Athra Female اٹھرا

اٹھرا (Recurrent miscarriage)

 خواتین کی ایک بیماری ہے جس میں خاتون کا حمل پیش رفت نہیں کرتا یا اس کا بچہ پیدائش کے بعد وفات پا جاتا ہے۔ طب کے مطابق ایسی عورت جس کا بچہ دورانِ حمل سے لے کر عمر کے پہلے آٹھ سال کے دوران میں وفات پا جائے اسے ’اٹھرا‘ کی  مریضہ  کہا جاتا ہے۔

اٹھرا کا مرض اکثر خاندانوں میں پایا جاتا ہے جن میں سوزاکی مادہ پایا ہے یا سوزاکی عوارضات پائے جاتے ہیں یہ اثر اکثر موروثی ہوتا ہے۔
اس مرض میں عورتوں کو حمل ٹھہرتے ہی جلد اسقاط ہو جاتا ہے یا مردہ بچہ پیدا ہوتا ہے اگر بچہ زندہ پیدا ہو، تو طرح طرح کے امراض میں مبتلا ہو کر مثلاً سوکھڑا پن ، ام الصبیان (بچوں کی مرگی)، فساد خون یا کمی خون کی وجہ سے زندہ نہیں رہ پاتا

لیکن بعض عوارض کی وجہ سےحمل اپنے آغاز میں ہی ضائع ہوجاتا ہے۔

یا پھرپورے حمل کے زمانے میں کسی وقت بھی ضائع ہونےکا خدشہ ہوتا ہے۔

اسے اٹھراکانام بھی دیا جاتا ہے لیکن اس کی بھی اقسام ہیں۔

اٹھرا کی علامات

پیشاب میں جلن،خارش و پھنسیاں،گلے میں زخم،پیٹ میں باؤگولہ،طبیعت میں غصہ، ہاتھ پاؤں کا جلنا

اٹھرا کے اسباب

رحم کی کمزوری

موروثی بیماریاں

 پولی سسٹک سنڈرم

تولیدی نظام کا درست کام نہ کرنا

رحم کا ٹل جانا

رحم کا نا مکمل ہونا

پرانہ سوزاک

اٹھرا کا علاج

قبض کا خیال رکھیں

کچور،چاسکو،دھماسہ ہموزن پیس کر ڈبل زیرو کیپسول دن میں دو تا تین مرتبہ عرق گا وزبان کے ساتھ

قلب الحجر۔ آملہ، زاج بریاں ہموزن  

ایک گرام روزانہ ایک خوراک دیں

Symptoms

Reasons

Treatment

Women's Diseases

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin