Piles بواسیر

بواسیر Piles

بواسیرایک تکلیف دہ مرض ہے جس میں مقعدکے ٹشوز میں سُوجن ہوجاتی ہے۔
انتڑیوں کی کار کردگی میں خرابی واقع ہونے سے پیدا ہونے والی بیماری کو’’ بواسیر‘‘ کہتے ہیں۔
اجابت کے دوران درد کے علاوہ شدید حالتوں میں بسا اوقات چھالوں سے خون بھی بہنے لگتا ہے۔ اس حالت میں یہ بیماری خونی بواسیر کہلاتی ہے۔
بواسیر کی دو اقسام ہیں۔
ایک قسم خونی اور دوسری بادی کہلاتی ہے۔ 
اگر ان سے خون خارج ہو، تو اسے عمومی طور پر خونی بواسیر کہا جاتا ہے ۔
اگر خون خارج نہ ہوصرف جلن اور درد ہو تو یہ بادی بواسیر کہلاتی ہے۔

کی علامات Piles بواسیر

اجابت کے دوران درد،بیٹھتے ہوئے درد،پاخانہ کرتے خون آنا،درد یا جلن رہنا
مقعدکے آس پاس خارش ، سرخی  اور زخم ہے

کے اسباب Piles بواسیر

دائمی قبض،تیز جلاب آور ادویات کا مسلسل استعمال،جگر کی بیماری،دورانِ حمل بھی بواسیر کا ذریعہ بن جاتا ہے،بیکری مصنوعات،بازاری ناقص خوراک،زیادہ تلی ہوئی چیزوں
زیادہ دیر تک کرسی پر بیٹھے رہنا،ثقیل، مرغن، ترش اور بادی اشیاء کا زیادہ استعمال

علاج

مفید غذائیں

انجیر،توری،چولائی،چقندر،کچی گاجر،امرود،جوار کی روٹی

نقصان دہ غذائیں

انجیر،توری،چولائی،چقندر،کچی گاجر،امرود،جوار کی روٹی

بواسیر سے بچاؤ کی تدابیر

آپ قبض نہ ہونے دیں
قبض سے بچاؤ کے لیے ریشے دار غذائی اجزاء کا بکثرت استعمال بہترین قدرتی حفاظتی ہتھیار سمجھا جاتا ہے۔
کیونکہ بواسیر کی بنیاد قبض ہی بنتی ہے۔
گندم اور جوکادلیہ ناشتے میں لازمی استعمال کیا کریں۔
اسی طرح ناشتے میں دہی کا استعمال بھی انتڑیوں کے مسائل سے محفوظ رکھتا ہے۔
موسم کی مناسبت سے پانی ،پھل،پھلوں کے جوسز اور کچی سبزیوں کا مناسب استعمال کرکے ہم بواسیر سے کافی حد تک بچ سکتے ہیں۔

 

نسخہ


مغز نمولی نیم 25گرام ،تخم بکائن 25گرام،تارا میرا 25گرام،کرنجوہ 25گرام،رسونت خالص25گرام،ریٹھا25گرام
باریک کر کے 1 چمچ چائے والا صبح و شام

Piles

Hemorrhoids piles Hemorrhoids are a painful disease in which the tissues of the anus become swollen. Hemorrhoids are diseases that are caused by poor bowel function In addition to pain during defecation, in severe cases, sometimes blisters also cause bleeding. This condition is called hemorrhoids There are two types of hemorrhoids. One type is called bloody and the other is called badi If they bleed, it is usually called hemorrhoids. If there is no bleeding, only burning and pain, it is called hemorrhoids.

Symptoms

Pain during defecation
Pain while sitting
Bleeding while defecating
Pain or burning

Reasons

Chronic constipation
Continuous use of laxatives
Liver disease
Hemorrhoids can also be caused during pregnancy.
Bakery products
Market poor food
Fried things
Sitting in a chair for too long
Excessive use of heavy, poultry, sour and bad items

Treatment

Women's Diseases