Uterine Fibroids رسولی رحم

رحم کی رسولیاں، فائبرائیڈ Uterine fibroide

رحم ایک چوق دار عضو ہے جس میں چاروں ٹشوز پائے جاتے ہیں
یہ ناشپاتی کی شکل اور سائز کی تھیلی ہے عورتوں کے پیڑو کے نیچے الٹا لٹکا ہوتا ہے۔
ہلکا گلابی رنگ اور اندر سے خلا دار ہے۔ اسی خلا میں حمل ٹھہرتا ہے۔
یہ رسولیاں رحم کے کسی بھی حصہ میں ہوسکتی ہیں یہ رسولیاں عورت کیلیئے اس وقت خطرناک ہوسکتی ہیں جب رحم مادر میں بچہ ہو ان رسولیوں کا سائز مٹر کے دانے سے لے کر فٹ بال جتنا ہوسکتا ہے ان کی تعداد ایک سے لے کر درجنوں تک ہوسکتی ہے
رحم کی بیرونی رسولیوں کی نسبت اندرونی رسولیاں بہت تیزی سے پھیلتی اور بڑھتی ہیں

 رحم کی رسولی کی علامات


یوٹیرن فائبرائڈز کوئی خاص علامت نہیں ہوتی اکثر خواتین فائبرائڈس کی جگہ ، سائز اور تعداد سے متاثر ہوسکتی ہیں
شدید حیض کا آنا
حیض کا دیر تک رہنا
حیض کا درد کے ساتھ آنا
بار بار پیشاب آنا
کمر درد
بانجھ پن
جماع کے دوران درد

 رحم کی رسولی کے اسباب


تھکاوٹ

 اسقاط حمل

کمر درد 

انفیکشن رحم

کاپر ٹی

مانع حمل ادویات

ماہواری میں بے قائدگی

بد ہضمی 

قبض

علاج

 :قرابا دینی مرکبات

معجون چوب چینی، معجون عشبہ، جوہر منقی، معجون قرطم

 


 

:نسخہ

 جدوار،گندھک، کچور کچری ہموزن 

خوراک دو تا تین گرام روزانہ

 


:نسخہ

چاسکو، اسارون، جدوار، تخم سرس ہموزن آدھا چمچ صبح و شام

Uterine Fibroids

Symptoms

Uterine fibroids have no specific symptoms. Most women can be affected by the location, size, and number of fibroids.
Severe menstruation
Prolonged menstruation
Menstrual cramps
Frequent urination
backache
infertility
Pain during intercourse

Reasons

Fatigue
backache
Pain during intercourse
Menstrual irregularities
indigestion
Constipation

Treatment

Women's Diseases