Fever بخار

بخار کی علامات ،اسباب ، اور علاج بخار بخار بذات خود کوئی بیماری نہیں ہے بلکہ یہ کسی بیماری کا اشارہ دیتا ہے جو کہ نزلہ زکام، تھائی رائیڈ کی خرابی، گلہ کا خراب ہونا، کسی قسم کا جراثیم کا آجانا، سوزش ہو جانا یا کسی جگہ انفیکشن ہو جانا۔ بخاروں کی اقسام ٹائیفائڈ،ملیریا،ڈینگی،کرونا ٹائیفائڈ… Continue reading Fever بخار

Malaria ملیریا

ملیریا ملیریا ایک بخار ہے جو(Plasmodium) اینوفِلیز نامی مچھر کے کاٹنے سے ہوتا ہے۔ اینوفِلیز مچھر کسی انسان کو کاٹنے کے دوران اس کے خون میں جراثیم منتقل کر دیتا ہے جہاں یہ جراثیم چند دنوں میں افزائش پاکر خون کے سرخ خلیوں کو تباہ کر دیتےہیںحاملہ عورتوں اور بچوں میں اس مرض کا حملہ… Continue reading Malaria ملیریا