[latepoint_book_button]

High Cholesterol ہائی کولیسٹرول

کولیسٹرول کیا ہے؟

کولیسٹرول دراصل ایک قسم کی لیپوپروٹین چربی کا نام ہے قدرتی طور پر آپ کا جگر تیار کرتا ہے خون میں گردش کرتا ہے اسی کو کولیسٹرول کہا جاتا ہے۔
جدید دور کی اشیاء نے انسان کے جہاں بہت ساری سہولیات پیدا کی ہیں وہاں اس کے لیے بہت سے مسائل بھی پیدا ہو رہے ہیں کولیسٹرول ہر انسان میں پایا جاتا ہے جسم کو تندرست اور صحت مند رہنے اور تمام افعال کو بہترین طریقے سے انجام دینے کےلئے کولیسٹرول کی ضرورت ہوتی ہے۔
جیسے جیسے انسان کی جسمانی مشقت کم ہوتی چلنا پھرنا کم کر دیتا ہےاس کی مقدار جسم میں زیادہ ہونا شروع ہو جاتی ہے
اگر اس کی مقدار اضافی ہو جائے تو خون نی نالیوں میں جمع ہو کرتنگی کا باعث بنتا ہے جس سے مختلف بیماریاں جنم لیتی ہیں

 

کولیسٹرول کی اقسام

کولیسڑول کی کئی اقسام ہیں جن میں مشہور تین ہیں۔
لوڈینسٹی لیپوپروٹین) ناقص کولیسٹرول) LDL۔ Low Density Lipoprotein
ہائی ڈینسٹی لیپوپروٹین) اچھاکولیسٹرول) HDL۔ High Density Lipoprotein
ٹرائی گلیسرائیڈز (Triglycerides)

احتیاطی تدابیر


زیادہ صحتمند رہنے کےلئے سادی غذا استعمال کریں کھانوں میں بناوٹی تیل گھی کی بجائے کھانے والا زیتون کے تیل خالص اپنا نکلوایا ہواسرسوں کا تیل یا السی کا تیل، خالص دیسی گھی استعال میں رکھیں کوشش کریں گوشت کے دبلے پتلے کٹا یا دیسی مرغے کا گوشت اورسبزیاں کھائیں یا پروسیسرڈ سنیک فوڈزکی بجائے گری دار میوے اور بیجوں پر ناشتا میں استعمال میں رکھیں۔

علاج

What is High Cholesterol ?

What is cholesterol?
Cholesterol is a type of lipoprotein fat that naturally builds your liver and circulates in the blood.
Cholesterol is found in every human being to keep the body fit and healthy and to perform all the functions in the best possible way. Cholesterol is needed.
As a person’s physical exertion decreases, so does the amount of walking in the body.
If the amount is too much, it can accumulate in the blood vessels and cause congestion, which can lead to various diseases.

Symptoms High Cholesterol

High Cholesterol Reasons

High Cholesterol Treatment

PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com