گردے میں پھتری کی علامات،وجوہات اورعلاج

گردے میں پتھری کیوں ہوتی ہے ؟

گردوں کا اہم کام خون سے یوریا، یورک ایسڈ جیسے بیکارمادوں کو خارج کرنا ہے اس کےعلاوہ گردے خون کی ترکیب کو مستقل رکھنے کے لیے اس میں سے سوڈیم کلورائیڈ، پوٹاشیم، کیلشیم سلفیٹ اورفاسفیٹ جیسے نمکیات کی زیادتی کو کم کرتے ہیں نامیاتی اورغیر نامیاتی مرکبات پانی میں حل ہو کر بادامی رنگ کا پیشاب بنا دیتے ہیں۔
گردے کی پتھری ایک عام مسئلہ ہے. پیشاب میں موجود بہت سے کیمیکل موجود ہیں. یورک ایسڈ، فاسفورس، کیلشیم اور آکسیلک ایسڈ یہ تمام کیمیکل عناصر کی زیادتی کی وجہ سے پتھری بننا شروع ہو جاتی ہے۔
اس کے علاوہ جسم میں نمک کی عدم توازن کی وجہ سے بھی پتھری بننے کا عمل شروع ہو جاتاہے۔
گردے کی پتھری پیشاب کی نالی کے کسی بھی حصے کو متاثر کرسکتی ہے اور وہاں سے ان کا نکلنا کافی تکلیف دہ ثابت ہوتا ہے۔
پتھری نکالنے کی صورت میں دوبارہ بھی بنتی رہتی ہے

 

گردے میں پتھری کی علامات

پسلیوں کے نیچے سائیڈ اور پیچھے کی جانب بہت شدید درد، پیشاب کی رنگت کا بہت گہرہ ہو جانا، پیشاب کرتے ہوئے تکلیف، پیشاب سے بدبو آنا،بخار اورسردی لگنا،بار بار پیشاب کا آنا، عام معمول سے ہٹ کر پیشاب کا آنا، پیشاب کی مقدار کم ہوجانا،متلی قے

گردے میں پتھری کے اسباب

مونگ پھلی،چاکلیٹ،پالک،آلو، کی زیادتی،پانی کم پینا، پیشاب روک کر رکھنا،آنتوں کی بیماریاں جو کیلشیئم جذب میں اضافہ کرتی ہیں
ایسی غذا جس میں پروٹین،کیلشیم پرمبنی اینٹیسیڈز، گلوکوز کی اعلی سطح و،نمک کی زیادتی، کیلشیئم والے کھانے،موٹاپا، پیٹ کے امراض اور سرجری وغیرہ

 

گردے میں پتھری کا علاج

تخم کھیرا ، تخم خربوزہ ،سرد چینی،پھکڑہ تمام چیزیں ملا کر ایک چمچ کا قہوہ بنا کر دن میں تین سے چار مرتبہ

نسخہ

سنگ یہود، سنگ سرماہی، قلمی شورہ، جونکھار،نکھاں ہر ایک 30گرام جگنو 5 گرام ملا کر پیس لیں 2 سے 3 گرام صبح و شام

نسخہ

Kidney Stone Symptoms, causes and treatment

What is Kidney Stone ?

The main function of the kidneys is to remove waste products such as urea and uric acid from the blood. In addition, the kidneys reduce the excess of salts such as sodium chloride, potassium, calcium sulfate and phosphate to maintain the synthesis of blood. Organic and inorganic compounds Dissolved in water to make brown urine.
Kidney stones are a common problem. There are many chemicals present in the urine. Uric acid, phosphorus, calcium and oxalic acid all start to form stones due to excess of these chemical elements.
In addition, due to the imbalance of salt in the body, the process of stone formation also begins.
Kidney stones can affect any part of the urinary tract and it can be very painful to get out of there.
Stones form again when extracted

Kidney Stone Symptoms

Severe pain in the side and back below the ribs, deepening of the color of the urine, difficulty urinating, bad breath, fever and chills, frequent urination, abnormal urination, Decreased urine volume, nausea and vomiting

Kidney Stone Reasons

Peanuts, chocolate, spinach, potatoes, excess water, drinking less water, urinary retention, intestinal diseases that increase calcium absorption
Foods that contain protein, calcium-based antacids, high glucose levels, salt intake, calcium-rich foods, obesity, stomach ailments and surgery

Kidney Stone treatment

Cucumber seeds, melon seeds, cold sugar, puff pastry all together to make a teaspoon of coffee three to four times a day

Sang-e-Yehud, Sang-e-Sarmahi, Qalami-e-Shora, Junkhar, Nakhan, mix 30 grams each of Jagnu and 5 grams and grind 2 to 3 grams in the morning and evening.

Facebook
Google+
WhatsApp
Email
Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin