[latepoint_book_button]

Liver Pain درد جگر

درد جگر کیا ہے؟ جگر میں درد جگر کی بیماری سے مراد ایسی کسی بھی حالت میں ہے جو جگر کی سوزش یا نقصان کا سبب بنتا ہے اور یہ جگر کے کام کو متاثر کرسکتا ہے جگر میں درد اکثر جگر کی بیماری کی علامت ہوتا ہےجگر میں درد کئی شکلیں لے سکتا ہے… Continue reading Liver Pain درد جگر

Cirrhosis جگر کا سکڑ جانا

جگر کا سکڑ جانا؟ جگر کی سختی یا سکڑ جانے کو سیروسس آف لیور کہتے ہیںیہ مرض بہت آہستہ پیدا ہوتا اور بڑھتا ہے جب تک اس کی تشخیص ہوتی ہے یہ آخری سٹیج پر پہنچ چکا ہوتا ہےسروسس یا جگر کے سکڑ جانے کے مرض میں سوزش کی وجہ سے جگر سخت ہو جاتا… Continue reading Cirrhosis جگر کا سکڑ جانا

Epilepsy of children بچوں کی مرگی

Epilepsy of children بچوں کی مرگی دماغ جسم کے مختلف افعال اور حواس پر قابو پانے کے لئے برقی سگنل بھیجنے کے لئے ہم آہنگ نمونہ کی پیروی کرتا ہے۔ مرگی ایک اعصابی حالت ہے جو ان اشاروں کی ترسیل کو متاثر کرتی ہےمرگی اعصابی بیماری جس میں بجلی کے جھٹکے لگنے سے بچوں کے… Continue reading Epilepsy of children بچوں کی مرگی

Cholera ہیضہ

 ہیضہ Cholera گرمی کے موسم کا خطرناک مرض ہیضہ چھوٹی آنت کی ایک مرض ہے جو ایک بیکٹیریاVibrio Cholera وائبرو کولرا کے ذریعے پھیلتا ہے۔  ہیضے کا بیکٹریا مریض کو الٹی (Vomiting) اور دست(Diarrhea) سے نڈھال کر دیتا ہے۔  باربارقے اور دستوں کی وجہ سے جسم میں پانی کی شدید کمی ہوجاتی ہے  اس کا… Continue reading Cholera ہیضہ

Fever بخار

بخار کی علامات ،اسباب ، اور علاج بخار بخار بذات خود کوئی بیماری نہیں ہےبلکہ یہ کسی بیماری کا اشارہ دیتا ہے جو کہ نزلہ زکام، تھائی رائیڈ کی خرابی، گلہ کا خراب ہونا، کسی قسم کا جراثیم کا آجانا، سوزش ہو جانا یا کسی جگہ انفیکشن ہو جانا۔ بخاروں کی اقسام ٹائیفائڈ،ملیریا،ڈینگی،کرونا Typhoid Fever… Continue reading Fever بخار

Piles بواسیر

بواسیر Piles بواسیرایک تکلیف دہ مرض ہے جس میں مقعدکے ٹشوز میں سُوجن ہوجاتی ہے۔انتڑیوں کی کار کردگی میں خرابی واقع ہونے سے پیدا ہونے والی بیماری کو’’ بواسیر‘‘ کہتے ہیں۔اجابت کے دوران درد کے علاوہ شدید حالتوں میں بسا اوقات چھالوں سے خون بھی بہنے لگتا ہے۔ اس حالت میں یہ بیماری خونی بواسیر… Continue reading Piles بواسیر

Asthma دمہ

دمہ Dama(ضیق النفس)Asthmatic,Asthma,Dama دمہ سانس کی بیماری کا نام ہےسانس کی نالیوں اور پھیپھڑوں کی خرابیوں کے باعث سامنے آتی ہے۔دمہ کے مریض کوسانس لینے میں دشوری پیش آتی ہے ، کھانسی آنا ، سانس کا پھولنا ، سینے میں درد ، نیند میں بےچینی اور تھکن جیسی علامات کا سامنا کرتے ہیں۔ دمہ کی… Continue reading Asthma دمہ

Acne چہرے کے دانے

چہرے پر کیل مہاسوں داغ دھبوں چھائیوں اور سرخ دانوں کا سلسلہ نوجوان لڑکے لڑکیوں میں ہارمونک نظام کی تبدیلی کی بنا پرعمل میں آتا ہے ۔ زیادہ تر دانے چہرے پر پائے جاتے ہیں لیکن گردن ، کندھوں ، کمر اور اوپری سینے پر بھی عام ہیں۔یہ دانے کبھی بہت کم مقدار میں ہوتے ہیں… Continue reading Acne چہرے کے دانے

Headache (سر درد (صداع

 سر درد، صداع، Headache امراض دماغ میں سرفہرست اوردور حاضر کا ایک عام مرض ہے گوکہ اتنا خطر ناک نہیں لیکن اس کی بعض اقسام نظام زندگی کو معطل کر کے رکھ دیتی ہیں دماغ میں بو جھ اور دباو محسوس ہوتا ہے گاہے سر میں جھٹکے لگتے ہیں بعض اقسام میں سر کی چوٹی میں درد… Continue reading Headache (سر درد (صداع

Sexual Weakness مردانہ کمزوری

مردانہ کمزوری ( ضعف باہ)نامردی Mardana Kamzori جماع کی صلاحیت میں کمی یا نا کامی کو نامردی کہتے ہیں ۔ قدرت نے نسل انسان کی بقاءکے لئے جنسی عمل کا ذریعہ پیدا کیا ہے جس کی انجام دہی کے لئے ضروری ہے کہ وہ مخصوص انتشار کی صلاحیت رکھتا ہو جسے کمی انتشاری کا نام… Continue reading Sexual Weakness مردانہ کمزوری

PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com