High Blood Pressure بلند فشارالادم (ہائی بلڈ پریشر)

بلند فشار الادم (ہائی بلڈ پریشر) ایک خاموش قاتل
بلڈ پریشر دوران خون کی وجہ سے خون کی رگوں پر پڑنے والے دباؤ کو کہتے ہیں۔
جب ہمارا دل دھڑکتا ہے تو خون ہمارے جسم میں توانائی اور آکسیجن مہیا کرتا ہے خون گردش کے دوران نسوں کی دیواروں پر دباو ڈالتا ہے اسی دباو کو ہائی بلڈ پریشر کہا جاتا ہے۔
دل کی شریانوں میں جب کولیسٹرول جمع ہونا شروع ہوتا ہے، تو خون کی روانی میں دشواری ہوتی ہے اور خون درست طریقے سے گزر نہیں سکتا، جس کی وجہ سے خون کا دباؤ زیادہ ہو جاتا ہے۔جب ہمارا دل سکڑٹا ہے تو اس وقت بلڈ پریشر انقباضی فشار خون یا سسٹولک پریشر کہلاتا ہے۔ اور جب دل کی نارمل حالت میں آرہی ہے تو انبساطی یا ڈائریکٹر پریشر خود سے الگ ہوجاتے ہیں۔ اگر بلڈ پریشر کی ریڈنگ 140/80 ہو تو اس اسٹولک پریشر 140 اور ڈائسٹولک پریشر
ہے80
نارمل بلڈ پریشر کتنا ہونا چاہیے ؟
120 اوپروالا Systolic
80 نیچے والا Diastolic
نیچے والا 130 Diastolic 90 اوپروالا Systolic
سے زائد ہونا ائپر ٹینشن یا ہائی بلڈ پریشر کہلاتا ہے۔
ایسی صورت میں اپنے معالج سے مشورہ کریں اور صحت مند طرز زندگی اختیار کریں۔
علامات لو بلڈ پریشر
نبض کی رفتار سست ہونا،سستی اور کمزوری محسوس ہونا،متلی اور بے چینی،تھکاوٹ اور گھبراہٹ، ہلکی سر درد اور دھندلا پن،شدید سر درد،سانس میں تکالیف،سینے کا درد،سینے، گردن اکڑا
وجوہات بلڈ پریشر
موروثی،شوگر،امراض گردہ،خوراک میں نمک کی زائد مقدار،سگریٹ نوشی،ورزش کی کمی،کولیسٹرول کی کمی بیشی،نیند کی کمی صدمہ
احتیاطی تدابیر
ٹماٹر کا سوس یا کیچپ،زیادہ نمک،سوفٹ ڈرنک،پیکنگ والی غذائیں
High Blood Pressure
High Blood Pressure Symptoms
Slow pulse rate, feeling sluggish and weak, nausea and restlessness
Fatigue and nervousness, mild headache and dizziness, severe headache, shortness of breath
Chest pain, chest, stiff neck
High Blood Pressure Reasons
Hereditary, diabetes, kidney disease, salt in the diet, smoking, lack of exercise
High cholesterol, lack of sleep, trauma