Masturbation (مشت زنی (جلق

 جلق (مشت زنی ) کیا ہے ؟

جلق

ہاتھ کی حرکت سے منی کو خارج کرنا

اس فعل بد کو سر انجام دینے والے کو” مجلوق” کہا جاتا ہے
فارسی میں مشت زنی اردو میں ہاتھ رسی.اور انگریزی میں ماسٹر بیشن کہتے ہیں
یہ فعل عام طور پر ہاتھ سے کیا جاتا ہےبچپن میں کم و بیش ہر بچہ اپنی بے سمجھی سے اس لذت میں گرفتار ہو جاتا ہے ایسے لوگ جن کو شادی کے مواقع نصیب نہیں ہوتے وہ بھی اس عادت کا شکار ہو جاتے ہے اس بد عادت سے اس قدر نقصان ہوتا ہے کہ اس شخص کی انسانیت اور آدمیت دونوں برباد ہو جاتی ہیں

جلق (مشت زنی ) کی علامات

ظاہری نقصان جلق سےقوت باہ کمزور ہو جاتی ہے
اعضائے تناسل پتلا اور چھوٹا ہو جاتا ہے سب سے پہلے قضیب کے اعصاب متاثر ہوتے ہیں قضیب کی طرف دوران خون تیز ہونے کی وجہ سے وہ شخص لذت کے تحت بار بار یہ فعل کرتا ہے جسم میں جوش خون.. دل میں تیزی. پیٹ میں ریاح. کثرت احتلام. دماغ و اعصاب میں کمزوری. پیشاب میں جلن. قطرہ قطرہ آنا. کبھی سوازک کا ہو جانا. سرعت انزال کا ہو جانا. چلتے چلتے انزال ہو جانا. دل کمزور.ہا ضمہ کی خرابی. اعصاب کا سن ہو جاناوغیرہ

جلق (مشت زنی ) کے اسباب

اکیلا پن،ذہنی تناو کم کرنا،درد اور تکالییف کو کم کرنا،نیند میں بے سکونی،فحش مواد دیکھنا،پارٹنر کی کمی،منفی جزبات سے تنگی

علاج

اصولی علاج

سب سے پہلے بد عادت کو رفع کرنے کی کوشش کریں

مشت زنی چھوڑنے پرمریض کو احتلام زیادہ ہو سکتا ہے جس سے پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ۔
مشت زنی کی عادت کو چھوڑنے کا سب سے موثر علاج شادی ہے جس کے بعد یہ عادت ختم ہو جاتی ہے
فحش فلم ،فحش مواد ، کہانیاں ، فحش کتب ، تصاویر اور ہر قسم بری صحبت سے بچیں
یہ جنسی جذبات پیدا کرتی ہیں اور پھر فرد مشت زنی کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے ۔
تنہائی کا موقع نا آنے دیں کسی کام میں دلچسپی رکھیں جو روزانہ کی بنیاد پر ہو

نسخہ

کشنیز خشک،طباشیر،کاہو ،کاسنی،مصری
 ہموزن پیس لیں ایک چمچ صبح شام

Masturbation Symptoms, causes and treatment

What is Masturbation ؟

Masturbation Ejaculation by hand movement

The one who performs this evil deed is called “Majluq” Masturbation in Persian is called hand rope in Urdu and masturbation in English This act is usually done by hand. In childhood, more or less every child is caught in this pleasure due to his ignorance. People who do not have the opportunity to get married also fall prey to this habit. The damage is so great that both the humanity and the humanity of this person are ruined Outward damage weakens the gut The penis becomes thinner and smaller. At first, the nerves of the penis are affected. Due to the rapid blood flow towards the penis, the person repeatedly performs this function under pleasure. Flatulence. Frequent sleep. Weakness in the brain and nerves. Irritation in the urine. Drop by drop. Never grow up. Accelerated ejaculation. Ejaculation while walking. Weak heart. Nerve numbness etc.

Symptoms

Hand stiffness and friction weaken the muscles of the limb

Due to excessive ejaculation of semen, all the organs of the body start getting weaker day by day.

Due to the abundance of semen, sperm are reduced.

The body loses its vigor and slows down

The sufferer suffers from depression and tension

The body gets weaker and weaker

Indigestion, heartburn, gas, loss of appetite

Reasons

Loneliness, reducing stress, reducing pain and suffering, restlessness in sleep, watching pornography. Lack of a partner, distress with negative emotions.

Treatment

Dried cassava, chalk, lettuce, cassava, Egyptian
Take a tablespoon in the morning and evening

Men's Diseases

ہاتھ کی سختی اور رگڑ سے عضو کے پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں

منی کے کثرت سے اخراج کی بنا پر جسم کے تمام اعضا دن بدن کمزور ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔

منی کے اخراج میں کثرت کی وجہ سے سپرم کم ہوتے جاتے ہیں۔

جسم کی چستی ختم اور سستی غلبہ پا لیتی ہے

مجلوق نڈھال ڈپریشن اور ٹینشن کا شکار ہو جاتا ہے

بدن کمزور سے کمزور تر ہوتا چلا جاتا ہے

ہاضمہ خراب ، جلن، گیس، بھوک نہ لگنا

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin