Tuberculosis (TB) ٹی بی (تپِ دق)

ٹی بی کیا ہے؟

ٹی بی  Tuberculosis

ٹی بی جان لیوا مگر قابل علاج مرض ہے
اگر وقت پرعلاج معالجہ شروع کردیا جائے تو مریض شفایاب ہوجاتا ہے تاہم تاخیر کی صورت میں مرض شدت اختیار کرجاتا ہے
ٹی بی ( Tuberculosis ) ایک متعدی یعنی ایک سے دوسرے کو لگنے والی بیماری ہے۔
کو عام طور پر تپ دق بھی کہتے ہیں یہ متعدی مرض یعنی ایک سے دوسرے کو لگنے والامرض ہے یہ ایک جرثومہ مائیکو بیکٹیریم ٹیوبرکلوسس (mycobacterium tuberculosis) سے ہوتی ہے سب سے زیادہ ٹی بی پھیپھڑوں کی ٹی بی عام ہے مگر یہ جسم کے کسی بھی حصے یا عضو میں ہو سکتی ہے، جیسے ہڈیوں کی ٹی بی، دماغ کی ٹی بی، گردوں یا آنتوں کی ٹی بی یا عورتوں میں بچہ دانی کی ٹی بی وغیرہ
ٹی بی کا مریض جب کھانستا یا چھینکتا ہے تو لعاب کے ننھے ننھے قطروں کے ساتھ جراثیم فضا میں شامل ہوجاتے ہیں جو اسی ماحول میں سانس لینے والے دوسرے افراد کے جسم میں داخل ہوجاتے ہیں اور انھیں اس خطرناک مرض میں مبتلا کرسکتے ہیں

ہر سال ٹی بی کا عالمی دن 24 مارچ کو منایا جاتا ہے تا کہ ٹی بی کے بارے میں آگہی کو فروغ دیا جائے

علامات

ٹی بی کی علامات کا دارومدار اس بات پر ہے کہ جسم کا کون سا حصہ متأثر ہوا ہے۔ عموماً ٹی بی کے جراثیم پھیپھڑوں کو نشانہ بناتے ہیں۔

بخار، سوتے ہوئے پسینے میں ڈوب جانا، بھوک کا ختم ہوجانا، وزن میں کمی،مسلسل کھانسی، طویل وقت تک کھانسی، بلغم میں خون کی آمیزش، گلے کی سوجن یا غدود کا بڑھنا

 

اسباب

گھر میں ایک دوسرے سے،ہسپتال میں کام کرنا،وبا سے،،غذائی کمی، گنجان آبادی

علاج

What is Tuberculosis (TB) ?

TB Tuberculosis

TB is a deadly but treatable disease
If treatment is started on time, the patient recovers, but in case of delay, the disease worsens.
Tuberculosis is a contagious disease.
Also commonly called tuberculosis, it is an infectious disease. It is caused by a bacterium Mycobacterium tuberculosis. TB is the most common form of TB in the lungs. Can occur in parts or organs, such as TB of the bones, TB of the brain, TB of the kidneys or intestines, or TB of the uterus in women, etc.
When a TB patient coughs or sneezes, germs enter the air with tiny drops of saliva that enter the body of other people who breathe in the same environment and can infect them with this dangerous disease.

World TB Day is celebrated every year on March 24 to raise awareness about TB

Symptoms Tuberculosis (TB)

The symptoms of TB depend on which part of the body is affected. The TB germs usually target the lungs.

Fever, drowning in sweat while sleeping, loss of appetite, weight loss, persistent cough, prolonged cough, blood in mucus, sore throat or enlarged glands

Reasons Tuberculosis (TB)

From each other at home, working in the hospital, from epidemics, malnutrition, overcrowding

Treatment Tuberculosis (TB)

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin