[latepoint_book_button]

Angina (Heart Pain) درد قلب

درد دل/ و جع القلب انجائنا 

جب دل کے عضلات کو اتنی آکسیجن نہیں ملتی کہ جو ان کو اپنا کام جاری رکھنے کے لیے درکار ہو تو اینجائنا کا درد جنم لیتا ہے
انجائنا کا درد عام طور پراس وقت شدّت اختیار کرلیتا جب آپ نے خود کو بہت زیادہ جسمانی مشقت کرتے ہیں
جیسا کہ نام سے ظاہر ہے دل کے مقام پر درد ہوتا ہے درد کی شدت سے مریض صاحب فراش ہو جا تا ہے جسم پسینے سے تر ہو جاتا ہے اور یہ درد سینے سے بائیں بازو تک پھیل جاتا ہے
بسا اوقات مریض کو سانس روکنا پڑ جا تا ہے نبض تیز اور بے قاعدہ ہو جاتی ہے اس مرض کا دورانیہ چند سیکنڈ سے لے کر آدھا گھنٹہ ےا اس سے بھی زیادہ ہو سکتا ہے اور اکثر جان لیوا ہوتا ہے بچ جانے کے بعد بہت زیادہ پیشاب اور ڈکار وغیرہ آنے لگتے ہیں اور مریض کمزوری کے باعث نڈھال ہو جاتا ہے اور سست اور کمزور ہو جاتا ہے ۔

 

علامات

سانس پھولنا، تھکاوٹ، غنودگی، بے تحاشہ پسینہ آنا، سینے میں بھاری پن،معدے کے اوپر والے حصے میں ناقابل برداشت درد، بائیں بازو میں درد ہے یاجبڑے اور گردن میں، سانس میں دشواری، متلی

اسباب

جسمانی مشقت یا ذہنی دباؤ، وزن کا زیادہ ہونا، ہائی بلڈ پریشر، سگریٹ نوشی، ورزش کی کمی، شوگر، بہت زیادہ کھانا، کولیسٹرول کی زیادتی،دل کو خون پہنچانے والی رگوں میں نقص کے باعث رکاوٹ پیدا ہو جاتی ہے،رگوں میں سختی،دماغی پریشانی،غذائی بد ہضمی، خانگی امور کی پریشانی

 

علاج

مریض کو مرغن اور بادی غذاءوں سے پرہیز کرنا چاہئے سادہ غذا استعمال کریں علاوہ ازیں پودینہ ،اجوائن دیسی کا قہوہ بہت مفید ہوتا ہے پودینہ،ادرک،زیرہ ،روغن زیتون کا استعمال بہت فائدہ مند ہے ۔

یونانی مرکبات میں ،دوا لمسک معتدل جواہر والی ،جواہر مہرہ جوارش کمونی ، خمیرہ گاءوزبان عنبری ، معجون دبیدالورد ،وغیرہ سر فہرست اور اول درجہ کی دوائیں ہیں ۔

 

What is Angina ?

Heartache and angina pectoris

Angina pain occurs when the heart muscle does not get enough oxygen to continue its work.
Angina pain usually gets worse when you exercise yourself too hard.
As the name suggests, there is pain in the place of the heart. The severity of the pain makes the patient lie down. The body becomes wet with sweat and the pain spreads from the chest to the left arm.
Sometimes the patient has to hold his breath. The pulse becomes fast and irregular. The duration of this disease can range from a few seconds to half an hour or more and is often fatal. And belching etc. start coming and the patient becomes weak due to weakness and becomes sluggish and weak.

Angina Symptoms

Shortness of breath, fatigue, drowsiness, profuse sweating, heaviness in the chest, unbearable pain in the upper part of the stomach, pain in the left arm or in the jaw and neck, difficulty in breathing, nausea

Angina Reasons

Physical exertion or mental stress, being overweight, high blood pressure, smoking, lack of exercise, sugar, too much food, too much cholesterol, a blockage in the arteries that supply blood to the heart Stiffness, mental distress, indigestion, family problems

Angina Treatment

The patient should avoid poultry and whole foods. Use a simple diet. In addition, mint, celery and coffee are very useful. The use of mint, ginger, cumin, olive oil is very beneficial.
Among the Greek compounds, the topical and first class medicines are Lamsak Mild Jewelry, Jawahar Mehra Jawarsh Kamuni, Yeast Gaozban Amberi, Majoon Dabidalward, etc.

PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com