پیٹ میں پانی پڑنا
استسقاء پیٹ میں پانی کا ہو جانا
جب مریض کے پیٹ میں پانی پڑ جاتا ہے تو پیٹ پھولنے لگتا ہے اور صحت گرنے لگ جاتی ہے۔
پیشاب کی مقدار کم ہو جاتی ہے جلد اور زبان خشک آنکھیں ویران اور نبض کمزور ہو جاتی ہےچلنا پھرنا مشکل ہو جاتا ہے یہ پانی چند ایک بیماریوں میں پیٹ تک محدود ہوتا ہےورنہ سارے جسم میں پڑ جاتا ہے
تھکاوٹ،جسم کا پھول جانا، اسہال،پیٹ میں پانی ، اعصابی علامات، ابھار یا سوجن
جگر کا سکڑ جانا،کالا یرقان،جگر کی سوزش،دل یا گردوں کا فیل ہونا،پیٹ یا آنتوں کی ٹی بی،پیٹ یا جگر کا کینسر
جدید طب میں اس مرض کاعلاج سورنج کے ذریعے پانی دینا ہے۔
پانی کے بعد کچھ پانی جمع ہو جاتا ہے اور پھر راستہ دیا جاتا ہے۔ ظاہر ہے یہ کوئی مستقل علاج نہیں ہے۔
گرے فروٹ، اونٹنی کا دودھ، کچنال کی سبزی، جوکی روٹی چولائی کا ساگ، اس مرض میں مفید ہیں۔
پانی چکنائی نمک کا استعمال اس مرض میں زیادہ خطرناک ہے۔
سرکہ انگوری اصلی 8 تولہ پانی لیموں 8 تولہ پانی مولی 8 تولہ پانی آکاس بیل سبز 8 تولہ نوشاد 5 تولہ-سب کو ایک بوتل میں بند مشین دھوپ میں رکھیں 3 چمچ صبح و شام
قلمی شورہ 6 گرام ریوندعصارہ 6 گرام ان کو کھرل کر کے 0 کیپسول بھر کر ایک کیپسول روزانہ عرق کاسنی کے ساتھ استعمال کریں۔
انیسوں 10گرام مصطگی10گرام عصارہ غافث 8 گرام ریوندچینی10گرام سنبل الطبیب گولڈن 10 گرام ریوند خطائی8گرام
سب کو باریک کر کے خوراک کے چمچ اونٹنی کے دودھ کے ساتھ
Flatulence
Irritation of the abdomen
When water enters the patient’s abdomen, the abdomen begins to swell and health begins to decline.
The amount of urine decreases. The skin and tongue become dry. The eyes become numb and the pulse becomes weak. It becomes difficult to walk.
Fatigue, bloating, diarrhea, bloating, nervous symptoms, bloating or swelling
Hepatic constipation, jaundice, hepatitis, heart or kidney failure, TB of the stomach or intestines, stomach or liver cancer
E-mail: hafizhadayat@gmail.com
Call: +92-042-0333 7290955
Address: 60-Rafiq Park Sher Shah Road Shad Bagh Lahore Pakistan