Book Appointment

جگر کی سوجن کی علامات،وجوہات اورعلاج

جگر کی سوجن کیا ہے ؟

Fatty Liver جگر کی چربی

جگرمیں ایک خاص تناسب سے زائد چربی کی زیادتی کو فیٹی لیور کہتے ہیں
اگرچہ ان خلیوں میں تھوڑی مقدار میں چربی ہونا معمول کی بات ہے اگر اس میں سے %5 سے زیادہ چربی ہو تو جگرکو فیٹی سمجھا جاتا ہے

 

جگر کی سوجن کی علامات

پیٹ میں درد، وزن میں کمی، بھوک میں کمی، تھکاوٹ، کھجلی جلد، پیلے رنگ کی جلد اور آنکھیں، پیٹ کا درد، پیٹ میں سوجن

 

جگر کی سوجن کے اسباب

جگر میں چربی،شراب کی کثرت،خون میں چربی کی زیادتی، موٹاپا،ذیابیطس،موروسی، ٹیٹراسائکلن، سٹیرائڈز، اسپرین کی کثرت،چربیلے کھانے،ورزش کی کمی

جگر کی سوجن کا علاج

ہم اپنے غذائی معمولات میں تبدیلیاں لا کر اپنے جگر کو واپس اصلی حالت میں لا سکتے ہیں
مشروبات، ٹھنڈا پانی یا کوئی بھی ٹھنڈا مشروب استعمال کرنے سے گریز کیا جائے
غذاؤں میں لیموں، مولی،موسمی پھل،نیچرل سرکہ،گاجر،گرم پانی

 

نسخہ

 لال چقندر 2 عدد ،کھیرا 2عدد ،سیب 1 عدد،لال انار1عدد ، لیموں 1 عدد ، ادرک 1/2 انچ کا ٹکڑا-اس کا جوس نکال کر دن میں دو مرتبہ بئیں

Fatty Liver Symptoms, causes and treatment

What is Fatty Liver?

Fatty Liver

Excess fat in the liver is called fatty liver
Although it is normal for these cells to have a small amount of fat, if it contains more than 5% fat, the liver is considered fatty.

Symptoms Fatty Liver

Abdominal pain, weight loss, loss of appetite, fatigue, itchy skin, yellow skin and eyes, abdominal pain, abdominal swelling

Reasons Fatty Liver

Liver Fat, Alcohol Abundance, Blood Fat Excess, Obesity, Diabetes, Morosi, Tetracycline, Steroids, Aspirin Abundance, Fat Eating, Lack of Exercise

Facebook
WhatsApp
Email

Liver and Gland

Sample Call to Action Heading

Add a strong one liner supporting the heading above and giving users a reason to click on the button below.

Buy Now

لال چقندر 2 عدد ،کھیرا 2عدد ،سیب 1 عدد،لال انار1عدد ، لیموں 1 عدد ، ادرک 1/2 انچ کا ٹکڑا
اس کا جوس نکال کر دن میں دو مرتبہ بئیں

PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com