Epilepsy مرگی

عام نام مرگی/ طبی نام صرع /انگیر یزی نام 


مرگی ایک دورہ کی شکل میں ظاہر ہونے والی بیماری ہے ۔

اس کا دورہ اچانک شروع ہوتا ہے سر میں درد کانو ں میں آوازیں دورے سے قبل شروع ہو جاتی ہیں دورے کے وقت مریض بے ہوش ہو جاتا ہے

 چہرہ اور آنکھیں تن جاتی ہیں دانت جڑ جاتے ہیں منہ سے جھاگ آتا ہے اعضاء میں تشنج اور سانس لینے میں دشواری پیدا ہو جاتی ہے گاہے پیشاب یا پا خانہ بھی خارج ہو جا تا ہے دورہ سے بتدریج مریض حالت اعتدال پر آتا ہے اس کا دورانےہ پانچ منٹ سے لے کر آدھا گھنٹہ تک ہو سکتا ہے ۔

مرگی کی علامات

دورے کے دوران مریض کا بے ہوش ہونام،زبان کا دانتوں کے بیچ میں آجانا،ہاتھ پاؤں کا مڑ جانا یا اکڑ جانا،منہ کا سختی سے بند ہوجانا،آنکھوں کی پتلیوں کا اوپر چڑھ جانا،نڈھال یا تو بے ہوش ہوجاتا ہے

مرگی کےاسباب

دماغ کے ٹیومر،جینیاتی تبدیلیاں جو دماغ کو متاثر کریں،دماغ کی جھلیوں کا انفیکشن۔
ستروک یا کسی اور طرح کی دماغی بیماری،خون میں گلوکوس یا سوڈیم کی زیادتی،نیند کی کمی

علاج

عود صلیب ، جدوار، گاءو ز بان ،اور جند بدستر وغیرہ مفید و ممدد ہیں ۔

طب یونانی میں غمیرہ گاءو ز بان عود صلیب والا اور حب بیدستر اس کی خاص ادویات ہیں ۔

Epilepsy

Symptoms

Reasons

Treatment

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin

Depression ڈپریشن

 Depression ڈپریشن

دور جدید کا ایک اہم پایا جانے والا مرض ہے ۔

جس کا جسم سے زیادہ ذہن سے تعلق ہے یہ معاشرے کے شور شرابے زندگی کی دوڑ اور نفسی نفسی کا عالم اس کا موجد ہے ،افسردگی ،مایوسی اور نا طاقتی سی پیدا ہو جاتی ہے جو ذہنی دباءو کے نتیجے میں پیدا ہوتی ہے اچانک طاری ہونے والی افسردگی اس کی علامت ہیں بے خوابی ،سر درد ، تھکاوٹ ،بے چینی ، اکتاہٹ اور خود کشی کے حساسات تک پائے جاتے ہیں کسی سے بات کرنے کو دل نہیں چاہتا طبیت میں چڑ چڑا اور انجانا خوف مسلط ہو جاتا ہے ۔
ورزش نہ کرنے سے عضلات کمزور ہو جاتے ہیں ذہنی نشونما صحیح نہیں ہو تی اعصاب کمزور ہو جاتے ہیں ناقص غذا ،ماحول کی آلودگی اور گاڑیوں اور مشینری کا شور شرابہ ،پیسے کی دوڑ بے روز گاری اور اسی طرح بہت سے نفسیاتی مسائل اور الجھنیں اس کے اسباب میں شامل ہیں ۔

ڈپریشن کی علامات

پشیمانی اور شرمندگی کا شکار ہو جانا،اداسی اور افسردگی،احساس کمتری
نیند کی خرابی،خودکشی کے خیالات آنا،اپنے آپ کو دوسروں کے مقابلے میں فضول اور ناکارہ سمجھنا،روز مرہ کے کاموں یا باتوں پہ توجہ نہ دے پانا،جسمانی یا ذہنی کمزوری محسوس کرنا

ڈپریشن کے اسباب

موسموں کے ساتھ مزاج بدلنا،گھریلو لڑائی جھگڑے اور بے روزگاری،قریبی عزیز کا انتقال
معاملاتَ زندگی،جسمانی بیماریاں،ذہنی دباؤ یا جسمانی تھکن،شخصیت،شراب نوشی
جنس،ذہنی دباؤ،نفسیاتی یا ماحولیاتی،موروثیت،حالات وواقعات

علاج

خالص غذا ،تازہ پھل ،ٹھنڈی ترکاریاں ،کدو،شلغم ،وغیرہ ورزش یا سیر کی باقاعدگی روزانہ نہانا، عبادت اور دینی مذہبی رجحان بہت مفید ثابت ہوتا ہے

یونانی طب میں خمیرہ جات ،لبوب کبیر ، شربت مفرح الارواح،وغیرہ مفید مرکبات ہیں ۔

چھوٹی چندن 3 ماشہ ،صندل سفید6 ماشہ، کشنیز خشک1ماشہ،الاءچی سبز 5عدد ایک گلاس پانی میں بھگودیں اور حسب ذائقہ میٹھاملا کر نوش فرمائیں ۔

Depression

 

It is one of the most important diseases of modern times.

It has more to do with the mind than the body. It is the creator of the noisy drunken race of life and the world of the psyche. Depression, frustration and powerlessness arise as a result of stress. Depression is a symptom of insomnia, headaches, fatigue, anxiety, fatigue and even sensations of suicide. The heart does not want to talk to anyone.
Not exercising weakens the muscles. Mental development is not good. Nerves are weak. Poor diet, pollution of the environment and noise of cars and machinery, alcohol, money race, unemployment and many other psychological problems and confusions. Causes include

Reasons

Mood swings with the seasons
Civil strife and unemployment
Death of a close relative
Matters of life
Physical illnesses
Stress or physical fatigue
Personality
Drinking
Gender
Stress
Psychological or environmental
Inheritance
Circumstances and events

Symptoms

Feeling remorseful and embarrassed
Sadness and depression
Inferiority
Sleep disorders
Suicidal ideation
Feeling we have ‘Run out of gas’ emotionally
Not being able to concentrate on daily tasks or things
Feeling physically or mentally weak

Treatment

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin

Headache (سر درد (صداع

عام نام سر درد
طبی نام صداع
انگیریزی نام Headache

 

امراض دماغ میں سرفہرست اوردور حاضر کا ایک عام مرض ہے
گوکہ اتنا خطر ناک نہیں لیکن اس کی بعض اقسام نظام زندگی کو معطل کر کے رکھ دیتی ہیں
دماغ میں بو جھ اور دباو محسوس ہوتا ہے گاہے سر میں جھٹکے لگتے ہیں بعض اقسام میں سر کی چوٹی میں درد اور آنکھیں سرخ ہو جاتی ہیں بعض اقسام طلوع آفتاب سے تیزی پکڑتی ہیں اور سورج ڈھلنے کے ساتھ ساتھ بتدریج کم ہوتے ہوتے اختتام پزیر ہو جاتی ہیں
یوں روزانہ اس کا تسلسل برقرار رہتا ہے ۔

 

سر درد کی مختلف اقسام ہیں جن میں یہ قابل ذکر ہیں

 

صداع حار
اِس میں بغیر کسی مادہ کے محض حرارت پہنچنے یا تفرقِ اتصال سے سر درد پیدا ہوتا ہے۔
اِس کی علامت یہ ہے کہ سر کی جلد چھونے سے گرم محسوس ہوتی ہے، پیاس کا غلبہ ہوتا ہے
فہم و عقل متاثر ہوتی ہے۔ نیند کم ہوجاتی ہے

صداع بارد
محض برودت سے درد سر پیدا ہوجاتا ہے۔
اِس میں کسی حد تک انسان مخبوط الحواس بھی ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے درد سر کی اِس قسم کو “خبط” بھی کہتے ہیں۔

صداع دموی
اِس قسم میں عروق دماغیہ خون سے پُر ہوجاتی ہیں اور مرضی عوارض کا سبب بن جاتی ہیں۔
غنودگی سے مشابہہ ایک کیفیت طاری ہوتی ہے۔

اقسام

:ٹیشن کی وجہ سے ہونے والا سر درد

 

عام قسم ہے سر درد کی جو تھکاوٹ ،ذہنی دباو ،یا کسی پریشانی کی وجہ سے ہوتا ہے۔

 

:مائیگرین کا درد

 

یہ درد شدت کا ہوتا ہے جو دو چار گھنٹے سے لے کر کئی دن تک رہ سکتا ہے

 

:آدھے سر کا درد

 

یہ قسم سر کی ایک طرف سے ہوتا ہے ساتھ ساتھ آنکھ کو بھی ڈسٹرب کرتا ہے جس جگہ ہوتا ہے جگہ پھٹتی ہوئی محسوس ہوتی ہے یہ بھی کافی تکالیف دہ ہوتا ہے۔

اسباب

ہاضمہ کی خرابی،بلغمی و نزلاوی مواد کا جماو،شریانوں کی سختی،خون کا دباو،ذہنی محنت ومشقت،کمی خون،ناقص غذا،قبض،گیس،دھوپ کی زیادتی،ہوا کے دباؤ میں تبدیلی،دواؤں کے ضمنی اثرات

علاج

اگر اچانک آپ کو آدھا سر کا درد (درد شقیقہ) ہو تو ادرک اور دار چینی برابر ملا کر قہوہ بنا کر پینے سے آرام آجاتا ہے۔
اگر آپ کو اکثر درد رہتا ہے تو اپنا طرز زندگی تبدیل کریں ۔
ست پودینہ ٢رتی کھانے سے چنڈ منٹ میں آرام آ جاتا ہے ۔
ست پودینہ،ست اجوائن ، ست کافور مکس کر کے ماتھے پر لگانے سے درد ختم ہوجاتاہے۔
اگر شدید قسم کا درد ہو تو قے کرنے سے فورا آرام آ جاتا ہے۔

علاج

سر درد اکثر دماغی تھکن کام کی زیادتی ،معدہ کی خرابی،نیند کی کمی،ریح بادی غذا،قبض کی وجہ سے ہوتا ہے آپ کو جس وجہ سے ہے آپ اس کا حل نکالیں۔
اگر نیند کی کمی ہے تو نیند پوری کریں۔
اگر غذا کی کمی بیشی ہے تو خوردہ نوش بدلیں۔
چاول، نان، ثقیل اشیاء،دیر ہضم غذا سے پرہیز کریں۔
اگر قبض رہتی ہے تو قبض کا علاج کریں۔
دماغی تھکن سے ہوتا ہے تو آرام کرنے کی عادت ڈالیں۔
اگر نظر کی کمزوری اور دماغی کمزوری سے ہوتا ہے تو مقوی دماغ غذا استعمال کی عادت اپنائیں۔
اگر آپ کا سر درد مسلسل دو تین دن تک رہتا ہو تو اپنے معالج سے مشورہ کریں۔

Headache

Diseases of the brain are one of the most common and current diseases
Although not so dangerous, some forms of it suspend life
There is a feeling of smell and pressure in the brain. Sometimes there are tremors in the head. In some cases there is pain in the top of the head and the eyes become red. Are gone
In this way, its continuity is maintained on a daily basis.

There are different types of headaches, most notably:

صداع حار
It causes headaches without any substance, just heat or disconnection.
The sign of this is that touching the scalp makes you feel warm, thirst predominates
Understanding is affected. Sleep is reduced

صداع بارد
Merely a headache causes headaches.
In this, to some extent, the person becomes insane, due to which this type of headache is also called “mania”.

صداع دموی
In this type, the blood vessels of the brain become filled with blood and cause disorders.
A condition similar to drowsiness occurs.

Reasons

Digestive disorders
Accumulation of mucus and mucus
Hardening of the arteries
Blood pressure
Mental exertion
Anemia
Poor diet
Constipation, gas
Excessive sunshine
Changes in air pressure
Medication side effects

Types:

Tension headaches:
The most common type of headache is fatigue, stress, or anxiety.
Migraine pain:
This pain is severe and can last from two to four hours to several days
Migraine:
This type occurs on one side of the head as well as disturbs the eye wherever it occurs. It also feels very painful.

Treatment

Digestive disorders
Accumulation of mucus and mucus
Hardening of the arteries
Blood pressure
Mental exertion
Anemia
Poor diet
Constipation, gas
Excessive sunshine
Changes in air pressure
Medication side effects

Headaches are often caused by overwork, upset stomach, lack of sleep, poor diet, constipation.

If you lack sleep, get enough sleep.

If food is scarce, change your diet.

Avoid rice, bread, heavy items, slow digesting food.

If constipation persists, treat constipation.

Get in the habit of relaxing if you are suffering from mental fatigue.

If it is caused by visual impairment and mental weakness, then make it a habit to use nutritious brain food.

Women's Diseases

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin