[latepoint_book_button]

Azoospermia سپرم کا نہ ہونا

سپرم کا نا ہونا

 سپرم کیا ہے؟

سپرم (حونیہ منویہ) میں ایک موٹاسر، پتلی گردن و لمبی دم دکھائی دیتی ہے سر سے دم تک کرم کی لمبائی 1/500 انچ ہوتی ہے سر نوکدار جس کے ذریعے عورت کے انڈے(بیضہ انثی) کے غلاف کے اندر گھس جاتا ہے ان اجسام منویہ کو طب جدید میں سپرم یا سپرمےٹوزوایا اور اردو میں حونیات منی کہتے ہیں۔

 

سپرم کی کام اور تیاری

بلوغت کی عمر میں ایف ایس ایچ اور ٹیسٹوسٹیرون کے زیرِ اثر سیمنی فیرس ٹیوبولز کے خلیوں میں سپرم پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور ایپی ڈیڈیمس اور دیگر نالیوں میں پینس کے ذریعے جسم سے خارج ہوتے ہیں، سپرم سیمینل ویسکلز سے خارج ہونے والی لیس دار رطوبت میں زندہ اور متحرک رہتے ہیں، مباشرت کے دوران منی کے ذریعے سپرم مرد سے عورت کے جسم میں داخل ہوتے ہیں، سپرم کے اگلے سرے پر ایکروسم ہوتا ہے جس کے ذریعے سپرم عورت کے اووم کی جھلی میں راستہ بنا کر داخل ہو جاتا ہے۔

 

ایزوسپرمیا Azoospermia)

مادہ منویہ میں تولیدی جراثیم یعنی سپرم سے مرد محروم ہوتا ہے
.اور باوجود مادہ کی موجودگی اور ایستادگی اور جماع بالکل درست ہونے کے باوجود اولاد پیدا نہیں کر سکتا ہے

حمل کے لئے کتنے سپرمز ہونے چاہئیں

عام آدمی کے سیمن (منی) میں، جس کی کل مقدار ایک سے پانچ ملی لٹر تک ہوتی ہے، سپرمز کی فی ملی لٹر تعداد پچاس سے ساٹھ ملین یا اس سے بھی زیادہ ہو سکتی ہے۔ تاہم حمل کے لئے سپرمز کی کم سے کم تعداد پندرہ سے بیس ملین فی ملی لٹر ہونی چاہیے۔ اس میں بھی کم از کم پچاس فیصد یا اس سے زیادہ سپرمز ایکٹیو حالت میں ہونے چاہئیں ورنہ حمل ٹہرنے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔ ان ایکٹیو سپرمز میں بھی شکل و صورت
کے اعتبار سے کوئی نقص نہیں ہونا چاہیے۔ ویسے ان لاکھوں کرڑوں سپرمز میں سے صرف ایک ہی سپرم اس قابل ہوگا کہ اپنی منزل مقصود تک پہنچ کر ایگ کو بارآور کر سکے۔

سیمن (منی ) میں سپر م کا نہ ہونا کہلاتا ہے۔Azoospermia

کا سب سے بڑاسبب انفیکشن جس کی وجہ سے منی میں پیپ کا آنا خون کے سرخ زرات کا آناAzoospermia بیکٹیریا وغیرہ کی موجودگی ہے۔ خصیوں میں پیدائشی نقص ہونا ،ہارمون لیول نارمل نہ ہونا،خصیوں کاانفیکشن اورتیز بخار بھی اسکی وجہ بنتاہے اکثرخصیے اور عضو تناسل کے درمیان نالیا ں بند ہونے کی بھی وجہ ہوتی ہے۔ اکثر اوقات منی میں سپرم موجود تو ہوتے ہیں لیکن وہ زندہ نہیں ہوتے اور مردہ ہونے کے باعث وہ اس قابل نہیں رہتے کہ حمل قرار پائے۔

اسباب

موٹاپہ،ڈپریشن،تمباکو نوشی،زیادہ دیر انفیکشن رہنا،ریڈی ایشن اور کیمیکلز کی اثرات،خصیوں میں زخم یا سوجن،موروسی،جسم میں حد سے زیادہ گرمی،آپریشن یا چوٹ،جسمانی معذوری
مختلف ادویات کے مضر صحت اثرات،نشہ آور اشیاء کا استعمال،سوزش یا درجہ حرارت میں اضافہ،ٹیسٹیکلز میں خون کی روانی کا متاثر ہونا،گلے کے غدود میں سوزش،منی میں پس کی موجودگی

علامات

جسمانی معذوری

معائنہ جوہر حیات (Semen Analysis)

سیمن سپرم رپورٹ کو درج ذیل  طریقے سے آسانی سے سمجھا جاسکتا ہے

 

میڈیکل لیبارٹری میں مادہ منویہ کی

جانچ  پڑتال کے طریقے میں

مادہ منویہ میں پائے جانے والے نقائص اور حمل نہ ہونے کی وجوہات اور جراثیم کی صورتحال کا جائزہ لیا جاتا ہے

مادہ منویہ کا سیمپل دینے سے پہلے اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کے احتلام یا ہمبستری سے کم ازکم پانچ سے سات دن کا وقفہ ہونا ضروری ہے

تاکہ اس کا مطلوبہ والیم پورا ہوجائے ۔

لیبارٹری میں سیمپل دینے کے بعد اس کو C ڈگری سینٹی گریڈ  کے درجہ حرارت میں 30 منٹ تک محفوظ رکھا جاتا ہے 37

 

Gross Examination

لیبارٹری میں سیمپل دینے کے بعد سیمن

  کے درجہ C 37  ڈگری سینٹی گریڈ

 حرارت میں 30 منٹ تک محفوظ رکھا جاتا ہے

 

مقدار /Volume 

سب سے پہلے سیمن کے والیم یعنی حجم کو دیکھا جائے گا یعنی کے ایک صحت مند آدمی کے مادہ منویہ کا والیم  (5 ) ملی لیٹر نارمل مقدار ہوتا ہے

 

 رنگت /Colour

رنگت کے اعتبار سے مادہ منویہ کریمی وائٹ رنگ کا ہونا چاہیے

 

ماہیت/Consistency

ماہیت کے اعتبار سے پتلا نہیں ہونا چاہیے بلکہ گاڑا ہونا چاہیے مگر بہت زیادہ گاڑھا بھی نہیں

 

اس کے بعد دوسرا حصہ Microscopic Examination

 

Total Sperm Count

ان کی نارمل مقدار ایک صحت مند آدمی کے مادہ منویہ کے اندر

ہوتی ہے (150-60Million /ML)

اس کے بعد ٹوٹل سپرم  کاؤنٹ میں سے اس کے اندر زندہ’ نیم مردہ’  اور مردہ سپرم دیکھے جاتے ہیں

 

 زندہ سپرم /Active 

ان کی نارمل مقدار 40 فیصد سمجھی جاتی ہے اس سے کم مقدار مرض کی علامت ہے

 

نیم مردہ سپرم / Sluggish

ان کو نیم مردہ اس لئے کہا جاتا ہے کیوں کہ یہ زندہ ہیں مگر اپنی جگہ سے حرکت نہیں کرتے وہی اپنی جگہ پر اپنے ہاتھ پاؤں مارتے رہتے ہیں

(اپنا سر یا دم ہلاتے رہتے ہیں )

 

مردہ سپرم / Dead Sperm

 کچھ سپرم بالکل حرکت کرنے کے قابل نہیں ہوتے ان کو مردہ کہا جاتا ہے

 

منی میں پس /Pus Cells

 مادہ منویہ میں خون کے سفید ذرات کا آنا انفیکشن کہلاتا ہے

اور ان سفید ذرات کو پس سیلز کہتے ہیں ۔  پس سیل کا زیادہ مقدار میں آنا زندہ سپرمز  کی صحت پہ بہت ناگزیر اثر ڈالتے ہیں

ان کی نارمل مقدار 1 سے 2 سیل ہوتی ہے

زیادہ تعداد میں ہونا بہت نقصان  دہ ثابت ہوتا ہے ۔

 

خون کے سرخ ذرات/ RBCs

مادہ منویہ میں خون کے سرخ ذرات کا موجود ہونا بھی کافی بڑھی انفیکشن کا سبب ہوتا ہے ۔

عام روٹین میں اس کی نارمل مقدار زیرو (00)  ہوتی ہے

علاج

سقنقور5 تولہ خراطین 5 تولہ جند بیدستر5 تولہ تمام ادویات باریک کر کے ایک گرام کیپسول بھر کر صبح و شام استعمال کریں
اچھے طلا کے ساتھ روزانہ عضوخاص پر مالش کریں

Azoospermia Symptoms, causes and treatment

What is Azoospermia ؟

Sperm has a thick, slender neck and long tail. The length of the worm from head to tail is 1/500 inch. The pointed head through which it penetrates inside the shell of a woman’s egg (ovum). Sperm or spermatozoa are called sperm in modern medicine and honiyat sperm .

Sperm work and preparation
During puberty, under the influence of FSH and testosterone, sperm begin to be produced in the cells of the seminiferous tubules and are excreted from the body through the penis in the epididymis and other vessels. They remain alive and active in the vagina. During sexual intercourse, sperm enters the female body from the male through the semen. ۔


Azoospermia


In sperm, the man loses the reproductive germ, the sperm
And in spite of the presence of the substance and the erection and intercourse being perfectly correct, it cannot produce children


 

How many sperms should there be for pregnancy?

 

In the common man’s semen, which has a total volume of one to five milliliters, the number of sperms per milliliter can be fifty to sixty million or more. However, the minimum number of sperms for pregnancy should be 15 to 20 million per milliliter. In this case, at least 50% or more of the sperms should be active, otherwise the chances of getting pregnant are reduced. Even in these active sperms
There should be no error. By the way, out of these millions of millions of sperms, only one sperm will be able to reach its destination and fertilize the egg.
More about this source textSource text required for additional translation information
Send feedback
Side panels


Azoospermia Reasons

Physical disability
Side effects of various medicines
Mental stress
obesity
Operation or injury
Effects of radiation and chemicals
Inflammation or fever
Drug use
Affected blood flow to the testicles
Inflammation of the throat glands
Presence of semen in semen

Risk Factors

Obesity
Depression
smoking
Prolonged infection
Effects of radiation and chemicals
Wounds or swelling in the testicles
Morosi
Excessive body heat
Operation or injury
Physical disability
Side effects of various medicines
Drug use
Inflammation or fever
Affected blood flow to the testicles
Inflammation of the throat glands
Presence of semen in semen

Azoospermia Treatment

Saqnqur 5 Tola Kharatin 5 Tola Jund Bedster 5 Tola Finely grind all the medicines and use one gram capsule in the morning and evening.
Massage the penis daily with good gold

PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com