[latepoint_book_button]

Cholecystitis ورم پتہ

ورم پتہ

پتے کی سوزش جسے کولیسسٹائیٹس کہا جاتا ہے

پتہ جسم میں جگر کے بالکل نیچے ہوتا ہے اور یہ چھوٹی آنت میں چکنائی والی اشیاء کے ہاضمے میں مدد دیتا ہے
پتہ انسانی جسم کا ناشپاتی کی شکل کا گول تھیلی نما عضو ہے جو جگر کے داہنے حصہ کی زیریں سطح پرموجود ہوتا ہے یہ تھیلی چار انچ لمبی اور ایک انچ چوڑی ہوتی ہے
پتہ کی سوزش ایک مزمن مرض ہے جو درجہ بدرجہ ورم پتہ پتہ میں اور اس پاس رطوبات کا اجتماع اور ایک درجہ میں پتے کی پتھریاں بنتی ہیں اسی آخری درجہ میں پتے کا کینسر بھی ہوسکتا ہے
کولیسسٹائیٹس کے اٹیک کے دوران متاثرہ شخص کو پیٹ کے بالکل درمیان میں چھاتی کی ہڈی کے اختتامی حصہ میں شدید درد ہونے لگتی ہے جو پیٹ کے دائیں جانب اور پوری کمر کے اردگرد پھیل بھی سکتی ہے

 

علامات

پسلیوں کے نیچے دائیں جانب شدید درد، متلی اور قے، بخار، بلڈ پریشر لو، یرقان،بد ہضمی،گیس،کھانے کے بعد پیٹ پھول جانا،خون کی کمی،پھوڑے پھنسی

 

اسباب

کاربوہائیڈریٹ خصوصاً چینی وغیرہ کا زیادہ استعمال،زیادہ چکنی غذاؤں کا استعمال، رطوبات کا اجتماع، کولیسٹرول لیول زیادہ ہونا

علاج

What is Cholecystitis?

Inflammation of the leaves is called cholecystitis

The leaf is located just below the liver in the body and it helps in the digestion of fatty substances in the small intestine.
The human body is a pear-shaped round sac-like organ located on the lower surface of the right side of the liver. The sac is four inches long and one inch wide.
Inflammation of the bladder is a chronic disease that is characterized by a gradual swelling of the bladder and the accumulation of fluid in the bladder and the formation of leaf stones in one stage and the last stage can be leaf cancer.
During an attack of cholecystitis, the affected person develops severe pain in the middle of the abdomen at the end of the thoracic bone, which can spread to the right side of the abdomen and around the entire waist.

Cholecystitis Symptoms

Severe pain below the ribs, nausea and vomiting, fever, low blood pressure, jaundice, indigestion, gas, bloating after eating, anemia, boils

Cholecystitis Reasons

Excessive consumption of carbohydrates especially sugar etc., consumption of high fat foods, accumulation of fluids, high cholesterol level

Treatment Cholecystitis

PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com