Jaundice یرقان

Jaundice یرقان

پیلیا ،جائنڈس۔ یرقان

ایک قدیم بیماری ہے یرقان کو انگریزی میں جائنڈس کہا جاتا ہے یہ جگر کی بیماریوں کی ایک اہم ترین علامت ہے۔
یرقان آنکھوں اور جلد کے پیلے ہو جانے سے تشخیص کیا جاتا ہے۔
اسی باعث اس کو پیلیا بھی کہا جاتا ہے اس کا سبب بیلیروبن (ہیموگلوبن کا مخروج ذدہ مادہ)
گرم چیزوں کے زیادہ استعمال سے جگر میں صفرا پیدا ہوتا ہے جو خون کی رنگت کو زرد کر دیتا ہے یہ زردی پہلے آنکھوں اور پھر سب بدن پر ظاہر ہوتی ہے۔

علامات

آنکھوں کی سفیدی پرپیلاپن
جلد پربھی پیلا پن
پیشاپ کی رنگت کاگہرازرد ہونا
متلی،قے
بھوک میں کمی
تھکن اوربخار
دست لگنا

اسباب

انفیکشن
گرم غذا کا کثرت استعمال
بیلیروبن کی تبدیلی کی مشکلات
جگر یا چھوٹی بڑی آنتوں کے مسائل

علاج

Jaundice

Symptoms

Reasons

Treatment

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin