[latepoint_book_button]

Low Vision نظر کی کمزوری

گلاؤکوما

آنکھیں اللہ تعالی کی بہترین نعمت اور آپ کی صحت کا ایک اہم حصہ ہیں لیکن آنکھوں کی بیماریوں کی وجہ سے آپ کی بینائی کم ہو جاتی ہے
نظر کی کمزوری ایک عام مسئلہ بن چکی ہے اور کم عمری سے ہی چشمہ لگ جاتا ہے۔
بعض بچے ایسے بھی ہوتے ہیں جن کی پیدا ہوتے وقت ہی نظر بہت زیادہ کمزور ہوتی ہے یا پڑھائی کرنے سے بھی نظر کمزور ہوتی جاتی ہے آج کا جو مثلا جس کی وجہ سے بہت ذیادہ نظر کمزور ہو رہے ہے وہ کمپیوٹر اور موبائیل کا کثرت استعمال ہے 
کسی کو مثبت نمبر کی عینک لگتی کسی کو منفی نمبر کی اور کسی کو سلنڈر کی
ہماری آنکھیں ایک لینس کے طور پر کام کرتی ہیں، جو مختلف فاصلوں پر موجود اشیاءکو دیکھنے کے لیے خود کو ایڈجسٹ کرتی ہیں اب چاہے وہ کچھ فٹ دور موجود موجود ہو یا سڑک کی دوسری طرف کا کنارہ مگر جب آپ کے کچھ دور موجود چیزوں کو دیکھنے میں مشکل پیش آئے تو آنکھوں کو کچھ زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے

علامات

بڑھا پا، شو گر، دماغی کمزوری، چوٹ لگھنا،آنکھوں کی خشکی،آنکھوں میں خون کا دورانیا کم ہونا، آنکھوں کا کینسر، کالا موتیا ، سفید موتیا،موبائل ۔کمپیوٹر کا کثرت استعمال
آنکھوں کو قبل ازوقت یا عمر کے ساتھ آنے والی کمزوری کو بڑھنے سے تحفظ دے سکتے ہیں

اسباب

عموماً نزدیک یا دور دیکھنے میں دشواری،اکثر سر درد رہنا،آنکھوں میں درد،آنکھوں میں پانی بہنا، دھندلا نظر آنا،پڑھنے میں دشواری، آنکھوں کا سکیڑنا، آنکھوں کا سرخ ہو جانا،خارش

 

علاج

بادیان ،کشنیز،چنے بھنے، مغز بادام ، مغز پستہ، مغز اخروٹ تل سفید،مغز کدو،خشخاش ہموزن لے کر برابر وزن میں کوزہ مصری ملا کر دن میں دو مرتبہ کھانے والا چمچ ہمراہ دودھ استعمال کریں

دیسی گھی،روغن بادام ،روغن زیتون،خالص شہد ملا کر دو چمچ رات کو دودہ میں ملا کر رات کو سوتے وقت استعمال کریں

What is Low Vision?

Glaucoma

Eyes are one of the best blessings of Allah Almighty and an important part of your health but your eyesight is reduced due to eye diseases.
Visual impairment has become a common problem and can develop at an early age.
There are some children whose eyesight is very weak at birth or even their eyesight is weakened due to reading. Is
Some people think of a positive number as a lens, some as a negative number and some as a cylinder
Our eyes act as a lens, which adjusts itself to seeing objects at different distances, whether they are a few feet away or on the other side of the road. If it is difficult to see, the eyes have to work a little harder

Low Vision Symptoms

Enlargement, showers, mental weakness, injury, dry eyes, decreased blood circulation in the eyes, eye cancer, cataracts, cataracts, white cataracts, mobile-computer overuse
Can protect the eyes from premature or aging weakness

Low Vision Reasons

Usually difficulty seeing near or far, frequent headaches, eye pain, watery eyes, blurred vision, difficulty reading, narrowing of the eyes, redness of the eyes, itching

Low Vision Treatment

Take almonds, cashews, lentils, roasted nuts, almonds, pistachios, walnuts, sesame seeds, pumpkin seeds, poppy seeds, poppy seeds, homogenate and mix them in equal weight and use twice a day with a spoonful of milk.

Mix ghee, almond oil, olive oil, pure honey and mix two spoons in milk at night and use it at night while sleeping.

Brain Diseases

Sample Call to Action Heading

Add a strong one liner supporting the heading above and giving users a reason to click on the button below.

Buy Now
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com