Lack of pleasure لذت کی کمی

?جنسی بے رغبتی کیوں ہوتی ہے
جنسی بے رغبتی میں نفسیاتی ،معاشرتی اور مزہبی نوعیت کے امور و مسائل اسباب کی شکل اختیار کر لیتے ہیں
ایک مرد کا طبعی مزاج خشک سرد خشک گرم کے درمیان ہے اور اسی مزاج کی درستگی پر اسکی قوتیں بمعہ طبعی جنسی رغبت بھی اعتدال پر تیار ہے اگر ایک مرد کا یہ طبعی مزاج بگڑ کر اعصابی ہو تو جسم میں بلغمی مادوں کی عورت سے ٹھنڈک پیدا ہوتا ہے جس سے جنسی عمل متاثر ہوتا ہے۔
جماع کا لطف اسی وقت آتا سروراس وقت حاصل ہوتا ہے جب انزال کے وقت لذت آئے اور انزال کے صحت سے لذت اس وقت آتا ہے جب منی کا قوام گاڑھا اورصحت مند ہو۔
جنسی امراض کسی نہ کسی سطح پر نامردی کی تعریف میں آتے ہیں تاہم اگر قوت مجامعت کمزور ہو جائے عضو مخصوص میں مکمل خزیش انتشار نہ ہو اور مریض وظیفہ جنسی کو پورے طور پر سرانجام نہ دے سکے تو اس حالت کو جنسی کمزوری یا ضعف باہ کہتے ہیں لیکن یہ قوت بالکل ناقص اور باطل ہو جائے عضو مخصوص میں کوئی خیزش نہ ہو جماع کی طرف رغبت نہ رہے طبعیت کو جذبہ شہوت سے نفرت ہو جائے اور باوجود کوشش کے جنسی فعل انجام نہ دیا جا سکے تو اسے نامردی کہتے ہیں
علامات
جسمانی اسباب
ایک وقت تھا جب معالجین کا خیال تھا کہ عضو تناسل میں تناؤ نہ ہونے کی بنیاد پر نفسیاتی عوامل ہوتے ہیں۔ لیکن یہ بات دُرست نہیں اگرچہ خیالات اور جذبات عضو تناسل میں تناؤ پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں تا ہم تناو پیدا نہ ہونے کا سبب جسمانی بھی ہو سکتا ہے
مثلا صحت کا کوئی پُرانامسئلہ یا ادویاتی اثرات، دل کے امراض، خون کی نالیوں میں رُکاوٹ،ہائی بلڈ پریشر،ذیابیطیس،مُٹاپا،بعض تجویز کردہ ادویات،تمباکو نوشی،الکحل اور دیگر منشیات کا استعمال،ڈپریشن،تشویش،ذہنی دباؤ۔
علاج
مغز بادام 5تولہ ،مغز تخم کدو شیریں5تولہ، مغز بکرا3 عدد،موصلی سفید3تولہ،ثعلب مصری 5تولہ،ثعلب پنجہ5تولہ،زعفران عمدہ 15گرام،دیسی گھی 300گرام شہد 200گرام تمام چیزوں کو پیس کر گھی اور شہد میں معجون بنا لیں۔
ایک چمچ کھانے والا دن میں 2 مرتبہ استعمال کریں
دار چینی کا قہوہ بنا کر دن میں 3 مرتبہ استعمال کریں
فلفل دراز 30گرام عاققرحا 50 گرام دارچینی 50 گرام مغزجائفل 40 گرام، جلوتری 40 گرام، لونگ 30 گرام، کشتہ شنگرف 20 گرام، زنجبیل 50 گرام، کچلہ مدبر 20 گرام
تمام ادویہ کا سفوف بنا کر آدہا چمچ چائے والا دن میں دو مرتبہ ہمراہ نیم گرم دودھ