Faizan ul Hikmat Dawakhana provides online treatment in Pakistan.
We provide you medicine at your home or office. Our Physicians also consult patient live outside of Pakistan. Including Dubai, Qatar, America and other countries. Our Online Faizan ul Hikmat Dawakhana Provides you medicine of local and international herbs pharma.
دور جدید نے جہاں بنی نوح انسان کو عقل وشعور کی معراج پر پہنچایا ہےان گنت ایجادات کر کے اس کی زندگی کو تیز ترین بنایا ہے اور لا تعداد جدید سہو لتیں فراہم کر کے آرام وآرائش کی جنت عطا کی ہے وہیں نت نئے اورلاعلاج امراض کا پلندہ بھی تحفہ میں عطاکیا ہے آج شوگر،ہیپا ٹائیٹس،موٹاپا،بلڈپریشر،جوڑوں کا درد جیسے موذی امراض ہماری زندگی کا حصہ بنے ہوئے نظر آتے ہیں اس کے علاوہ بے شمار مہلک امراض اپنا بھیانک
منہ کھولے معصوم انسانوں کو نگلنے کی کوشش میں ہیں ایک طرف تو ان موذی امراض کی یلغار ہے دوسری طرف غیر فطری طریقہ علاج ہیں جن کا مقصد صرف اور صرف سسکتی ہوئی انسانیت کا خون نچوڑنا ہے اور دولت اکٹھی کرنا ان کا نصب العین ہے اس کی صداقت جدید ادویات کا اندھا دھند استعمال ہے جو ایک دفعہ استعمال کر لینے کے بعد تمام عمر کھانی پڑتی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ کئی دوسرے امراض بھی تحفہ میں ملتے ہیں ہماری تمام خوراک حتی کہ پانی اور ہوا بھی ان زہریلی ادویات کے اثر سے محفوظ نہیں ہیں اور ہمارے سادہ لوح انسان اکیسویں صدی کا تحفہ سمجھ کر انہیں سینے سے لگائے ہوئے ہیں حالانکہ یہ جدت ہی آلودگی زہریلا پن قوت مدافعت کی کمی نت نئے امراض اور بے سکو نی کا باعث ہے ان تمام حالات پر گہری نظر رکھتے ہوئے انسانیت کا درد رکھنے والے مخلص ذہین اور دیانت دار حکماء اور ڈاکٹر صاحبان نے مل کر ایک کمیٹی طبی کونسل کے نام سے تشکیل دی ہے جس کا منشور درج ذیل ہے
امراض پر تحقیق اور بلا امتیاز مفت طبی مشورے
معیاری اور خالص جڑی بوٹیوں سے ادویات کی تیاری
سستا دائمی اور تمام ضمنی اثرات سے پاک علاج
Brain Diseases
Chest Diseases
Liver and Gland
Periods Problems
Hair Fall
Headache
Heart & Muscles
Stomach & Gut
Kidney & Bladder
Acne
High Blood Pressure
Constipation
انٹر نیٹ کی دنیا میں پہلی مرتبہ وسیع پیمانے پراور مخلصانہ طریق سے بنی نوح انسان کی فلاح و بہبود کیلئے مفت طبی مشاورتی کونسل کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں ملک کے نامورمختلف شعبہ ہائے طب میں ماہر افراد پر مشتمل ایک کونسل تشکیل دی گئی ہے جو ہر طرح کے امرا ض ا ور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو بغیر کسی فیس کے ہر طرح کی مفت طبی مرضیاتی اور ادویاتی معلومات فراہم کرنے کیلئے ہر وقت ہمہ تن مصروف عمل ہیں ۔ علاوہ ازیں کسی بھی نسخہ کی تیاری کے متعلق معلومات کی مدد کیلئے بغیر کسی لا لچ کے حاضر ہیں ۔ یعنی صرف اور صرف فلاح انسانیت کا جذبہ رکھتے ہوئے میدان عمل میں آئے ہیں اور دوسروں کو نہ صرف شامل ہونے بلکہ پرکھنے کی بھی دعوت دیتے ہیں ۔
E-mail: hafizhadayat@gmail.com
Call: +92-042-0333 7290955
Address: 60-Rafiq Park Sher Shah Road Shad Bagh Lahore Pakistan