Child’s Diseases

بچوں کے امراض
بچے قوم کی امانت ہوتے ہیں ان کی اچھی نشونما اوربہترین تعلیم ہروالدین کا اولین فرض ہوتا ہے یہ مستقبل کے معمار ہوتے ہیں قو میں ان سے بنتی ہیں آج کے مغرب زدہ دور نے منصوبہ بندی کا پراپگنڈہ کر کے ہماری بڑھتی ہوئی قوم کو تو کم کرنے میں کوئی دقیقہ فرو گزاشت نہیں کیا مگر ان کے اچھے مستقبل اور اعلی اور عام تعلیم و تربیت کے لئے کوئی منصوبہ بندی نہیں کی پیدائش سے قبل ان کی آ مد کو روکنے کیلئے طرح طرح کی مضر صحت ادویات کھائی جاتی ہیں غیر فطری طریقے اپنائے جاتے ہیں اور ان تمام ادویات و طریق کے ضمنی برے اثرات ایک ماں کے جسم سے اتفاقیہ آنے والے بچے میں منتقل ہو جاتے ہیں اور
وہ نونہال جسے اس رنگ برنگے گلشن میں مہک کر اپنی خوشبو بکھیرنا تھی تمام عمر مرجھایا مرجھایا سا رہتا ہے اور شیر خواری میں تو وہ نونہال اپنی تکلیف بیان کرنے سے بھی قاصر ہوتا ہے مستقبل کے اس سپاہی کی صحت و تند رستی کے لئے عرصہ دراز کی تحقیق کے بعد اور پھر تجربات کے مراحل سے گزر کر چند بے ضرر اور سریع الاثر ادویات کو متعارف کرایا جا رہا ہے جو ان نو نہالوں کی مکمل حفاظت اور نشونما کی ضامن ہیں اور ایک مضبوط اور صحت مند قوم ونسل کی گا رنٹی ہیں پیدائش سے قبل سے لے کر جوانی تک کی منازل عبور کرنے کیلئے ایک مفید پل ثابت ہونے والی ادویات پر انحصار ایک صحت مند معاشرے کی ضمانت ہے
Loss of Appetite کمی بھوک
بھوک کی کمی؟ بھوک لگنا صحت مندی کی علامت ہےبھوک کا نہ لگنا یا کھانے کو جی نہ چاہنا ایک...
Cough of children بچوں کی کھانسی
Cough of children چھوٹے بچوں کی کھانسی کھانسی پھیپھڑوں اور سانس کی نالیوں کو صاف کرنے کیلئے جسم کا قدرتی...
Epilepsy of children بچوں کی مرگی
Epilepsy of children بچوں کی مرگی دماغ جسم کے مختلف افعال اور حواس پر قابو پانے کے لئے برقی سگنل...
Short Stature (Growth Disorders )قد کا نہ بڑھنا
بچوں کا قد بڑھنے کا مسئلہ بہت ہی سنگین ہے ایسے بچے جن کا قد نہیں بڑھتا وہ احساس کمتری...
Children Constipation بچوں کی قبض
Children Constipation بچوں کو قبض کی شکایت اجابت معمول کے مطابق نہ آئے، تھوڑی تھوڑی ہو یا دو تین روز...
Irritability in children بچوں میں چڑچڑا پن
Irritability in children بچوں میں چڑچڑا پنوالدین بچوں کے رویے سےعاجز آچکے ہوتے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ ان کے...
Baby Eating clay (pica) بچے کا مٹی کھانا
پیکا اس بیماری کا نام ہے جس میں بچے کاغذ، مٹی چونا کھانا شروع کردیتے ہیں جیسے ہی بچے خود...
Worms in Kids پیٹ کے کیڑے
worms in kids (Deworming in children) پیٹ کے کیڑے پیٹ میں کیڑے ایک عام مرض ہے جو اکثر بچوں میں...
Measles in children خسرہ
لاکڑا کاکڑ Measles in children خسرہ خسرہ ایک وائرل بیماری ہے جو وائرس سے پیدا ہوتی ہے سردیوں کے...
Bed wetting بسترپر پیشاب
بچوں کا بستر پر پیشاب نکل جانا عام بات ہے پانچ سال کی عمر تک اکثر بچوں کا بستر پر...
Failure to Thrive (بچوں کا سوکھا پن( ام صبیان
Failure to Thrive بچوں کا سوکھا پن اُمُّ الصبیان سوکڑابچوں کیلئے بہت خطرناک مرض ہے بچہ روز بروز سوکھتا جاتا...