Measles in children خسرہ

لاکڑا کاکڑ Measles in children خسرہ
خسرہ ایک وائرل بیماری ہے
جو وائرس سے پیدا ہوتی ہے
سردیوں کے آخر میں یا بہار کے موسم میں زیادہ ہوتی ہےجو پھیلنے کے سبب بچوں کی بہت بڑی تعداد متاثر کر سکتی
طبی ماہرین کے مطابق خسرہ پھیلنے والی بیماریوں میں سے ایک ہے جو کھانسی یا چھینک کے جراثیم کے ذریعے دوسروں کو بھی متاثر کرتی ہے
خسرہ بخار کے ساتھ شروع ہو تا ہے ایک یا دو دن کے بعد،آپ کے بچے کی جلد پر خارش دار دانے( سرخ نشانات) نمودار ہوتے ہیں۔
جس کے سبب بخار، کھانسی، آنکھوں میں انفیکشن بھی رہتا ہے انفیکشن مہلک بھی ہوسکتا ہے
پانچ چھے دن کے بعد جس طرح سرح دانے بڑہے تھے اسی طرح کم ھونا شروع ہو جاتے ہیں
خسرہ کی علامات
آنکھوں کا سرخ ہو جانا،بھوک کا ختم ہو جانا،جسم کی بیرونی جِلد کا سرخ ہونا، ناک میں خارش،کھانسی اور گلے میں درد، چھوٹے چھوٹے بے تحاشا دانے
خسرہ کے اسباب
وائرس، متعدی بیماری، پیرامی مونو وائرس،انفیکشن
خسرہ کا علاج
خسرہ کے مرض میں بچے کو آرام دہ بستر اور پر سکون ماحول فراہم کریں اور دوسرے بچوں سے علیحدہ رکھیں
خسرہ کے بعد مریض کی قوت مدافعت کم ہو جاتی ہے ایسے مریض کے لئے شہد بے حد مفید ہے
خارش کی صورت میں نیم کے پتوں کے پانی میں چند قطرے سرکہ سیب ایک دو چٹکی سہاگہ ملا کر دھویں
خاکسی،منقی،عناب قہوہ بنا کر بار بار دیں
What is measles in Children ?
Measles in Children Symptoms
Redness of the eyes, loss of appetite, redness of the outer skin of the body, itching in the nose, cough and sore throat, small rash
Measles in Children Reasons
Viruses, infectious diseases, parasitic mono viruses, infections