معدے کا السر ایک خطر نا ک بیماری ہے ۔
معدہ کا السر جسے گیسٹرک السر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے
معدے کے السر کا علاج مشکل نہیں ہے لیکن اس میں غفلت شدید تکلیف اور پیچیدگیوں کو جنم دے سکتی ہے
السر کی بیماری معدے کی حفاظتی تہہ بلغم کی وجہ سے کمزور ہو جانے کی وجہ سے ہوتی ہے جب ٹشوز کمزور ہو کر نظام انہضام کو مفلوج کر دیتا ہے
تھکاوٹ، متلی قے،وزن کا کم ہونا ،پیٹ میں درد،کھانے کے بعد درد،اپھارہ،تھوڑے کھانے سے پیٹ بھر جانے کا احساس،کھٹے ڈکار،جلن معدہ، معدے میں ہلکا لیکن پریشان کن درد یا بے چینی،کالا یا خون والا پاخانہ،خون یا کافی کی طرح قے،بد ہضمی
تیزابیت کی زیادہ مقدار،قبض،دافع درد ،اسپرین سٹیرائڈ کا زیادہ استعمال، تناؤ یا کچھ کھانے پینے کی وجہ سے H pylori بیکٹیریا کا انفیکشن
سادہ طرز زندگی عام اور متوازن غذا استعمال کریں
لال مرچ کم سے کم استعمال کریں
صبح دودھ شام یا دہی یا شربت میں اسپغول کا چھلکا ملا کر استعمال کریں۔
صبح ایک چمچہ تیل شہد اور دو چمچ زیتون کا ملا کر استعمال کریں۔
زیادہ گھی اور تلی ہوئی غذا سے پرہیز کریں۔
چائے، کافی اور کولڈ ڈرنکس سے پرہیز کریں۔
ثابت خشک ہلدی 50 گرام، چھلکا اسپغول 50 گرام، گوند کیکر 50 گرام، گوند کتیرا 50 گرام سونف 50 گرام ملٹھی 50 گرام
تمام اشیاء باریک کر کے ایک چمچ صبح دوپہر شام استعمال کریں
Gastric or peptic ulcer is a dangerous disease.
Gastric or peptic ulcer: It is also known as gastric ulcer
Gastric or peptic ulcer: It is not difficult to cure gastric ulcer but it can cause serious discomfort and complications.
Ulcers are caused by the weakening of the gastrointestinal tract by mucus when the tissues become weak and paralyze the digestive system.
Fatigue, nausea, vomiting, weight loss, abdominal pain, postpartum pain, bloating, feeling of fullness with little food, sour belching, heartburn, mild but upset stomach pain or anxiety, black or blood Stool, vomiting like blood or coffee, indigestion
H. pylori bacterial infection due to high acidity, constipation, painkillers, overuse of aspirin steroids, stress or certain foods
E-mail: hafizhadayat@gmail.com
Call: +92-042-0333 7290955
Address: 60-Rafiq Park Sher Shah Road Shad Bagh Lahore Pakistan