[latepoint_book_button]

Loss of Appetite کمی بھوک

بھوک کی کمی؟ بھوک لگنا صحت مندی کی علامت ہےبھوک کا نہ لگنا یا کھانے کو جی نہ چاہنا ایک بیماری ہے جس میں کھانے کے بارے میں سوچنے سے بھی جی متلانے لگتا ہے اوراگر یہ بیماری زیادہ لمبے عرصے تک کنٹرول نہ کی جائے تو جسم بھوک کی کمی کا شکار ہوجاتا ہے… Continue reading Loss of Appetite کمی بھوک

Cough of children بچوں کی کھانسی

Cough of children چھوٹے بچوں کی کھانسی کھانسی پھیپھڑوں اور سانس کی نالیوں کو صاف کرنے کیلئے جسم کا قدرتی طریقہ ہے اور یہ پھیپھڑوں میں ہوا کے علاوہ دیگر مواد کو داخل ہونے سے روکتی ہےبچوں کو موسم بدلنے کے ساتھ اکثر کھانسی لگ جاتی ہیں بچوں کی کھانسی اکثر موروثی بھی ہوتی ہے… Continue reading Cough of children بچوں کی کھانسی

Epilepsy of children بچوں کی مرگی

Epilepsy of children بچوں کی مرگی دماغ جسم کے مختلف افعال اور حواس پر قابو پانے کے لئے برقی سگنل بھیجنے کے لئے ہم آہنگ نمونہ کی پیروی کرتا ہے۔ مرگی ایک اعصابی حالت ہے جو ان اشاروں کی ترسیل کو متاثر کرتی ہےمرگی اعصابی بیماری جس میں بجلی کے جھٹکے لگنے سے بچوں کے… Continue reading Epilepsy of children بچوں کی مرگی

Short Stature (Growth Disorders )قد کا نہ بڑھنا

بچوں کا قد بڑھنے کا مسئلہ بہت ہی سنگین ہے ایسے بچے جن کا قد نہیں بڑھتا وہ احساس کمتری کا شکار ہو جاتے ہیں مستقبل میں انھیں بہت پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہےاگر شوہر یا بیوی میں سے کسی ایک کا قد چھوٹا ہےتو بچے کا قد چھوٹا رہنے کا امکان ہےلیکن اگر… Continue reading Short Stature (Growth Disorders )قد کا نہ بڑھنا

Children Constipation بچوں کی قبض

Children Constipation بچوں کو قبض کی شکایت اجابت معمول کے مطابق نہ آئے، تھوڑی تھوڑی ہو یا دو تین روز کے بعد آئے تو اسے قبض کہا جاتا ہےقبض کو اُم الامراض یعنی ’’تمام بیماریوں کی ماں‘‘ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ اپنے ساتھ کئی اور بیماریاں بھی لے آتی ہے- قبض کی بیماری… Continue reading Children Constipation بچوں کی قبض

Irritability in children بچوں میں چڑچڑا پن

Irritability in children بچوں میں چڑچڑا پنوالدین بچوں کے رویے سےعاجز آچکے ہوتے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ ان کے بچے فرمانبردار ہوں مگر جتنا بولنے میں آسان لگتا ہے اتنا دراصل ہوتا نہیں ہے بچے والدین کی تمام باتیں نہ آرام سے سمجھتے ہیں اور نہ مانتے ہیں اکثر وہ ضدی اور چڑچڑے ہوجاتے… Continue reading Irritability in children بچوں میں چڑچڑا پن

Baby Eating clay (pica) بچے کا مٹی کھانا

پیکا اس بیماری کا نام ہے جس میں بچے کاغذ، مٹی چونا کھانا شروع کردیتے ہیں جیسے ہی بچے خود ادھر ادھر گھومنے کے قابل ہوتے ہیں وہ اپنے سروائیول کی کوشش شروع کردیتے ہے۔ بھوک کی وجہ سے بھی کچھ اچھے کھانے والے غیر کھانے کی اشیاء کھا کر اپنی بھوک کو دبا سکتے… Continue reading Baby Eating clay (pica) بچے کا مٹی کھانا

Worms in Kids پیٹ کے کیڑے

worms in kids (Deworming in children) پیٹ کے کیڑے پیٹ میں کیڑے ایک عام مرض ہے جو اکثر بچوں میں پائے جاتے ہیں مگر بڑے بھی اس کا شکار ہوسکتے ہیں۔پاکستان کا موسم پیٹ میں ان کیڑوں کے لیے سازگار ماحول فراہم کرتا ہے اور یہ آلودہ پانی پیینے، بغیر دھوئے پھل یا سبزیاں کھانے… Continue reading Worms in Kids پیٹ کے کیڑے

Measles in children خسرہ

  لاکڑا کاکڑ Measles in children خسرہ خسرہ ایک وائرل بیماری ہے جو وائرس سے پیدا ہوتی ہے  سردیوں کے آخر میں یا بہار کے موسم میں زیادہ ہوتی ہےجو پھیلنے کے سبب بچوں کی بہت بڑی تعداد متاثر کر سکتی طبی ماہرین کے مطابق خسرہ پھیلنے والی بیماریوں میں سے ایک ہے جو کھانسی… Continue reading Measles in children خسرہ

Bed wetting بسترپر پیشاب

بچوں کا بستر پر پیشاب نکل جانا عام بات ہے پانچ سال کی عمر تک اکثر بچوں کا بستر پر پیشاب نکل جاتا ہے۔بستر پر پیشاب کرنے کی کچھ وجوہات ہو سکتی ہیں جن کی وجہ سے آپ کے بچے کا پیشاب نکلتا ہے ان کو جاننے کی کوشش کیجئے تاکہ اس مسئلے سے نجات… Continue reading Bed wetting بسترپر پیشاب

PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com