[latepoint_book_button]

Cholecystitis ورم پتہ

ورم پتہ پتے کی سوزش جسے کولیسسٹائیٹس کہا جاتا ہے پتہ جسم میں جگر کے بالکل نیچے ہوتا ہے اور یہ چھوٹی آنت میں چکنائی والی اشیاء کے ہاضمے میں مدد دیتا ہےپتہ انسانی جسم کا ناشپاتی کی شکل کا گول تھیلی نما عضو ہے جو جگر کے داہنے حصہ کی زیریں سطح پرموجود ہوتا… Continue reading Cholecystitis ورم پتہ

Gallbladder Stones پتہ کی پتھری

پتہ کی پتھری؟ پتہ کیا ہے جسم کا تھیلی نما عضو ہے جو جگر کے بالکل نیچے دائیں جانب واقع ہوتا ہے یہ تھیلی تقریباً چار انچ لمبی اور ایک انچ چوڑی ہوتی ہے جس میں ایک سیال یعنی صفرا موجود ہوتا ہے۔صفرا نامی سیال جگر میں بنتا ہے جو کہ چربی اور مخصوص وٹامنز… Continue reading Gallbladder Stones پتہ کی پتھری

PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com