[latepoint_book_button]

Pus Cells in Semen منی میں پس

منی میں پس ہونا کیا ہے؟

یہ ایک گاڑھی لیسدار رطوبت ہے جس کا اوپر والا حصہ کچھ رقیق اور نیچے والا حصہ کثیف ہوتا ہے اور کبھی تمام کی تمام گاڑھی اور بعض اوقات جمی ہوئی( منجمند) ہوتی ہے
پس رطوبت علیہ کی صورت میں وہاں پر اکٹھی ہو جاتی ہے۔
جو وہاں کی انفیکشن کو ختم کرنے کے لئے طبیعت مدیرہ بدن وہاں پر بھیجتی ہے
ان میں ڈبلیو بی سی اور ہوتے  جو جراثیم کھا جاتے ہیں یا مر کر پیپ کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔

 

منی میں پس کے اسباب

سوزاک،آتشک،چوٹ لگنا،گردہ و مثانہ کی سوزش

معائنہ جوہر حیات (Semen Analysis)

سیمن سپرم رپورٹ کو درج ذیل  طریقے سے آسانی سے سمجھا جاسکتا ہے

میڈیکل لیبارٹری میں مادہ منویہ کی

جانچ  پڑتال کے طریقے میں

مادہ منویہ میں پائے جانے والے نقائص اور حمل نہ ہونے کی وجوہات اور جراثیم کی صورتحال کا جائزہ لیا جاتا ہے

مادہ منویہ کا سیمپل دینے سے پہلے اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کے احتلام یا ہمبستری سے کم ازکم پانچ سے سات دن کا وقفہ ہونا ضروری ہے

تاکہ اس کا مطلوبہ والیم پورا ہوجائے ۔

لیبارٹری میں سیمپل دینے کے بعد اس کو C ڈگری سینٹی گریڈ  کے درجہ حرارت میں 30 منٹ تک محفوظ رکھا جاتا ہے 37

Gross Examination

لیبارٹری میں سیمپل دینے کے بعد سیمن

  کے درجہ C 37  ڈگری سینٹی گریڈ

 حرارت میں 30 منٹ تک محفوظ رکھا جاتا ہے

مقدار /Volume 

سب سے پہلے سیمن کے والیم یعنی حجم کو دیکھا جائے گا یعنی کے ایک صحت مند آدمی کے مادہ منویہ کا والیم  (5 ) ملی لیٹر نارمل مقدار ہوتا ہے

 رنگت /Colour

رنگت کے اعتبار سے مادہ منویہ کریمی وائٹ رنگ کا ہونا چاہیے

ماہیت/Consistency

ماہیت کے اعتبار سے پتلا نہیں ہونا چاہیے بلکہ گاڑا ہونا چاہیے مگر بہت زیادہ گاڑھا بھی نہیں

اس کے بعد دوسرا حصہ Microscopic Examination

Total Sperm Count

ان کی نارمل مقدار ایک صحت مند آدمی کے مادہ منویہ کے اندر

ہوتی ہے (150-60Million /ML)

اس کے بعد ٹوٹل سپرم  کاؤنٹ میں سے اس کے اندر زندہ’ نیم مردہ’  اور مردہ سپرم دیکھے جاتے ہیں

 زندہ سپرم /Active 

ان کی نارمل مقدار 40 فیصد سمجھی جاتی ہے اس سے کم مقدار مرض کی علامت ہے

نیم مردہ سپرم / Sluggish

ان کو نیم مردہ اس لئے کہا جاتا ہے کیوں کہ یہ زندہ ہیں مگر اپنی جگہ سے حرکت نہیں کرتے وہی اپنی جگہ پر اپنے ہاتھ پاؤں مارتے رہتے ہیں

(اپنا سر یا دم ہلاتے رہتے ہیں )

مردہ سپرم / Dead Sperm

 کچھ سپرم بالکل حرکت کرنے کے قابل نہیں ہوتے ان کو مردہ کہا جاتا ہے

منی میں پس /Pus Cells

 مادہ منویہ میں خون کے سفید ذرات کا آنا انفیکشن کہلاتا ہے

اور ان سفید ذرات کو پس سیلز کہتے ہیں ۔  پس سیل کا زیادہ مقدار میں آنا زندہ سپرمز  کی صحت پہ بہت ناگزیر اثر ڈالتے ہیں

ان کی نارمل مقدار 1 سے 2 سیل ہوتی ہے

زیادہ تعداد میں ہونا بہت نقصان  دہ ثابت ہوتا ہے ۔

خون کے سرخ ذرات/ RBCs

مادہ منویہ میں خون کے سرخ ذرات کا موجود ہونا بھی کافی بڑھی انفیکشن کا سبب ہوتا ہے ۔

عام روٹین میں اس کی نارمل مقدار زیرو (00)  ہوتی ہے

علاج

مغز بندق 4 تولہ گندھک آملہ سار2 تولہ پھٹکری سفید 2 تولہ بروزہ خشک3 تولہ عددالسملک 3 تولہ تمام ادویات کو باریک کر کے روغن صندل دس گرام مکس کر کے 1 گرام والا کیپسول بھر لیں صبح دوپہر شام کھلائیں 2 سے 3 ہفتہ بعد ریپورٹ کروا لیں

What is Low Pus cells in semen

It is a thick sticky liquid with the top part somewhat thin and the bottom part thick and sometimes all thick and sometimes frozen.
So in the case of moisture, it accumulates there.
Which the body sends the body there to eliminate the infection
These include WBCs and germs that eat or die and take the form of pus.

Pus cells in semen Reasons

Gonorrhea, syphilis, injury, inflammation of the kidneys and bladder

Treatment Pus cells in semen

Nut gun 4 Towels Sulfur Amla 2 Towels Alum 2 Towels Dry 3 Towels Numerical Additives 3 Towels Finely grind all the medicines Mix 10 gms of Rogan Sandal and fill 1 gm capsules Feed in the morning, afternoon and evening. Report 2 to 3 weeks later.

PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com