Scabies خارش

خارش (Scabies) خارش ایک نہایت تکلیف دہ بیماری ہےیہ دیگر کئی امراض کی وجہ سے لگتی ہے ان میں کچھ جلد کی بیماریاں اور کچھ اندرونی بیماریاں ہوتی ہیںخارش کی ایک اور وجہ الرجی یا حساسیت بھی ہوسکتی ہے (Scabies)خارش کی ایک اور اہم وجہ فنگس ہے یہ خارش عموماً ان جگہوں میں ہوتی ہے… Continue reading Scabies خارش

Acne چہرے کے دانے

چہرے پر کیل مہاسوں داغ دھبوں چھائیوں اور سرخ دانوں کا سلسلہ نوجوان لڑکے لڑکیوں میں ہارمونک نظام کی تبدیلی کی بنا پرعمل میں آتا ہے ۔ زیادہ تر دانے چہرے پر پائے جاتے ہیں لیکن گردن ، کندھوں ، کمر اور اوپری سینے پر بھی عام ہیں۔یہ دانے کبھی بہت کم مقدار میں ہوتے ہیں… Continue reading Acne چہرے کے دانے