Sleep Deprivation نیند کی کمی

Sleep Deprivation نیند کی کمی

نیند اللہ تعالیٰ کی ایسی نعمت ہے جو انسان تو کیا حیوانوں کے لیے بھی بہت ضروری ہےسائنسی،مذہبی اور اسلامی اعتبار سے دیکھا جائے تو نیند کی اپنی اہمیت ہےاور صحت کی ضامن بھی ہے
صحت مند زندگی گزارنے کے لیے ایک مکمل اور بھرپور نیند نہایت اہم ہےیہ یادداشت کو مستحکم بنانے کے ساتھ ساتھ جسم کے مختلف اہم حصوں کو بھی بحال کرتی ہے۔ اس کے علاوہ نیند کی بہتر فراہمی انسانی ٹشوز، پٹھوں اور ہارمونز کی ترکیب میں اہم کردار ادا کرتی ہے
نیند کا دماغ سے گہرا تعلق ہوتا ہے،ایسے افراد جو کسی پریشانی کا شکار ہیں یا انھیں کوئی ٹینشن ہے تو سب سے پہلے اس کا اثر ان کی نیند پر ہوتا ہےوہ اپنی نیند کھوبیٹھتے ہیں اسمارٹ فون کے بے تحاشہ استعمال نے لوگوں سے راتوں کی نیند چھین لی ہے اور انہیں بے خوابی کا مریض بنا دیا ہے

 

نیند نہ آنے کی وجوہات

جگہ کی تبدیلی،ٹینشن ذہنی تنائو،پیٹ بھر کے کھانا،دن کوسونا،طبیعت میں بھاری پن،نشہ آور اشیا کا استعمال،راتوں کو دیر تک جاگنا ،کام کی ذیادتی،ڈراور خوف،طبیعت میں بھاری پن

 

نیند کی کمی اسباب

بے خوابی کی وجوہات انسان سے دوسرے شخص میں بہت مختلف ہوتی ہیں اس طرح ، کچھ افراد بنیادی نفسیاتی یا جسمانی حالت کی وجہ سے نیند کی کمی کا شکار ہوسکتے ہیں۔
جبکہ دوسری صورتوں میں یہ بیماری تناؤ یا ماحول جیسے عوامل کی وجہ سے ہوسکتی ہے
نیند کی کمی،تمباکو نوشی،شراب کی کثرت،گلہ کی خرابی یا بخار،جسمانی تھکاوٹ،دن کی نیند
ڈر خوف،کام کی زیادتی،بڑھاپہ

پُرسکون نیند کے آسان طریقے

تیز مرچ مسالوں اور مرغن غذائوں سے پرہیز
خود کو ذہنی اور دماغی فکروں سے آزاد رکھیں
کوشش کریں کہ اگر کوئی فکر ہے بھی تو اس پر پریشان ہونے کی بجائےاس کا حل ڈھونڈیں
خود کو جگا کر رکھنے کے لیے نشہ آور اشیا کا استعمال کرنے سے گریز کریں
بہت زیادہ چائے یا کافی پینے کی عادت کو چھوڑ دیں
اس سے بھی نیند پر گہرا اثر پڑتا ہے۔
رات کو کھانا بہت زیادہ پیٹ بھرنا کھائیں

 

نیند کتنی ہونی چاہئے

بالغ لوگوں کو 7 سے 8 گھنٹے کی نیند درکار ہوتی ہے
جبکہ نوجوانوں کو 8 سے 10 گھنٹے تک کی نیند کی ضرورت ہوتی ہے
نومولود کو تقریباً 11سے 12 گھنٹے کی نیند درکار ہوتی ہے

 

علاج

گری اخروٹ ،گری بادام،اور دودھ کا استعمال رکھیں
سگریٹ نوشی اور الکوحل چائے ،کافی کا استعمال ترک کر دیں
ماحول کو پر سکون بنانے سے اور سونے سے پہلے اچھا مطالعہ مفید ہو سکتا ہے
صبح کی سیر اور ورزش کو معمول بنائیں
سونےاور جاگنے کے ٹائم کو معمول بنائیں معمول کو چھٹی والے دن میں بھی روٹین رکھیں
رات کو سونے سے پہلے روغن خشخاش اور روغن بادام کی مالش سے نیند اچھی ہو سکتی ہے
رات کو سونے سے پہلے گرم پانی سے نہانے سے بھی نیند کی کمی کو بگایا جا سکتا ہے

روغن بادام ،روغن خشخاش، روغن مغز کدو،روغن کاہو برابر ملا کر رات کو روزانہ سر کی مالش کریں

What is Sleep Deprivation ?

Sleep is a blessing of Allah Almighty which is very important for human beings as well as animals. From a scientific, religious and Islamic point of view, sleep has its own importance and is also a guarantee of health.
A full and complete sleep is very important for living a healthy life. It strengthens the memory as well as restores various important parts of the body. In addition, better sleep contributes to the synthesis of human tissues, muscles and hormones.
Sleep is closely linked to the brain. People who suffer from anxiety or tension first have an effect on their sleep. They lose their sleep. Excessive use of smartphones has made people sleepless Sleep deprivation and insomnia

Sleep Deprivation Symptoms

Displacement, Tension, Stressful Food, Flatulence, Coughing during the day, Heaviness in nature, Drug use, Waking up late at night, Excessive work, Driver and Fear, Heaviness in nature

Sleep Deprivation Reasons

The causes of insomnia vary greatly from person to person. Thus, some people may suffer from insomnia due to an underlying psychological or physical condition.
In other cases, the disease may be caused by stress or environmental factors
Lack of sleep, smoking, alcohol abuse, sore throat or fever, physical fatigue, daytime sleepiness
Fear, overwork, old age

Sleep Deprivation Treatment

Use nuts, almonds, and milk
Quit smoking and alcoholic tea, coffee
A good study before going to bed can be helpful in calming the environment
Get regular morning walks and exercise
Get to bed and wake up routine. Have a routine even on a holiday
Poppy oil and almond oil massage before going to bed at night can help you sleep better
Taking a bath with warm water before going to bed at night can also aggravate sleep deprivation

Mix almond oil, poppy oil, pumpkin oil, lettuce oil and massage the scalp daily at night.

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin