[latepoint_book_button]

Brain Weakness دما غی کمزوری

Brain Weakness دماغی کمزوری

دماغ اﷲ تعالیٰ کی بہترین تخلیق ہے اور بشر کے لئے ایک انمول تحفہ خداوندی ہے
جس کو انسان استعمال کرکے نئی نئی ایجادات اور بڑے سائنسی کارنامے انجام دے رہا ہے انسانی دماغ کا صحت مند ہونا ہی بدن انسانی کی تندرستی کی ضمانت ہے
دماغ جسم انسانی کا ڈرائیور ہے یہ جسم کے تمام افعال کو کنٹرول کرتا ہے اور بدنِ انسانی کی تمام تر صلاحیتوں کا دارو مدار بھی دماغ کی کار کردگی پر ہو تا ہے
اعصابی دباؤ کے ماحول میں رہنے والوں کو اکثر دماغی کمزوری کا سامنا ہو سکتا ہے۔
علاوہ ازیں سوداء کا غلبہ ہو جانے سے دماغی جھلیوں میں خشکی بڑھ جاتی ہےاور خلیات کو خون کی رسدبا ہم نہ ہو پا نے کی وجہ سے ذہنی صلاحیتوں میں کمزوری واقع ہونے لگتی ہے اسی طرح دائمی نزلے میں مبتلا افراد کو بھی دماغی کمزوری کیا سامنا کرنا پڑسکتا ہے
ہمیشہ سادہ لیکن متوازن خوراک کا استعمال کریں
مضر صحت اشیاء جیسے تمباکو نوشی،شراب اور کیفین وغیرہ سے پرہیز رکھیں
آپ صبح جلدی بیدار ہوں اور رات کو جلدی سو جائیں کوئی کھیل ضرور کھیلیں اس سے دماغی صلاحتیں بڑھتی ہیں
ہمیشہ ہوادار جگہ پر سوئیں جہاں سے آپ کو بہتر آکسیجن کا حصول ممکن ہو سکے کیونکہ آکسیجن دماغ کے لئے مفید ہے
صبح نماز پڑھیں پھر ہلکی ورزش کریں اور لمبے لمبے سانس لیں جو آکسیجن کو آپ کے دماغ تک پہنچاتے ہیں۔
رات سوتے وقت دن کی تلخ باتوں کو یاد نہ کریں اور پر سکون نیند لینے کی کوشش کریں۔
اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے لئے بھی کچھ وقت نکالیں ایسا کرنا بھی آپ کے دماغ کو بہتر بنا سکتا ہے۔
سر کا مساج کرنا بھی دماغ کو بہتر بناتا ہے

علامات

آنکھوں کے سامنے اندھیرا آنا ،بھول جانا، سر درد رہنا،چکرآنا،اعصاب کی تھکن،چڑچڑا پن،نظر کی کمزوری،سردرد رہنا چکر آنا ہیں جسمانی کمزوری بھی ضعف دماغ کی وجہ بنتی ہے

اسباب

وجوہات

دماغ مین خون کی کمی،حرارت کا حد اعتدال سے تجاوز، غذائی قلت،بے جا اینٹی بائیوٹک ادویات کا استعمال

علاج

بادام روغن کا سر میں مساج کریں
 رات کو پانچ سے سات مغز بادام بگھو دیں اور صبح نہار منہ اچھی طرح چبا کر استعمال کریں۔
کدو کو کھانا دماغ کی صحت کے لئے بہت فائدہ مند ہے
 جو کام کرنا ہو پہلے اس کو مکمل کر لیں پھر دوسرا کام شروع کریں
 دماغی کام سے تھک جائیں تو تھوڑی دیر آرام کریں
کوئی بھی دماغی کام لیٹ کر نہ کیا جائے
نمک کا استعمال کم سے کم کریں۔
سونے سے ایک گھنٹہ پہلے ٹی وی, کمپیوٹر اور انارائیڈ موبائیل فون بند کر دیں

کاجو،چارے مغز،مغز بادیان ،مغزکشنیز، مغز بادام ،مغز فندق،مغز چرونجی،اسطوخدوس مغز پستہ، مغز اخروٹ تل سفید،الائچی خورد ،خشخاش ہموزن لے کر،مرچ سفید چوتھائی حصہ برابر وزن میں کوزہ مصری ملا کر دن میں دو مرتبہ کھانے والا چمچ ہمراہ دودھ استعمال کریں

What is Brain Weakness ?

Brain Weakness

The mind is the best creation of the Almighty and is an invaluable gift of God to mankind
Which man is using to make new inventions and great scientific achievements. The health of the human mind is the only guarantee of the health of the human body.
The brain is the driver of the human body. It controls all the functions of the body and all the abilities of the human body depend on the functioning of the brain.
People living in a stressful environment can often experience mental retardation.
In addition, the dominance of bargaining increases the dryness in the cerebral membranes and the cells do not have enough blood supply to weaken the mental faculties. May fall
Always use a simple but balanced diet
Avoid unhealthy substances such as smoking, alcohol and caffeine
You wake up early in the morning and go to bed early at night. You must play a game. It increases mental abilities.
Always sleep in a well-ventilated place where you can get better oxygen because oxygen is good for the brain.
Pray in the morning then do light exercise and take long deep breaths that carry oxygen to your brain.
When sleeping at night, do not remember the bitter words of the day and try to get a good night’s sleep.
Spend some time with your friends and relatives. Doing so can also improve your brain.
Massaging the head also improves the brain

Brain Weakness Symptoms

Darkness in front of the eyes, forgetfulness, headache, dizziness, nervous exhaustion, irritability, visual impairment, headache, dizziness. Physical weakness also causes weakness of the brain.

Brain Weakness Reasons

Anemia in the brain, moderate to high temperatures, malnutrition, unnecessary use of antibiotics

Brain Weakness Treatment

Massage almond oil into the scalp
Soak five to seven nuts at night and chew well in the morning.
Eating pumpkin is very beneficial for brain health
Complete the task first and then start the second task
If you are tired of mental work, rest for a while
No mental work should be done lying down
Minimize salt intake.
Turn off the TV, computer and Android mobile phone one hour before bedtime

Cashews, fodder kernels, almond kernels, nuts, almond kernels, nutmeg kernel, chunji kernel, astokhudus kernel pistachio, walnut kernel, sesame white, cardamom khurd, poppy homogen Use a tablespoon with milk

Brain Diseases

Sample Call to Action Heading

Add a strong one liner supporting the heading above and giving users a reason to click on the button below.

Buy Now
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com