Unusual Penis Discharge (gleet) جریان منی

جریان کےلغوی منی جاری ھونا کےھیں اصطلاح طب میں اس سے مراد بغیر جماع کے مادہ منویہ کے اخراج سے ہے  اس مرض میں مادہ منویہ یا جوہر حیات یعنی انسانی جسم کا بہترین انزائمز پر مشتمل مادہ پاخانہ یا پیشاب کرتے وقت یا اس کے بغیر بلا ارادہ بھی خارج ہو جاتا ہے۔

جریان کی بیماری زیادہ تر کم عمر لڑکوں میں ہوتی ہے یہ بنیادی وجوہ پر منحصر ہے ، یہ سفید اور گھنے یا صاف اور پانی دار ہوسکتا ہ پیشاب یا پاخانہ کرتے وقت رینگتے ہوئے منی کے چند قطرے پیشاب کی نالی کے راستے خارج ہوتے ہے مگر جب مرض پرانا ہو جائے تو بغیر زور لگائے بھی رطوبت کا اخراج ہو جایا کرتا ہے

جریان منی کی علامات

پیشاب کا جل کر آنا ،پیشاب کا بار بار آنا،اکثر رات کو پیشاب کی حاجت ہونا،جنسی جگہ میں درد یا خارش ہوسکتی ہے۔

جریان منی کے اسباب

معدہ و مثانہ کی خرابی،کثرت قبض رہنا،مشت زنی،جماع کی زیادتی،لڑکی یا لڑکے کے ساتھ جنسی چھیڑخانی۔،حد سے زیادہ مشقت،فحش خیالات یا گندی موویز دیکھنا،کثرت گرم اشیاء کا استعمال،تیزمصالحہ جات خوراک کی زیادتی،منی نکالنے کی عادات،نیند کی کمی

جریان منی کا علاج

احتیاطی تدابیر

خیالات کو صاف رکھیں۔ تنہائی کا موقع نہ آنے دیں۔فحش مواد پرھنے اور دیکھنے سے پرہیز کریں۔گرم اور دیر ہضم غذا سے در گزر کریں۔ پیشاب کو نہ روکیں۔

نسخہ

لاجونتی20گرام،تال مکھانہ20گرام سنگاڑے40گرام،کونچ20گرام ، موصلی سفید 20گرام ،ثعلب مصری 20گرام ، کوزہ مصری 40گرام ،چھلکا اسپغول40گرام  تمام ادویات کو ساف کر کے باریک پیس لیں۔

خوراک : ایک چمچ صبح دوپہر شام ہمراہ پانی یا دودھ کے ساتھ 

Eaculation of semen

The term ejaculation of semen refers to the discharge of semen without intercourse. Is discharged.
Gastric or peptic ulcer: It is most common in young boys. Depending on the underlying cause, it can be white and thick or clear and watery. As the disease progresses, moisture is expelled without exertion

Symptoms

Burning urine.

Frequent need to transfer urine

Need to urinate at night

There may be pain or itching in the genital area.

Reasons

Stomach and bladder disorders

Frequent constipation

Masturbation

Sex abuse

Sexual harassment with a girl or boy.

Excessive hardship.

Watching pornographic ideas or dirty movies

Use lots of hot items

Spicy food

Ejaculation habits

Lack of sleep

Treatment

Keep thoughts clear.

Don’t let loneliness get in the way.

Avoid reading and viewing pornography.

Avoid hot and slow digesting foods.

Do not stop urinating.

In the advanced age of the 21st century, where new inventions have made life colorful and hopeful, sexual misconduct and bestiality have also become commonplace. Human values and morals have been buried in the society. Autumn itself was to be a strong support for the people

Women's Diseases

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin

Pus Cells منی میں پس

یہ ایک گاڑھی لیسدار رطوبت ہے جس کا اوپر والا حصہ کچھ رقیق اور نیچے والا حصہ کثیف ہوتا ہے اور کبھی تمام کی تمام گاڑھی اور بعض اوقات جمی ہوئی( منجمند) ہوتی ہے

پس رطوبت علیہ کی صورت میں وہاں پر اکٹھی ہو جاتی ہے۔

جو وہاں کی انفیکشن کو ختم کرنے کے لئے طبیعت مدیرہ بدن وہاں پر بھیجتی ہے

ان میں ڈبلیو بی سی اور ہوتے  جو جراثیم کھا جاتے ہیں یا مر کر پیپ کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔ پیپ کے بن جانے پر ورم کا زہر جسم میں پھیل جاتا ہے

منی میں پس کے اسباب

سوزاک،آتشک،چوٹ لگنا،گردہ و مثانہ کی سوزش

معائنہ جوہر حیات (Semen Analysis)

سیمن سپرم رپورٹ کو درج ذیل  طریقے سے آسانی سے سمجھا جاسکتا ہے

 

میڈیکل لیبارٹری میں مادہ منویہ کی

جانچ  پڑتال کے طریقے میں

مادہ منویہ میں پائے جانے والے نقائص اور حمل نہ ہونے کی وجوہات اور جراثیم کی صورتحال کا جائزہ لیا جاتا ہے

مادہ منویہ کا سیمپل دینے سے پہلے اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کے احتلام یا ہمبستری سے کم ازکم پانچ سے سات دن کا وقفہ ہونا ضروری ہے

تاکہ اس کا مطلوبہ والیم پورا ہوجائے ۔

لیبارٹری میں سیمپل دینے کے بعد اس کو C ڈگری سینٹی گریڈ  کے درجہ حرارت میں 30 منٹ تک محفوظ رکھا جاتا ہے 37

 

Gross Examination

لیبارٹری میں سیمپل دینے کے بعد سیمن

  کے درجہ C 37  ڈگری سینٹی گریڈ

 حرارت میں 30 منٹ تک محفوظ رکھا جاتا ہے

 

مقدار /Volume 

سب سے پہلے سیمن کے والیم یعنی حجم کو دیکھا جائے گا یعنی کے ایک صحت مند آدمی کے مادہ منویہ کا والیم  (5 ) ملی لیٹر نارمل مقدار ہوتا ہے

 

 رنگت /Colour

رنگت کے اعتبار سے مادہ منویہ کریمی وائٹ رنگ کا ہونا چاہیے

 

ماہیت/Consistency

ماہیت کے اعتبار سے پتلا نہیں ہونا چاہیے بلکہ گاڑا ہونا چاہیے مگر بہت زیادہ گاڑھا بھی نہیں

 

اس کے بعد دوسرا حصہ Microscopic Examination

 

Total Sperm Count

ان کی نارمل مقدار ایک صحت مند آدمی کے مادہ منویہ کے اندر

ہوتی ہے (150-60Million /ML)

اس کے بعد ٹوٹل سپرم  کاؤنٹ میں سے اس کے اندر زندہ’ نیم مردہ’  اور مردہ سپرم دیکھے جاتے ہیں

 

 زندہ سپرم /Active 

ان کی نارمل مقدار 40 فیصد سمجھی جاتی ہے اس سے کم مقدار مرض کی علامت ہے

 

نیم مردہ سپرم / Sluggish

ان کو نیم مردہ اس لئے کہا جاتا ہے کیوں کہ یہ زندہ ہیں مگر اپنی جگہ سے حرکت نہیں کرتے وہی اپنی جگہ پر اپنے ہاتھ پاؤں مارتے رہتے ہیں

(اپنا سر یا دم ہلاتے رہتے ہیں )

 

مردہ سپرم / Dead Sperm

 کچھ سپرم بالکل حرکت کرنے کے قابل نہیں ہوتے ان کو مردہ کہا جاتا ہے

 

منی میں پس /Pus Cells

 مادہ منویہ میں خون کے سفید ذرات کا آنا انفیکشن کہلاتا ہے

اور ان سفید ذرات کو پس سیلز کہتے ہیں ۔  پس سیل کا زیادہ مقدار میں آنا زندہ سپرمز  کی صحت پہ بہت ناگزیر اثر ڈالتے ہیں

ان کی نارمل مقدار 1 سے 2 سیل ہوتی ہے

زیادہ تعداد میں ہونا بہت نقصان  دہ ثابت ہوتا ہے ۔

 

خون کے سرخ ذرات/ RBCs

مادہ منویہ میں خون کے سرخ ذرات کا موجود ہونا بھی کافی بڑھی انفیکشن کا سبب ہوتا ہے ۔

عام روٹین میں اس کی نارمل مقدار زیرو (00)  ہوتی ہے

Treatment

Men's Diseases

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin

Low Sperm Count سپرم کی کمی

منی میں سپرم کی کمی Oligospermia

 


Semen Test / سیمن ٹیسٹ

منی کی مقدار،سپرم کی ساخت،منی میں سپرم کی تعداد،سپرم کی موٹیلیٹی،منی میں پس سیلز

گر ٹیسٹ کے اعداد و شمار ریفرنس رینج کے مطابق نہیں تو یقیناً آپ کو علاج کی ضرورت ہے

اسباب مردانہ بانجھ پن

پیدائشی بانجھ پن،نامردی،سرعت انزال،سوزاک،کن پیڑے آتشک،خون کی نالیوں میں بندش،خون کی مسلسل کمی ،فوطوں میں پانی،گردوں میں سوزش،کثرت جماع،اغلام بازی،مشت زنی،احتلام کی کثرت،جریا ن منی کی کثرت،یرقان،غدہ قدامیہ اور اوعدیہ منی کے امرا ض،ٹائیفائیڈ بخار، گلٹیاں ،غدود،بار بار ایکسرے دوران ماہواری جماع،خواب آور ادویات کا استعمال،اینٹی باءو یٹیک کا استعمال، وقتی امساک کی ایلو پیتھک ہومیوپیتھک ہائی پو ٹینسی ادویات کا استعمال، لنکو مائی سن،سٹیرائیڈ ادویات، فائی سک،ویبرامائی سن،یرگنال انجکشن ٹسٹو ویران پروفینی منشیات کا استعمال،شنگرف سنکھیا اورسیسہ کا استعمال شدید صدمات سے دوچار رہنا،مالی پریشانی جس میں متوازن غذا کا معاملہ میسر نہ آنا۔ نفسیاتی امراض۔مرد کے جنسی امراض سپرم کی کمی یا سپرم کی عدم موجودگی۔خصیوں پر چوٹ آنا,مرد کا صحبت کے قابل نہ رہنا۔
,پس سلز,باڈی بلڈنگ کے لیے ادویات کا استعمال
۔Lump نالی میں گرہ لگنا۔

اسباب

معائنہ جوہر حیات (Semen Analysis)

سیمن سپرم رپورٹ کو درج ذیل  طریقے سے آسانی سے سمجھا جاسکتا ہے

 

میڈیکل لیبارٹری میں مادہ منویہ کی

جانچ  پڑتال کے طریقے میں

مادہ منویہ میں پائے جانے والے نقائص اور حمل نہ ہونے کی وجوہات اور جراثیم کی صورتحال کا جائزہ لیا جاتا ہے

مادہ منویہ کا سیمپل دینے سے پہلے اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کے احتلام یا ہمبستری سے کم ازکم پانچ سے سات دن کا وقفہ ہونا ضروری ہے

تاکہ اس کا مطلوبہ والیم پورا ہوجائے ۔

لیبارٹری میں سیمپل دینے کے بعد اس کو C ڈگری سینٹی گریڈ  کے درجہ حرارت میں 30 منٹ تک محفوظ رکھا جاتا ہے 37

 

Gross Examination

لیبارٹری میں سیمپل دینے کے بعد سیمن

  کے درجہ C 37  ڈگری سینٹی گریڈ

 حرارت میں 30 منٹ تک محفوظ رکھا جاتا ہے

 

مقدار /Volume 

سب سے پہلے سیمن کے والیم یعنی حجم کو دیکھا جائے گا یعنی کے ایک صحت مند آدمی کے مادہ منویہ کا والیم  (5 ) ملی لیٹر نارمل مقدار ہوتا ہے

 

 رنگت /Colour

رنگت کے اعتبار سے مادہ منویہ کریمی وائٹ رنگ کا ہونا چاہیے

 

ماہیت/Consistency

ماہیت کے اعتبار سے پتلا نہیں ہونا چاہیے بلکہ گاڑا ہونا چاہیے مگر بہت زیادہ گاڑھا بھی نہیں

 

اس کے بعد دوسرا حصہ Microscopic Examination

 

Total Sperm Count

ان کی نارمل مقدار ایک صحت مند آدمی کے مادہ منویہ کے اندر

ہوتی ہے (150-60Million /ML)

اس کے بعد ٹوٹل سپرم  کاؤنٹ میں سے اس کے اندر زندہ’ نیم مردہ’  اور مردہ سپرم دیکھے جاتے ہیں

 

 زندہ سپرم /Active 

ان کی نارمل مقدار 40 فیصد سمجھی جاتی ہے اس سے کم مقدار مرض کی علامت ہے

 

نیم مردہ سپرم / Sluggish

ان کو نیم مردہ اس لئے کہا جاتا ہے کیوں کہ یہ زندہ ہیں مگر اپنی جگہ سے حرکت نہیں کرتے وہی اپنی جگہ پر اپنے ہاتھ پاؤں مارتے رہتے ہیں

(اپنا سر یا دم ہلاتے رہتے ہیں )

 

مردہ سپرم / Dead Sperm

 کچھ سپرم بالکل حرکت کرنے کے قابل نہیں ہوتے ان کو مردہ کہا جاتا ہے

 

منی میں پس /Pus Cells

 مادہ منویہ میں خون کے سفید ذرات کا آنا انفیکشن کہلاتا ہے

اور ان سفید ذرات کو پس سیلز کہتے ہیں ۔  پس سیل کا زیادہ مقدار میں آنا زندہ سپرمز  کی صحت پہ بہت ناگزیر اثر ڈالتے ہیں

ان کی نارمل مقدار 1 سے 2 سیل ہوتی ہے

زیادہ تعداد میں ہونا بہت نقصان  دہ ثابت ہوتا ہے ۔

 

خون کے سرخ ذرات/ RBCs

مادہ منویہ میں خون کے سرخ ذرات کا موجود ہونا بھی کافی بڑھی انفیکشن کا سبب ہوتا ہے ۔

عام روٹین میں اس کی نارمل مقدار زیرو (00)  ہوتی ہے

اسباب

علاج

جراثیم کی کمی کو پورا کرنے والا نسخہ

Low Sperm Count

Symptoms

Reasons

Treatment

Men's Diseases

Nocturnal Emission (Nightfall) (Ehtalam)احتلام

احتلام کیا ہے؟

 شہوت کے ساتھ مادہ منویہ کا اخراج ہونا احتلام کہلاتا ہے

احتلام عمومی طور پر بالغ ہونے پر شروع ہوتا ہے اورکسی بھی

عمر میں کثرت سے ہو سکتا ہے اکثر اوقات مرد حضرات احتلام کے دورات نیند سے بیدار ہو جاتے ہیں۔

احتلام کی علامات

بار بار پیشاب آنا،منی میں خون آنا،لالی ، گرمی یا سوجن،شکم سیری،خارش،خونی یا پیشاب کا جل کر آنا،پیشاب کا دقت کے ساتھ آنا یا رکنا،خارش،تکلیف دہ انزال،جماع کے دوران درد

احتلام کے اسباب

ضعف اویہ منی،بار بار مشت زنی کرنا،جسمانی کمزوری،شہوت انگیز خیالات
گرم اشیاء کا زیادہ استعمال،فحش فلمیں دیکھنا،فحش مواد پڑھنا،بڑھاپے تک کنوارہ رہنا
ضعف گردہ،کثرت جماع،اغلام،جلق،کثرت جماع،قبض،حدت منی

احتلام کا علاج

پرہیز

فاسٹ فوڈ، تلی ہوئی اشیاء، گرم اشیاء،سونے سے2 گھنٹہ پہلے کھانا پینا چھوڑ دیں ،رفع حاجت سے فارغ ہو کر سوئیں

استعمال

گھر کا بنا ہوا کھانا ،ٹھنڈی اشیاء

نسخہ

موصلی سفید 25گرام،ثعلب مصری20گرام،ثعلب پنجہ 20گرام،لاجونتی20گرام ،سنگاڑے20گرام گونگ کتیرا 15گرام،کشتہ مثلث 10گرام ،چھلکا اسپغول 50گرام اسگند20گرام ۔کوزہ مصری 50گرام باریک کر کے ایک چمچ چائے والا صبح و شام

نسخہ

تال مکھانہ 20گرام،کونچ20گرام ،گوکھرو20گرام،گوند ببول 20گرام الائچی خورد 10گرام کشتہ قلعی10گرام،کشتہ نقرہ3 گرام سفوف بنا کر 5 گرام صبح و شام پانی یا شربت بزوری کے ساتھ

What is Nightfall?

Vaginal discharge is widespread and can vary in quantity and quality depending on the different days of the menstrual cycle.
The medical name for a common vaginal discharge is leukorrhea. It may be yellow or white, but it does not cause tissue discomfort, itching, burning, or tissue burning around the opening of the vagina.

Reasons

  • Weakness of semen
  • Repeated masturbation
  • Physical weakness
  • Erotic thoughts
  • Excessive use of hot items
  • Watching porn movies
  • Reading pornographic material
  • Remaining single until old age
  • masturbation
  • Frequent intercourse
  • Constipation
  • Kidney weakness
  • Frequent intercourse

Symptoms

  • Penis discharge may accompany other symptoms affecting the genitourinary system
  • Frequent urination
  • Blood in the semen
  • Redness, warmth or swelling
  • Itching
  • Bloody or pink-colored urine
  • Difficult or painful urination (dysuria)
  • Rash
  • Painful ejaculation
  • Pain during sexual intercourse

Treatment

Abstinence:

Fast food, fried items, hot items

Usage:

Homemade food, cool items

Formula:
Mosli white 25 gms, Mashlib 20 gms, Mashlib claws 20 gms, Lajunti 20 gms, Sangaras 20 gms, Gong Katira 15 gms, Kishta Triangle 10 gms, Peel the spaghetti 50 gms, Asgand 20 gms.

Formula:

Tal Makhana 20 gms, Konch 20 gms, Gokhro 20 gms, Gum Acacia 20 gms Cardamom Khurd 10 gms Kishta Qalai 10 gms

Men's Diseases