Diabetes شوگر

ذیابیطس (شوگر)

خون میں گلوکوز کا تناسب ایک حد سے تجاوز کر رہا ہے تو ذیابیطس لا مرض کہلاتا ہے۔

یہ مرض دنیا بھر میں پھیل رہا ہے

 

 

شوگر کنٹرول کرنا:

متوازن کھانا کھانا
چکنائی اور بازاری کھانوں سے پرہیز
کھانا کھانے کا ایک باقاعدہ نظام بنائیں
روزانہ کی بنیاد پر ورزش

 

شوگر میں مفید غذائیں

کریلہ ، جامن ، امرود ، السی ، میتھی ، دار چینی ، لوبیا ، ہلدی ، بوسی اناج ، آملہ ، دالیں ، ایلو ویرا ، چکندر ، ڈرائی فروٹ ، ٹماٹر ، جو

 

شوگر کیمارز میں مضامین غذائیں
مصنوعی میٹھاس ، ذیادہ چربی والی غذائیں ، نیند سے دوری ، تمباکو نوشی ، کافی ، چینی ، گڑ ، گلوکوز مکھن ، بالائی میٹ جگہ بسکٹ ، کیک پیسٹری ، حلوہ ، کسٹرڈ ، زردہ ، آئس کریم۔

 

ذیابیطس قسم (اول)
ذیابیطس قسم کی پہلی عمر کے کسی بھی حصے میں ہوسکتی ہے
اس انسانی جسم میں انسولین کا جسم کم یا ختم ہوتا ہے۔

 

ذیابیطس قسم (دوم)

دوسری قسم کی ذیابیطس کا شکار زیادہ تر عمر کے لوگوں نے ان لوگوں کے خون میں گلوکوز کی تعداد بڑھائی ہوئی ہے۔
پہلی قسم کی ذیابیطس میں انسولین کے سر موجود نہیں ہیں دوسری قسم کی

 

ذیابیطس قسم (تیسری)
گردہ،یا جگر،کے فعل درست کام نہ کرنے کی صورت میں ہو جاتی ہےدوران حمل خواتین ذیابیطس کا شکار ہوجاتی ہیں

ذیابیطس (شوگر) کی علامات

پیاس ذیادہ لگنا
معمول سے ذیادہ پیشاب کا آنا
وزن میں نمایاں کمی
زخموں کا نہیں بھرنا
نظر کی کمزوری
تھکن رہنا
مردانہ کمزوری
اعصابی کمزوری

 

ذیابیطس (شوگر) کے اسباب

علاج

Symptoms

  •  

Reasons

Treatment

Women's Diseases

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin

بخار کی علامات ،اسباب ، اور علاج

بخار

بخار بذات خود کوئی بیماری نہیں ہے
بلکہ یہ کسی بیماری کا اشارہ دیتا ہے جو کہ نزلہ زکام، تھائی رائیڈ کی خرابی، گلہ کا خراب ہونا، کسی قسم کا جراثیم کا آجانا، سوزش ہو جانا یا کسی جگہ انفیکشن ہو جانا۔

بخار کی علامات

ذیادہ پسینہ آنا،سردی لگنا،پھٹوں کا درد ہونا،جسم گرم رہنا،چڑچڑا پن،اعصابی کمزوری

بخار کے اسباب

جسم کا ضرورت سے زیادہ گرم رہتا ہے۔اکثر اوقات سردی لگنا،پٹھوں کا درد رہنا
جسم کا درد ہونا،بے چینی یا نیند کی کیفیت ہونا،بھوک کی کمی اور کمزوری اس کی عام علامات ہیں۔

بخار کا علاج

احتیاطی تدابیر

اگر گلہ خراب ہے تو گلہ کا علاج کریں۔

بخار کی صورت میں ٹھڈے پانی سے نہائیں یا ٹھنڈے پانی کی پٹیاں کریں۔

نیم گرم پانی میں نمک ڈال کرغرارے کریں۔

نسخہ

مغز کرنجوہ،اجوائن،کشتہ گئودنتی،ست گلو ہموزن ملا کر آدھا چمچ صبح و دوپہر شام استعمال کریں۔

گلو ،اجوائن،خوب کلاں، ملٹھی  قہوہ بنا کردن میں تین چار مرتبہ گرم گرم پئیں۔

Fever

Fever is not a disease in itself Rather, it indicates a disease such as the common cold, thyroid disorder, sore throat, germs of any kind, inflammation or infection somewhere.

Symptoms

Excessive sweating
Get cold
Cracking pain
Keep warm
Irritability
Nervous weakness

Reasons

The body stays too hot
Colds often
Muscle aches
Body aches
Anxiety or drowsiness
Lack of appetite and weakness are common symptoms.

Treatment

Women's Diseases

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin

خارش (Scabies)

خارش ایک نہایت تکلیف دہ بیماری ہے
یہ دیگر کئی امراض کی وجہ سے لگتی ہے ان میں کچھ جلد کی بیماریاں اور کچھ اندرونی بیماریاں ہوتی ہیں
خارش کی ایک اور وجہ الرجی یا حساسیت بھی ہوسکتی ہے (Scabies)
خارش کی ایک اور اہم وجہ فنگس ہے۔ یہ خارش عموماً ان جگہوں میں ہوتی ہے جہاں عام طور پر دھوپ نہیں لگتی یا جہاں پسینہ آنے کی وجہ سے جلد گرم اور مرطوب رہتی ہے، مثلاً بغلوں میں، خواتین میں چھاتیوں کے نیچے، مردوں میں فوطوں پر، اور مردوں اور خواتین دونوں میں جنسی اعضاء کے اوپر- خارش کی ایک بہت بڑی وجہ ایک قسم کی چھوٹی چھوٹی جوئیں
خشک خارش جِلد کی خراشی حالت ہوتی ہے جو (Scabies) کے کاٹنے کے بعد ہوتی ہے۔ نر (Scabies) جِلد میں انڈے دینے کے لیے گُھس جاتی ہیں۔ اِس کے بعص شدید خارش ہوتی ہے۔ خشک خارش بہت آسانی سے پھیلتی ہے۔ کسی شخص پر جتنی زیادہ (Scabies) ہوتی ہیں اُتنا ہی اُن کے پھیلنے کا خدشہ ہوتا ہے۔
خشک خارش ہجوم والی جگہوں پر زیادہ آسانی سے پھیلتی ہیں۔

خارش کی علامات

بغلوں میں  یا انگلیوں کے درمیان کھجانا

مردانہ و زنانہ تناسب کے آس پاس کھجلی

رات کو اکثر خارش ہونا 

 

خارش کے اسباب

چٹ پٹے کھانے،حشرات کے کاٹنے،جلد کی غیر متعدی بیماریاں،سوریاسس،ایکزیما،خشک جلد
الرجی،دواؤں کا استعمال

خارش کا علاج

احتیاط

جا بجا خارش سے پرہیز رکھیں۔

خارش کرنے کے بعد ہاتھوں کو دھو لیں۔

زیادہ خارش ہو تو ڈیٹول روئی کے ساتھ لگا

کر متاثرہ جگہ پر لگائیں۔

نسخہ

چاسکو 25گرام،گندھک آملہ سار20گرام،بابچی20گرام،چرائتہ 10گرام
باریک کر کے 3 گرام صبح و شام

نسخہ

گندھک پوڈر 10گرام ،ڈیٹول 5گرام ،لیونڈر آئل 3گرام،کار بالک ایسڈ1گرام،روغن سرسوں50گرام 
تمام چیزیں روغن سرسوں میں ملا کر متاثرہ جگہ پر لگائیں۔

نسخہ

چرائتہ نیپالی50گرام شاہترہ40گرام ،عناب30گرام،منڈی بوٹی30گرام ،عشبہ30گرام،برہم ڈنڈی 30گرام،دھمائی بوٹی30گرام ،پنیر ڈوڈی30گرام 
تمام ادویت کو چھوٹا چھوٹا کر کے رکھ لیں دو چمچ کھانے والے رات کو بھگو دیں صبح نہار پئیں۔

Scabies

Itching is a very painful disease
It is caused by many other diseases, some of which are skin diseases and some are internal diseases
Another cause of itching may be allergies or scabies.
Another major cause of itching is fungus. Itching usually occurs in areas where the sun does not usually shine or where the skin is hot and moist due to sweating, such as in the armpits, under the breasts in women, on the feet in men, and in both men and women. Above the genitals – a major cause of itching is a type of small lice
Dry itch is a skin rash that occurs after scabies bites. Males (scabies) penetrate the skin to lay eggs. Some of it is very itchy. Dry itching spreads very easily. The more scabies there are on a person, the more likely they are to spread.
Dry itch spreads more easily in crowded places.

Reasons

Eat chit patas
Insect bites
Non-communicable skin diseases
Psoriasis
Eczema
Dry skin
Allergies
Use of medicines

Symptoms

Itching in the armpits or between the fingers
Itching around the male and female ratio
Itching often at night

Treatment

Avoid itching right away.

Wash your hands after scratching.

If it is more itchy, apply Dettol cotton

Apply to the affected area.

Prescription

Chasco 25 grams

20 grams of sulfur amla essence

Babchi 20 grams

Grazing 10 grams

Finely chop 3 grams in the morning and evening

10 grams of sulfur powder

Dettol 5 grams

Lavender oil 3 grams

Carboxylic acid 1 gram

Mustard oil 50 grams

Mix all the ingredients in mustard oil and apply on the affected area.

 

Prescription:

 

Charita Nepali 50 grams

Shahitra 40 grams

Jujube 30 grams

Mandi herb 30 grams

Ashba 30 grams

Brahma Dundi 30 grams

Dhamai herb 30 grams

Paneer Dodi 30 grams

Keep all the herbs in small portions. Soak two tablespoons at night and drink it in the morning.

Women's Diseases

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin

نکسیر کی علامات،اسباب،اور علاج

(Epistaxes) نکسیر

نکسیر ایک عام مشاہدہ کی جانے والی بیماری ہے
اس میں بظاہر کسی وجہ کے بغیر ناک سے اچانک خون بہنے لگتا ہے
کبھی قطروں کبھی دھار کی صورت میں بہتا ہے
نکسیر گرم علاقوں کا ایک عام مرض ہے
موسم گرما میں یہ تکلیف زیادہ ہوتی ہے تاہم موسم سرما میں بھی ہو جاتی ہے
یہ عموماً 6 سے 10 برس کی عمر کے بچوں میں زیادہ پائی جاتی ہے

نکسیر کی علامات

منہ سے یا ناک سے خون آنا،نتھیوں میں خارش ہونا،دانت مسوڑھوں یا دیگر حصہ سے خون آنا،بعد اوقات گلے سے پیٹ میں جانا

نکسیر کے اسباب

ادویات کا غلط استعمال،ناک کے اندر زخم،خشک سردی سے ناک سوکھ جانا،انگلی یا ناخن لگنے سے زخم ہو جانا،طرح موسم میں تبدیلی،گرمی کی شدت،گرم خوراک کا کثرت استعمال
الرجی،سوزش،خون میں حدت،ناک کے اندر کی غشائے مخاطی کا پھٹ جانا،انڈے، مچھلی، روسٹ کا کثرت استعمال

نکسیرکا علاج

نکسیر کی صورت میں سر میں ٹھنڈا پانی ڈالیں۔

ٹھنڈی غذا استعمال کریں۔

گرم اشیاء سے پرہیز رکھیں۔

نسخہ

صندل سفید12گرام،مغز کولڈوڈا 15گرام،دھنیہ10گرام،الائچی خورد15گرام،چھلکا اسپغول15گرام،تخم بلنگو15گرام،گوند کتیرا 15گرام،اجوائن خراسانی10گرام،قند سفید 50گرام،صاف کر کے باریک کر لیں۔
خوراک ایک چمچ چھوٹا صبح دوپہر شام 

Epistaxes

Hemorrhage is a common disease

It causes a sudden nosebleed for no apparent reason

Sometimes drops, sometimes in the form of streams

Hemorrhage is a common tropical disease

It is more common in summer but also in winter

It is more common in children aged 6 to 10 years

Reasons

Misuse of drugs
Wounds inside the nose
Dry nose from dry cold
Injury from finger or nail contact
Like climate change
Heat intensity
Excessive consumption of hot food
Allergies
Inflammation
Heat in the blood
Rupture of the mucous membrane inside the nose
Excessive use of eggs, fish, roast

Symptoms

Bleeding from the mouth or nose
Itching in the nostrils
Bleeding from the gums or other parts of the teeth
Later in the day the throat goes into the stomach

Treatment

In case of hemorrhage, pour cold water on the head.

Use cold foods.

Avoid hot items.

12 grams of white sandalwood

Brain Coldoda 15 grams

Coriander 10 grams

Cardamom meal 15 grams

Peel a squash, grate 15 grams

Bilingo seeds 15 grams

Gum Katira 15 grams

Celery Khorasani 10 grams

50 grams of white sugar

Clean and grind

Food one teaspoon small morning afternoon noon

Women's Diseases

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin

Malaria ملیریا

ملیریا
ملیریا ایک بخار ہے جو(Plasmodium) اینوفِلیز نامی مچھر کے کاٹنے سے ہوتا ہے۔
اینوفِلیز مچھر کسی انسان کو کاٹنے کے دوران اس کے خون میں جراثیم منتقل کر دیتا ہے جہاں یہ جراثیم چند دنوں میں افزائش پاکر خون کے سرخ خلیوں کو تباہ کر دیتےہیں
حاملہ عورتوں اور بچوں میں اس مرض کا حملہ ذیادہ ہوتا ہے۔
ملیریا کا بخار سردی دے کر آتا ہے اور پسینہ دے کر جاتا ہے ۔

ملیریا کی علامات

اس بخار میں منہ کا ذائقہ کڑوا ہو جاتا ہے،جسمانی کمزوری ہو جاتی ہے
جسم میں درد اور پٹھوں میں کھنچاؤ ہوتا ہے،مریض کا ہاضمہ خراب ہوجاتا ہے،متلی اور قے ہوتی ہے،تیز بخار اور سردی لگنا،نظام تنفس/ سانس کے مسائل

ملیریا کے اسباب

گندگی کے ڈھیر،کھڈوں میں کھڑا پانی،مچھر کی افزائش والی جگہ
سبزی فروٹ جہاں گلا سڑا ہو

ملیریا کا علاج

Malaria

Malaria
Malaria is a fever caused by the bite of a mosquito called Plasmodium anopheles.
The Anopheles mosquito transmits germs to a person’s blood during a bite, where the germs grow and destroy red blood cells in a matter of days.
Pregnant women and children are more prone to the disease.
Malaria is caused by a cold and sweating.

Reasons

Pile of trash
Standing water in pits
Mosquito breeding ground
Vegetable fruit where the throat is rotten

Symptoms

In this fever, the taste in the mouth becomes bitter
There is physical weakness
There is pain in the body and tension in the muscles
The patient’s digestion is impaired
There is nausea and vomiting
High fever and chills
Respiratory problems

Treatment

Women's Diseases

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin

Arthritis گھنٹیا

گنٹھیا جوڑوں کا درد (Arthritis)

ایک سوزش پیدا کرنے والی بیماری ہے
جس کی وجہ سے سوجن،سوزش،درد،اکڑااورجوڑوں کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے۔
آرتھرائٹس (گھنٹیا )ایک ایسی بیماری ہے جو نہ صرف ہڈیوں اور جوڑوں کو متاثر کرتی ہے بلکہ جسم کے مختلف حصوں مثلاَ دماغ، دل، پھیپھڑے، آنکھ، جلد، گردوں، شریانوں غرض کے ہر حصے کو متاثر کرسکتی ہے۔
یورک ایسڈ ہمارے خون میں پایا جاتا ہے یہ اُس وقت پیدا ہوتا ہے جب کیمیائی عمل کے ذریعے خوراک میں شامل پیورین نامی مُرکب کی توڑپھوڑ ہوتی ہے۔‏ عموماً یورک ایسڈ پیشاب کے ذریعے جسم سے خارج ہوتا ہے۔‏ لیکن اگر یہ پوری طرح سے جسم سے خارج نہ ہو تو یہ کسی جوڑ میں چھوٹےچھوٹے ذرّوں کی شکل میں جمع ہونے لگتا ہے۔‏ عموماً یہ ذرّے پاؤں کے انگوٹھے میں جمع ہوتے ہیں لیکن دوسرے جوڑ بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔‏

گنٹھیا جوڑوں کا درد (Arthritis) علامات

جوڑوں میں درد و سوجن،جوڑوں کی سوزش،صبح اٹھنے کے بعد شدید اکڑا،ہاتھ اور پاوں کی ہڈیوں کا مڑ جانا،تھکن رہنا اکثر بخار ہونا،ہر وقت بیماری کا احساس ہونا،گردن میں اکڑاو پن

گنٹھیا جوڑوں کا درد (Arthritis) اسباب

موٹاپا،خوراک جس میں پیورین کی مقدارزیادہ ہو،خون میں چربی (‏مثلاً کولیسٹرول)‏ کا بڑھ جانا
بڑا گوشت،نظام انہظام کی خرابی،گردوں کے فعل میں خلل،جگر کی خرابی

علاج

حب سرنجاں

 دو گولی صبح و دو گولی شام

حب گوگل

ایک گولی صبح ایک شام

پنیر دوڈی 3 چمچ رات کو بھگو کر صبح و شام پانی پئیں۔

 

Arthritis

Is an inflammatory disease.
This can cause swelling, inflammation, pain, stiffness and joint function.
Arthritis is a disease that affects not only the bones and joints but can also affect different parts of the body such as the brain, heart, lungs, eyes, skin, kidneys, arteries.
Uric acid is found in our blood. It is formed when a chemical process breaks down a compound called purine in food. Uric acid is usually excreted from the body through urine, but only if it is completely excreted. If it is not excreted from the body, it starts to accumulate in the form of small particles in a joint. These particles usually accumulate in the toe, but other joints can also be affected.

Reasons

obesity
Foods high in purine
Increased blood fats (such as cholesterol)
beef
Disorders of the digestive system
Disruption of kidney function
Liver failure

Symptoms

Pain and swelling in the joints
Inflammation of the joints
Severe stiffness after waking up in the morning
Twisting of the bones of the hands and feet
Fatigue, often with a fever
Feeling sick all the time
Stiff neck

Treatment

Women's Diseases

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin