[latepoint_book_button]

Men’s Diseases

مردانہ امراض

اکیسویں صدی کے ترقی یافتہ دور نے جہاں نت نئی ایجادات سے زندگی کو رنگین پرآسائش بنایا وہیں جنسی بے راہروی اور حیوانیت بھی عام ہوئی معاشرہ سے انسانی قدروں اور اخلاقیات کا جنازہ اٹھ گیاوہ نوجوان جنہیں قوم کی رہنمائی کرنا تھی بزرگ اور نحیف افراد کامضبوط سہارا بننا تھا خود خزاں زدہ کلی کی طرح مرجھایا ہوادکھائی دے رہا ہے۔
شباب و جوانی کی منزلیں طے کرنے سے قبل ہی بے یقینی نا امیدی اور نامردی کی اتھاہ گہرائیوں میں گرا پڑا ہے۔ چہرے زرد بے رونق اور مردنی سے لپٹے ہوئے ہیں۔
کبھی ہم نے سوچا بھی نہیں تھا کہ جس قوم سے رستم زماں گاما پہلوان جیسے بہادر جواں مردوں نے جنم لیا محمد بن قاسم اور ٹیپو سلطان جیسے شیروں نے غیروں کے دلوں کو دھلا کر رکھ دیا وہی قوم آج بے بس و لاچاری کی حالت میں ہوگی۔

آج مغرب کے مصنوئی اجالوں سے مرعوب ہوکرموبائل، ٹی وی، سی ڈی، ڈش اورکیبل جیسی لعنتوں کا طوق گلے میں ڈالے ہوئے ہے مغرب کی تقلید میں اپنی مشرقی روایات اور عفت وعصمت کی چادر کو تار تار کیے بیٹھا ہے اور مرنے سے قبل ہی موت کی وادیوں میں کھویا ہوا ہے طرح طرح کے امراض میں مبتلا ہے ازواجی زندگی کی برکتوں اور لذتوں سے ہی نا آشنا ہے احتلام ،جریان ، سرعت انزال اور نامردی جیسی باعث شرم بیماریوں میں مبتلاہو کر اپنی گھریلو زندگی کو زہر آلود کیئے ہوئے ہے آج کے نوجوان کو اس حال میں پہنچانے میں موبائل مغربی میڈیا ،زہر آلود ناقص غذائیں اور ماحول کی آلود گی پورا پورا کردار ادا کر رہی ہیں۔
اس کی یہی بیماریاں نہ صرف اسے تباہ و برباد کر رہی ہیں بلکہ آنے والی نسلوں میں منتقل ہونے کے لئے مستعد ہیں ان تمام اسباب وحالات پر نظر رکھتے ہوئے ان سے پیدا شدہ چیدہ چیدہ جنسی امراض پر ایک نظر ڈالی جو کہ درج ذیل ہے

Syphilis (STI)آتشک

آتشک کیا ہے؟ آتشک متعدی مرض ٹریپونما پیلیڈم  Treponemapallidum بیکٹیریم...

Gonorrhoea سوزاک

سوزاک کیا ہے ؟ سوزاک انتہائی متعدی بیماری ہے جنسی...

PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com