[latepoint_book_button]

Lack of milk دودھ کی کمی

ماں کا دودھ چھوٹے بچوں کی مکمل اور واحد غذا ہے۔ پیدائش کے بعد اگر دودھ نہ اترے یا دودھ کم ہو تو بچہ کی غذائی ضروریات پوری نہیں ہوتیں اس کمی کو پورا کرنے کے لئے ڈبہ کے دودھ کا سہارا لینا پڑتا ہے۔ بعض اوقات کئی وجوہات کے وجہ سے ماں کا دودھ نہیں… Continue reading Lack of milk دودھ کی کمی

Lack of pleasure لذت کی کمی

?جنسی بے رغبتی کیوں ہوتی ہے جنسی بے رغبتی میں نفسیاتی ،معاشرتی اور مزہبی نوعیت کے امور و مسائل اسباب کی شکل اختیار کر لیتے ہیںایک مرد کا طبعی مزاج خشک سرد خشک گرم کے درمیان ہے اور اسی مزاج کی درستگی پر اسکی قوتیں بمعہ طبعی جنسی رغبت بھی اعتدال پر تیار ہے اگر… Continue reading Lack of pleasure لذت کی کمی

Ascites (Abdominal Edema) استسقاء

استسقاء کیا ہے؟ پیٹ میں پانی پڑنااستسقاء پیٹ میں پانی کا ہو جانا جب مریض کے پیٹ میں پانی پڑ جاتا ہے تو پیٹ پھولنے لگتا ہے اور صحت گرنے لگ جاتی ہے۔پیشاب کی مقدار کم ہو جاتی ہے جلد اور زبان خشک آنکھیں ویران اور نبض کمزور ہو جاتی ہےچلنا پھرنا مشکل ہو جاتا… Continue reading Ascites (Abdominal Edema) استسقاء

Cholecystitis ورم پتہ

ورم پتہ پتے کی سوزش جسے کولیسسٹائیٹس کہا جاتا ہے پتہ جسم میں جگر کے بالکل نیچے ہوتا ہے اور یہ چھوٹی آنت میں چکنائی والی اشیاء کے ہاضمے میں مدد دیتا ہےپتہ انسانی جسم کا ناشپاتی کی شکل کا گول تھیلی نما عضو ہے جو جگر کے داہنے حصہ کی زیریں سطح پرموجود ہوتا… Continue reading Cholecystitis ورم پتہ

Cirrhosis جگر کا سکڑ جانا

جگر کا سکڑ جانا؟ جگر کی سختی یا سکڑ جانے کو سیروسس آف لیور کہتے ہیںیہ مرض بہت آہستہ پیدا ہوتا اور بڑھتا ہے جب تک اس کی تشخیص ہوتی ہے یہ آخری سٹیج پر پہنچ چکا ہوتا ہےسروسس یا جگر کے سکڑ جانے کے مرض میں سوزش کی وجہ سے جگر سخت ہو جاتا… Continue reading Cirrhosis جگر کا سکڑ جانا

Breast Cancer چھاتی کا کینسر

بریسٹ کینسر کی علامات،اسباب اورعلاج بریسٹ کینسر( Breast cancer) چھاتی کا سرطان پوری دنیا میں عورتوں میں پائی جانے والی بیماری ہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں بریسٹ کینسر کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں ہر6  اموات میں سے ایک سرطان کی وجہ سے ہوتی ہے… Continue reading Breast Cancer چھاتی کا کینسر

Cholera ہیضہ

 ہیضہ Cholera گرمی کے موسم کا خطرناک مرض ہیضہ چھوٹی آنت کی ایک مرض ہے جو ایک بیکٹیریاVibrio Cholera وائبرو کولرا کے ذریعے پھیلتا ہے۔  ہیضے کا بیکٹریا مریض کو الٹی (Vomiting) اور دست(Diarrhea) سے نڈھال کر دیتا ہے۔  باربارقے اور دستوں کی وجہ سے جسم میں پانی کی شدید کمی ہوجاتی ہے  اس کا… Continue reading Cholera ہیضہ

Scabies خارش

خارش (Scabies) آج کے جدید دور میں جہاں سائنس نے بہت ترقی کی ہے انسانوں کے لئے بڑی بڑی ایجادات کر کے آسانیاں پیدا کر دی ہیں وہیں قدرت کے کاموں میں مداخلت کی وجہ سے نقصانات کا سامنا بھی کرنا پڑاہے غذا جس پر ہماری زندگی کا دورومدار ہے بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش… Continue reading Scabies خارش

Piles بواسیر

بواسیر Piles بواسیرایک تکلیف دہ مرض ہے جس میں مقعدکے ٹشوز میں سُوجن ہوجاتی ہے۔انتڑیوں کی کار کردگی میں خرابی واقع ہونے سے پیدا ہونے والی بیماری کو’’ بواسیر‘‘ کہتے ہیں۔اجابت کے دوران درد کے علاوہ شدید حالتوں میں بسا اوقات چھالوں سے خون بھی بہنے لگتا ہے۔ اس حالت میں یہ بیماری خونی بواسیر… Continue reading Piles بواسیر

Malaria ملیریا

ملیریا ملیریا ایک بخار ہے جو(Plasmodium) اینوفِلیز نامی مچھر کے کاٹنے سے ہوتا ہے۔ اینوفِلیز مچھر کسی انسان کو کاٹنے کے دوران اس کے خون میں جراثیم منتقل کر دیتا ہے جہاں یہ جراثیم چند دنوں میں افزائش پاکر خون کے سرخ خلیوں کو تباہ کر دیتےہیںحاملہ عورتوں اور بچوں میں اس مرض کا حملہ… Continue reading Malaria ملیریا

PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com