباب

سستی اور لاغری ہو جانا،بخار کی کثرت،بھوک کی کمی،تھکاوٹ،وزن کم ہو جانا،جگر پر درد، سست اور لاغر ہونا، بخارکثرت سے رہنا، جگر کے مقام پر درد رہنا، ہاضمہ کی خرابی،قبض،پیٹ میں پانی،کالی یا زردی رنگت، عورتوں میں ماہواری کی بندش، مردانہ کمزوری

علاج

عرق کاسنی اور عرق مکو عرق برنجاسف تینوں ملا کر آدھا کپ دن میں تین مرتبہ استعمال کریں

کوڑ 25گرام ،ریوند چینی25گرام ریوند خطائی 25گرام،نوشادر 25گرام،کاسنی 15گرام ،افسطین 15گرام،کرفس15گرام،قلمی شورہ 15گرام،گل غافث 15گرام۔تمام ادویات کا سفوف بنا لیں ایک چمچ چائے والا دن میں تین مرتبہ شربت دینار کے ساتھ

معجون دبید الورد ۔ایک چمچ چائے والا دن میں دو مرتبہ

What is Cirrhosis?

Liver stiffness or shrinkage is called cirrhosis of the liver
The disease develops and progresses very slowly until it is diagnosed. It has reached its final stage.
In cirrhosis or inflammation of the liver, the liver becomes stiff due to inflammation. Irregular fibers are formed in the liver. Then the liver spreads.
Some chronic heart diseases that have been going on for many years can also cause hardening of the liver

Symptoms Cirrhosis

Chronic liver diseases, toxic effects of alcohol, hepatitis B and C virus, bile accumulation in the liver, obstruction of the bile ducts in the liver, side effects of medicines, use of poultry foods, hepatitis B and

Reasons Cirrhosis

Laziness and emaciation, high fever, loss of appetite, fatigue, weight loss, liver pain, sluggishness and emaciation, high fever, pain at the site of the liver, indigestion, constipation, abdominal water , Black or yellow color, menopause in women, male weakness

Treatment Cirrhosis

PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com