Arthritis گھنٹیا

گنٹھیا جوڑوں کا درد (Arthritis)

ایک سوزش پیدا کرنے والی بیماری ہے
جس کی وجہ سے سوجن،سوزش،درد،اکڑااورجوڑوں کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے۔
آرتھرائٹس (گھنٹیا )ایک ایسی بیماری ہے جو نہ صرف ہڈیوں اور جوڑوں کو متاثر کرتی ہے بلکہ جسم کے مختلف حصوں مثلاَ دماغ، دل، پھیپھڑے، آنکھ، جلد، گردوں، شریانوں غرض کے ہر حصے کو متاثر کرسکتی ہے۔
یورک ایسڈ ہمارے خون میں پایا جاتا ہے یہ اُس وقت پیدا ہوتا ہے جب کیمیائی عمل کے ذریعے خوراک میں شامل پیورین نامی مُرکب کی توڑپھوڑ ہوتی ہے۔‏ عموماً یورک ایسڈ پیشاب کے ذریعے جسم سے خارج ہوتا ہے۔‏ لیکن اگر یہ پوری طرح سے جسم سے خارج نہ ہو تو یہ کسی جوڑ میں چھوٹےچھوٹے ذرّوں کی شکل میں جمع ہونے لگتا ہے۔‏ عموماً یہ ذرّے پاؤں کے انگوٹھے میں جمع ہوتے ہیں لیکن دوسرے جوڑ بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔‏

گنٹھیا جوڑوں کا درد (Arthritis) علامات

جوڑوں میں درد و سوجن،جوڑوں کی سوزش،صبح اٹھنے کے بعد شدید اکڑا،ہاتھ اور پاوں کی ہڈیوں کا مڑ جانا،تھکن رہنا اکثر بخار ہونا،ہر وقت بیماری کا احساس ہونا،گردن میں اکڑاو پن

گنٹھیا جوڑوں کا درد (Arthritis) اسباب

موٹاپا،خوراک جس میں پیورین کی مقدارزیادہ ہو،خون میں چربی (‏مثلاً کولیسٹرول)‏ کا بڑھ جانا
بڑا گوشت،نظام انہظام کی خرابی،گردوں کے فعل میں خلل،جگر کی خرابی

علاج

پنیر دوڈی 3 چمچ رات کو بھگو کر صبح و شام پانی پئیں۔

 

حب سرنجاں

 دو گولی صبح و دو گولی شام

حب گوگل

ایک گولی صبح ایک شام

Arthritis

Arthritis

Is an inflammatory disease.
This can cause swelling, inflammation, pain, stiffness and joint function.
Arthritis is a disease that affects not only the bones and joints but can also affect different parts of the body such as the brain, heart, lungs, eyes, skin, kidneys, arteries.
Uric acid is found in our blood. It is formed when a chemical process breaks down a compound called purine in food. Uric acid is usually excreted from the body through urine, but only if it is completely excreted. If it is not excreted from the body, it starts to accumulate in the form of small particles in a joint. These particles usually accumulate in the toe, but other joints can also be affected.

Reasons

obesity
Foods high in purine
Increased blood fats (such as cholesterol)
beef
Disorders of the digestive system
Disruption of kidney function
Liver failure

Symptoms

Pain and swelling in the joints
Inflammation of the joints
Severe stiffness after waking up in the morning
Twisting of the bones of the hands and feet
Fatigue, often with a fever
Feeling sick all the time
Stiff neck

Treatment

Women's Diseases

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin

Headache (سر درد (صداع

عام نام سر درد
طبی نام صداع
انگیریزی نام Headache

 

امراض دماغ میں سرفہرست اوردور حاضر کا ایک عام مرض ہے
گوکہ اتنا خطر ناک نہیں لیکن اس کی بعض اقسام نظام زندگی کو معطل کر کے رکھ دیتی ہیں
دماغ میں بو جھ اور دباو محسوس ہوتا ہے گاہے سر میں جھٹکے لگتے ہیں بعض اقسام میں سر کی چوٹی میں درد اور آنکھیں سرخ ہو جاتی ہیں بعض اقسام طلوع آفتاب سے تیزی پکڑتی ہیں اور سورج ڈھلنے کے ساتھ ساتھ بتدریج کم ہوتے ہوتے اختتام پزیر ہو جاتی ہیں
یوں روزانہ اس کا تسلسل برقرار رہتا ہے ۔

 

سر درد کی مختلف اقسام ہیں جن میں یہ قابل ذکر ہیں

 

صداع حار
اِس میں بغیر کسی مادہ کے محض حرارت پہنچنے یا تفرقِ اتصال سے سر درد پیدا ہوتا ہے۔
اِس کی علامت یہ ہے کہ سر کی جلد چھونے سے گرم محسوس ہوتی ہے، پیاس کا غلبہ ہوتا ہے
فہم و عقل متاثر ہوتی ہے۔ نیند کم ہوجاتی ہے

صداع بارد
محض برودت سے درد سر پیدا ہوجاتا ہے۔
اِس میں کسی حد تک انسان مخبوط الحواس بھی ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے درد سر کی اِس قسم کو “خبط” بھی کہتے ہیں۔

صداع دموی
اِس قسم میں عروق دماغیہ خون سے پُر ہوجاتی ہیں اور مرضی عوارض کا سبب بن جاتی ہیں۔
غنودگی سے مشابہہ ایک کیفیت طاری ہوتی ہے۔

اقسام

:ٹیشن کی وجہ سے ہونے والا سر درد

 

عام قسم ہے سر درد کی جو تھکاوٹ ،ذہنی دباو ،یا کسی پریشانی کی وجہ سے ہوتا ہے۔

 

:مائیگرین کا درد

 

یہ درد شدت کا ہوتا ہے جو دو چار گھنٹے سے لے کر کئی دن تک رہ سکتا ہے

 

:آدھے سر کا درد

 

یہ قسم سر کی ایک طرف سے ہوتا ہے ساتھ ساتھ آنکھ کو بھی ڈسٹرب کرتا ہے جس جگہ ہوتا ہے جگہ پھٹتی ہوئی محسوس ہوتی ہے یہ بھی کافی تکالیف دہ ہوتا ہے۔

اسباب

ہاضمہ کی خرابی
بلغمی و نزلاوی مواد کا جماو
شریانوں کی سختی
خون کا دباو
ذہنی محنت ومشقت
کمی خون
ناقص غذا
قبض،گیس
دھوپ کی زیادتی
ہوا کے دباؤ میں تبدیلی
دواؤں کے ضمنی اثرات

علاج

سر درد اکثر دماغی تھکن کام کی زیادتی ،معدہ کی خرابی،نیند کی کمی،ریح بادی غذا،قبض کی وجہ سے ہوتا ہے آپ کو جس وجہ سے ہے آپ اس کا حل نکالیں۔
اگر نیند کی کمی ہے تو نیند پوری کریں۔
اگر غذا کی کمی بیشی ہے تو خوردہ نوش بدلیں۔
چاول، نان، ثقیل اشیاء،دیر ہضم غذا سے پرہیز کریں۔
اگر قبض رہتی ہے تو قبض کا علاج کریں۔
دماغی تھکن سے ہوتا ہے تو آرام کرنے کی عادت ڈالیں۔
اگر نظر کی کمزوری اور دماغی کمزوری سے ہوتا ہے تو مقوی دماغ غذا استعمال کی عادت اپنائیں۔
اگر آپ کا سر درد مسلسل دو تین دن تک رہتا ہو تو اپنے معالج سے مشورہ کریں۔

اگر اچانک آپ کو آدھا سر کا درد (درد شقیقہ) ہو تو ادرک اور دار چینی برابر ملا کر قہوہ بنا کر پینے سے آرام آجاتا ہے۔
اگر آپ کو اکثر درد رہتا ہے تو اپنا طرز زندگی تبدیل کریں ۔
ست پودینہ ٢رتی کھانے سے چنڈ منٹ میں آرام آ جاتا ہے ۔
ست پودینہ،ست اجوائن ، ست کافور مکس کر کے ماتھے پر لگانے سے درد ختم ہوجاتاہے۔
اگر شدید قسم کا درد ہو تو قے کرنے سے فورا آرام آ جاتا ہے۔

Headache

Diseases of the brain are one of the most common and current diseases
Although not so dangerous, some forms of it suspend life
There is a feeling of smell and pressure in the brain. Sometimes there are tremors in the head. In some cases there is pain in the top of the head and the eyes become red. Are gone
In this way, its continuity is maintained on a daily basis.

There are different types of headaches, most notably:

صداع حار
It causes headaches without any substance, just heat or disconnection.
The sign of this is that touching the scalp makes you feel warm, thirst predominates
Understanding is affected. Sleep is reduced

صداع بارد
Merely a headache causes headaches.
In this, to some extent, the person becomes insane, due to which this type of headache is also called “mania”.

صداع دموی
In this type, the blood vessels of the brain become filled with blood and cause disorders.
A condition similar to drowsiness occurs.

Reasons

Digestive disorders
Accumulation of mucus and mucus
Hardening of the arteries
Blood pressure
Mental exertion
Anemia
Poor diet
Constipation, gas
Excessive sunshine
Changes in air pressure
Medication side effects

Types:

Tension headaches:
The most common type of headache is fatigue, stress, or anxiety.
Migraine pain:
This pain is severe and can last from two to four hours to several days
Migraine:
This type occurs on one side of the head as well as disturbs the eye wherever it occurs. It also feels very painful.

Treatment

Digestive disorders
Accumulation of mucus and mucus
Hardening of the arteries
Blood pressure
Mental exertion
Anemia
Poor diet
Constipation, gas
Excessive sunshine
Changes in air pressure
Medication side effects

Headaches are often caused by overwork, upset stomach, lack of sleep, poor diet, constipation.

If you lack sleep, get enough sleep.

If food is scarce, change your diet.

Avoid rice, bread, heavy items, slow digesting food.

If constipation persists, treat constipation.

Get in the habit of relaxing if you are suffering from mental fatigue.

If it is caused by visual impairment and mental weakness, then make it a habit to use nutritious brain food.

Women's Diseases

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin

Sexual Sensitivity ذکاوت حس

ذکاوت حس Increased Sexual Desire
کے معنی احساسات کی تیزی کے ہیں اصطلاح طب میں یہ لفظ جنسی تحریک کی غیرطبعی تیزی کے لیے بولا جاتا ہے

مریض فریق ثانی کی غیر موجودگی میں جالق غیر فطری طریقوں سے اعضاےُ تناسل مردانہ و زنانہ میں سے دلک مالش انگشت زنی سے انتشار اور انزال پیدا کرتا ہے اور سرور حاصل کرتا ہے
اس مرض کو کثرت شہوت کے نام سے بھی جانا جاتا ہے
ذکاوت حس دراصل احساسات کی تیزی ہے بعض اوقات کثرت جماع اور جلق لگانےسے پٹھوں کی حس تیز هوجاتی ہے
مشت زنی اور اغلام بازی کی وجہ سے بھی عضو خاص کی حس نہایت تیز ہو جاتی ہے

علامات

آلہ تناسل کا ذرا سےخیال سے ایستادہ ہونا

مذی یا ودی کا اخراج ہونا

پیشاب کی نالی میں سوزش

سرعت انزال و جریان جیسی علامات

جنسی لذت کا بھوت

کام کاج اور پڑھائی میں دل نہ لگنا

مزاج میں چڑچڑاپن

خودپسندی اور احساس کمتری کا شکار

اسباب

عریاں رسالے اور عریاں تصاویر فحش فلمیں،شہوانی خیالات ،تنہائی میں رہنا

 بالخصوص جنس مخالف کے ساتھ ،زنا کاری یعنی اغلام بازی کا عادی ہونا

فاحشہ عورتوں سےتعلق یا مصروف جماع ہونا

عورتوں کی قربت سے

جلق کا عادی رہنا۔

علاج

تخم کاہو تخم کاسنی،زرشک،کافور، کشتہ قلعی،کشنیز،صندل سفید ہر دوا 6 گرام لے کر پیس لیں ۔

خوراک 4 تا 5 ماشے صبح, دوپہر ، شام ہمراہ پانی

 


 

اگر مریض بہت زیادہ مشت زنی اور جلق میں گرفتار رہا ہے اور عمر 30 سال سے زیادہ ہے تو یہ مالش کریں۔
لونگ10گرام
جائفل 10گرام
خراطین5گرام
عقر قرا 10گرام
مالکنگنی 5گرام
جونک10گرام
خولنجان5گرام
بیر بوٹی10گرام
روغن سرسوں40گرام
روغن زیتون 50 گرام
تمام چیزیں لے کرتیل میں اس قدر جلائیں ادویات کا اثر تیل کے اندر آ جائے۔5 قطرے رات کو عضو پر مالش کریں۔

پرہیز علاج
اس فعل بد سے توبہ کرنی چاہئیے
خیالات کو پاک رکھیں
روزانی غسل کریں چاہے سردی ہی کیوں نہ ہو
ناول سینما فلمیں اور بری صحبتوں سے بچیں
گرم مصالحہ دار اشیاء کھانے سے پرہیز کریں
سیر ورزش میں مصروف رہیں

Increased Sexual Desire

Increased Sexual Desire
In medicine, the term is used for the unnatural speed of sexual arousal
This disease is also known as aphrodisiac
The sense of intelligence is actually the speed of the senses. Sometimes having a lot of sex and having sex makes the muscles feel faster.
Masturbation and ejaculation also increase the sensation of the penis

Reasons

Nude magazines and nude pictures, pornographic movies, erotic thoughts, living in solitude

Especially with the opposite sex, adultery

Having sex with prostitutes or having sex

Be accustomed to jalq.

Symptoms

The erection of the penis with the slightest thought

Ejaculation of madhi or vadi

Inflammation of the urethra

Symptoms such as premature ejaculation and flow

The ghost of sexual pleasure

Lack of interest in work and study

Irritability in the mood

Suffering from selfishness and inferiority complex

Treatment

Massage if the patient has been masturbating too much and is over 30 years old.
Clove 10 grams
Nutmeg 10 grams
Scratches 5 grams
Aqr Qara 10 grams
Malkangni 5 grams
Leech 10 grams
Kholnjan 5 grams
Berry herb 10 grams
Mustard oil 40 grams
50 grams of olive oil
Take everything and burn it in a pan so that the effect of the medicine comes inside the oil.

Men's Diseases

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin

Sexual Weakness مردانہ کمزوری

مردانہ کمزوری ( ضعف باہ)نامردی Mardana Kamzori

 

جماع کی صلاحیت میں کمی یا نا کامی کو نامردی کہتے ہیں ۔

قدرت نے نسل انسان کی بقاءکے لئے جنسی عمل کا ذریعہ پیدا کیا ہے

جس کی انجام دہی کے لئے ضروری ہے کہ وہ مخصوص انتشار کی صلاحیت رکھتا ہو جسے کمی انتشاری کا نام بھی دیا جاتا ہے۔

انتشار کے بغیر جنسی عمل کی انجام دہی ممکن نہیں اور اسے عرف عام میں مردانہ کمزوری کہا جاتاہے ۔

یہ عموما اعضائے رائیسہ کی خرابی منشیات کی زیادتی اوراعصابی کمزوری کی وجہ سے ہو سکتی ہے ۔ اکژ اوقات نامردی پیدائشی طور پر بھی ہوتی ہے ۔
پیدائشی طور پر اعضائے تنا سل کا کوئی حصہ نا مکمل رہ جاتا ہے اس لئے وہ بچہ مردی صلاحیتوں سے محروم ہوتا ہے جسم کے غدودی نظام خرابیوں کی وجہ سے بھی وجوہات ہو سکتی ہیں ۔ جسم میں کوئی خرابی نہ بھی ہو تو تب بھی نامرد ہو سکتا ہے اس قسم کی نامردی میں کئی کئی دنوں تک انتشار محسوس نہیں ہوتا ۔ دوسری قسم میں انتشار ہوتا ہے مگر قائم نہیں رہتا ۔ نا مردی ایسا مرض نہیں ہے جس کا علاج نہ ہو یہ قابل علا ج ہے ۔ طب یونانی کے اصولوں کے مطابق اگر علاج کیا جائے تو 100فیصدقابل علاج ہے ۔

 

Male impotence 

Impotence is deficiency or failure of sexual intercourse.

Nature has created the means of sexual intercourse for the survival of the human race

In order to perform this, it is necessary that it be capable of specific anarchy, which is also called reduction anarchy.

Sexual intercourse is not possible without anarchy and is commonly called male impotence.

This disorder of the limbs is usually caused by drug overdose and neurological impairment. Often impotence is also congenital.
Congenitally, any part of the body’s stem cells is left incomplete, so the child loses his or her ability to function. Even if there is no defect in the body, it can still be impotent. This type of impotence does not feel chaotic for many days. The second type is chaos but does not last. Impotence is not a disease that cannot be cured, it is treatable. According to the principles of Greek medicine, if treated, it is 100% curable.

اسباب نامردی

پیدائشی نامردی،اعصابی کمزوری، فوطوں کا غائب ہونا، کژت جلق، اغلام بازی،ذیابیطسں ،جگرومعدہ کی خرابی،بڑھاپا،مسلسل بے آرامی،آتشک،منشیات کا کژت استعمال،اعضائے رائسیہ کی خرابی، بیوی کی سرد مہری ، حد سے زیادہ نفرت یاپیار، پریشانی ،خوف ڈر
قلت مذی،قلبی مرض،نفسیاتی مسائل،کام کی زیادتی،عضوتناسل کے ذاتی نقص،خصیہ کا ورم،شوق مباشرت کا ختم ہوجانا،ہائی کولیسٹرول،دماغ کا ٹیومر، کثرت مباشرت،موٹاپا،ہائی بلڈ پریشر،مباشرت کے وقت تنہائی کی کمی، وٹامن کی  کمی،دماغی امراض وغیرہ ۔

 

 


علامات

مباشرت کے وقت عضوتناسل میں تناؤ پیدا نہ ہونا
ذہن پریشانیوں میں گھومتا رہتا ہے
دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہیں
ذہنی طور سے پریشان دکھائی دینے لگتا ہے۔

علاج

اسگند 50گرام

ستاور 50گرام

کونچ 50گرام 

موچرس 50گرام 

موصلی سفید 50گرام 

تمام چیزیں لے کر پیس لیں 1 چمچ صبح و شام دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

 


 اگر کمزوری حرارت کی زیادتی کی وجہ سے ہو تو 

 روغن صندل خالص تین سے چار ڈراپس روزانہ سات دن تک 


اگر کمزوری ذیادہ عمر کی وجہ سے ہو تو 

لبوب کبیر خاص اپنی بنی ہو  ایک چمچ صبح و شام اگر کمزوری گردوں کے ضعف سے ہو تو ساتھ جوارش زرعونی عنبری جواہر دار  اپنی بنا کر صبح و شام ایک چمچ

 


عقرقرا ،مغز جائفل،جلوتری،قرنفل،میکہ روٹ،جنسنگ،ہارنی گوٹ،جدوار،کچلہ،اسگند، ثعلب پنجہ 10+10گرام برابر پیس کر زعفران6گرام عنبر2 گرام کستوری 1 گرام ملا کر 0کیپسول بھر لیں ایک کیپسول روزانہ


اگر کمزوری کی وجہ قلت منی ہو تو 

موسلی سفید ، ثعلب مصری، ثعلب پنجہ اسگند، ستاور،ہموزن پیس کر صبح و شام


 

مردانہ کمزوری خون کے بہاؤ میں کمی کے سبب ہوتا ہے
اس وجہ سے خون کے بہاؤ کو صحت مند طرز زندگی کو اپنا کر نہ صرف دور کیا جا سکتا ہے۔ بلکہ اس کے خطرے کو بھی روکا جا سکتا ہے
ہمیشہ قدرتی اشیا جیسے گندم ، پھل اور سبزیوں کو اپنی غذا کا حصہ بنائیں
لال گوشت ، مصنوعی مٹھاس والی اشیا کے استعمال میں احتیاط کرنا چاہیے
تمباکو نوشی اور شراب نوشی سے پرہیز کرنا چاہیۓ۔

روزانہ ورزش کو معمول میں لائیں۔

زیتون کے تیل کی پورے جسم پر مالش کریں 2 سے 3 ہفتہ متواتر

زیادہ گرم اور مقوی اشیاہ سے پرہیز رکھیں اس سے جگر کی حرارت بڑھ جاتی ہے جس سے قوت باہ اور کمزور ہو جاتی ہے۔

Male impotence

Male impotence Mardana Kamzori

Nature has created the means of sexual intercourse for the survival of the human race

In order to perform this, it is necessary that it be capable of specific anarchy, which is also called reduction anarchy.

Sexual intercourse is not possible without anarchy and is commonly called male impotence.

Nowadays the most disturbing disease is male impotence. For the treatment of which people spend lakhs of rupees for various treatments

Male Weakness Originality, Impotence, Weakness These words have a wide range of meanings, ie all levels from minor weakness to impotence.

Reasons

Causes of impotence

 

Congenital impotence, nervous weakness, disappearance of fetuses, nausea, vomiting, diabetes, liver, gastrointestinal disorders, old age, persistent discomfort, syphilis, malnutrition, rheumatoid arthritis Love, anxiety, fear
Malnutrition, heart disease, psychological problems, overwork, personal defects of the penis, testicular edema, loss of intimacy, high cholesterol, brain tumors, frequent intimacy, obesity, high blood pressure, lack of loneliness during intimacy , Vitamin deficiency, mental illness, etc.

 

Symptoms:


No tension in the genitals during intercourse
The mind wanders in troubles
The heart beats faster
Seems to be mentally disturbed.

Treatment

Men's Diseases

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin

Gonorrhea سوزاک

(گونوریا (سوزاک.STD

انتہائی متعدی بیماری ہے
جنسی عمل کے دوران منتقل ہونے والا انفیکشن سوزاک کے بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتا ہے
بیکٹیریاعضو تناسل اور اندام نہانی کی رطوبتوں ایک دوسرے میں منتقل ہو جاتا ہے ۔

بعض اوقات یہ انفیکشن غیر جنسی طور پر پھیل سکتے ہیں ، جیسے حمل یا بچے کی پیدائش کے دوران ماں سے نوزائیدہ بچے تک ، یا خون کی منتقلی یا مشترکہ سوئیاں کے ذریعے۔
سوزاک سے متاثرہ خواتین میں کوئی علامات نہیں ہوسکتی ہیں۔ عام طور پر سوزاک کی علامات اور علامتوں میں اندام نہانی خارج ہونے اور درد میں شامل ہوتا ہے جب کوئی عورت پیشاب کرتی ہے۔

 

علامات

پیشاب کا جل کر آنا
جنسی اعضاء میں درد سوجن
پیشاب میں خون آنا
جنسی اعضاء میں دانے انفکشن ہونا
پیپ آنا
دوران جماع درد
بخار
گلے کی سوزش

اعضائے تناسل سے بد بودار پیپ کا اخراج

 

اسباب

منہ سے غیر فطری جماع

بازاری  عورت اور فحش مرد سے

مرد کا مرد سے یا عورت کی مقعد سے جماع

گندی جگہ پر اٹھنے بیٹھنے سے

سوزاکی مرد و عورت سے

ماہواری کے دوران جماع سے

سوزاکی بیکٹیریا، اندام نہانی ، عضو تناسل ، مقعد ، یا منہ سمیت جسم میں کسی اندرونی حصہ میں داخل ہوجائے تو آپ انفیکشن کا شکار ہو سکتے ہیں

جنسی طور پر منتقل ہونے والے انفیکشن کی وجہ سے ہوسکتا ہے:
بیکٹیریا (سوزاک ، سیفلیس ، کلیمائڈیا)
وائرس (ہیومن پیپیلوما وائرس ، جننانگ ہرپس ، ایچ آئی وی)
بہت سے دوسرے انفیکشن ایجنٹوں کو پھیلانے میں جنسی سرگرمی کا کردار ہے ، حالانکہ جنسی رابطے کے بغیر بھی انفیکشن ممکن ہے۔ مثالوں میں ہیپاٹائٹس اے ، بی اور سی وائرس ، شیجیلا ، اور گارڈیا آنتوں شامل ہیں

علاج

حب دار چکنا صبح و شام 7 دن کھائیں


،پھٹکڑی سفید بریاں ،بروزہ خشک رال سفید،کندھک آملہ سار برابر پیس کر چار گرام صبح و شام


روغن صندل خالص 4 سے 5 ڈراپس  دن میں دو مرتبہ

اگر بیکٹیریا کسی کو لگ جائے تو ایک دوسرے سے ملنے سے گریز کریں تا کہ آگے پھیل نا سکے۔

اپنے دھونے والے لباس کو دوسرے کپڑوں میں نہ رکھیں

جتنی جلدی ممکن ہو اس کا ازالہ کریں

Gonorrhea

Symptoms

Reasons

Treatment

Men's Diseases

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin

Athra Female اٹھرا

اٹھرا (Recurrent miscarriage)

 خواتین کی ایک بیماری ہے جس میں خاتون کا حمل پیش رفت نہیں کرتا یا اس کا بچہ پیدائش کے بعد وفات پا جاتا ہے۔ طب کے مطابق ایسی عورت جس کا بچہ دورانِ حمل سے لے کر عمر کے پہلے آٹھ سال کے دوران میں وفات پا جائے اسے ’اٹھرا‘ کی  مریضہ  کہا جاتا ہے۔

اٹھرا کا مرض اکثر خاندانوں میں پایا جاتا ہے جن میں سوزاکی مادہ پایا ہے یا سوزاکی عوارضات پائے جاتے ہیں یہ اثر اکثر موروثی ہوتا ہے۔
اس مرض میں عورتوں کو حمل ٹھہرتے ہی جلد اسقاط ہو جاتا ہے یا مردہ بچہ پیدا ہوتا ہے اگر بچہ زندہ پیدا ہو، تو طرح طرح کے امراض میں مبتلا ہو کر مثلاً سوکھڑا پن ، ام الصبیان (بچوں کی مرگی)، فساد خون یا کمی خون کی وجہ سے زندہ نہیں رہ پاتا

لیکن بعض عوارض کی وجہ سےحمل اپنے آغاز میں ہی ضائع ہوجاتا ہے۔

یا پھرپورے حمل کے زمانے میں کسی وقت بھی ضائع ہونےکا خدشہ ہوتا ہے۔

اسے اٹھراکانام بھی دیا جاتا ہے لیکن اس کی بھی اقسام ہیں۔

اٹھرا کی علامات

پیشاب میں جلن،خارش و پھنسیاں،گلے میں زخم،پیٹ میں باؤگولہ،طبیعت میں غصہ، ہاتھ پاؤں کا جلنا

اسباب

رحم کی کمزوری

موروثی بیماریاں

 پولی سسٹک سنڈرم

تولیدی نظام کا درست کام نہ کرنا

رحم کا ٹل جانا

رحم کا نا مکمل ہونا

پرانہ سوزاک

علاج

کچور،چاسکو،دھماسہ ہموزن پیس کر ڈبل زیرو کیپسول دن میں دو تا تین مرتبہ عرق گا وزبان کے ساتھ


قلب الحجر۔ آملہ، زاج بریاں ہموزن  

ایک گرام روزانہ ایک خوراک دیں

قبض کا خیال رکھیں

What is

Symptoms

Reasons

Treatment

Women's Diseases

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin

Premature ejaculation سرعت انزال

Pre mature ejaculation مباشرت کے دوران مرد کا جلد فارغ ہو جانا۔یعنی 

انٹر کورس میں قدرتی وقت سے پہلے ڈسچارج ہونے کو سرعت انزال کہتے ہیں 

اس کی قدرتی مدت دو سے پانچ منٹ زیادہ سے زیادہ پانچ منٹ ہوتی ہے

سرعت انزال کے اسباب

 

 سُرعت انزال کے حسب ذیل پانچ أسباب ہوتے ہیں

 برودت ورطوبت کے باعث قُوّت ماسکہ کا کمزور ہوجانا

  منی کی کثرت اور خون کا غلبہ

 منی کی حرارت وحدت

 أعضائے رئیسہ کی کمزوری 

 مجرئ قضیب کی کشادگی

سرعت انزال کی علامات

 

مریض کی منی اگر سفید و رقیق ہو اور اس کے ساتھ حرارت کے آثار موجود نہ ہوں تو سُرعت کا سبب قوّت ماسکہ کی کمزوری ہوگی۔
اگر منی کا رنگ اور قوّام معتدل ہو. آلات تناسل قوی ہوں کثرت خون کے آثار موجود ہوں اور منی بکثرت خارج ہوتو سُرعت کا سبب منی کی زیادتی ہوگی
اگر منی کا رنگ زرد اور اس کا قوّام رقیق ہو اور وہ سوزش کے ساتھ خارج ہوتو سُرعت کا سبب منی کی حدت ہوگی
اگر أعضاء رئیسہ ضعیف ہوں اور اس کے ساتھ باہ میں خرابی ہوتو سُرعت کا سبب أعضاء رئیسہ کی کمزوری ہوگی۔
اور اگر یہ أسباب موجود نہ ہوں تو مجری قضیب کی کشادگی سبب ہوتا ہے۔ چنانچہ اگر مجری کشادہ ہوتو سُرعت کا سبب یہی ہوگا۔اس کا علاج کریں۔

سرعت انزال کا علاج

اگر سُرعت کا سبب منی کی زیادتی ہوتو
غذا میں تبدیلی کریں. گوشت اور شراب وغیرہ کے مانند مؤلد خون أشیاء ترک کرائیں. سکنجبین. آب انارشرین. شربت نارنج و شربت صندل وغیرہ پلائیں. غذا میں بارد و رطب أشیاء تجویز کریں
اگر اس کا سبب أعضاء رئیسہ کی کمزوری ہوتو اس کا علاج اس ضعف باہ کے مانند کریں جو أعضاء رئیسہ کی کمزوری سے پیدا ہوتا ہے


 سبب منی حرارت سرعت انزال

:سفوف ٹھنڈک 

برگ بھنگ 20گرام الائچی چھوٹی 10گرام کشتہ سہ دھاتہ5گرام،صندل سفید 5گرام،مغز کنول گھٹہ10گرام،نارجیل دریائی 10گرام،عود غرقی5گرام،کشنیز10گرام

:خوراک

 تین گرام سے پانچ گرام تک دن میں دو مرتبہ

گر قوّت ماسکہ ضعیف ہوتو بلغم کا تنقیہ کریں پیڑو اور خصّیوں پر
روغن قسط
روغن نرگس
روغن زعفران
آپس میں ملاکر مالش کریں
اگر سُرعت انزال کاسبب منی کی حرارت و حدت ہوتو قابض مبردات سے علاج کریں مثلًا شیرہ خرفہ. شیرہ کاہو اور تخم حمّاض کے ساتھ شربت خشخاش پلائیں. غذا میں شیرۂ خشخاش کے ساتھ چاول او مسور کی دال دیں۔


Pre Mature Ejaculation

Premature ejaculation refers to the ejaculation of a man during intercourse
Pre mature ejaculation

Reasons

  • There are five causes of premature ejaculation
    Weakening of the power of the mask due to coldness and dampness
    Abundance of semen and dominance of blood
    The heat of semen is unity
    Weakness of the organs of the head
    The openness of the magistrate

Symptoms

  • If the patient’s semen is white and thin and there are no signs of heat with it, then the cause of the acceleration will be the weakness of the mask.
    If the color and size of the semen is mild. The penis is strong, there are many signs of blood and the semen is ejaculated a lot.
    If the semen is yellow in color and its consistency is thin and it comes out with inflammation, the reason for the acceleration will be the intensity of the semen.
    If the limbs of the head are weak and there is a disorder in the arm with it, the cause of haste will be the weakness of the limbs of the head.
    And if these reasons do not exist, then it is due to the openness of the judge. So if the gut is wide, this will be the reason for the acceleration. Treat it.

Treatment

If the strength of the mask is weak, check the mucus on the abdomen and testicles.
Oil installment
Oil narcissus
Saffron oil
Massage together
If ejaculation causes rapid ejaculation of semen, treat it with constipation, such as syrup. Drink poppy syrup with lettuce and ham seeds. Include rice and lentils with poppy seeds in the diet.

If the cause of speed is excessive semen
Make dietary changes. Abstain from blood products such as meat and alcohol.  Pomegranate water. Drink orange syrup and sandalwood syrup etc. Suggest foods that are moist and moisturizing
If the cause is weakness of the limbs of the head, treat it like the weakness of the limbs which arises from the weakness of the limbs of the head.

Causes semen heat and rapid ejaculation

Cooling

Berg hemp 20 grams cardamom small 10 grams kishta cum metal 5 grams, white sandalwood 5 grams, nut lotus ghatta 10 grams, coconut coconut 10 grams, oud gargi 5 grams, cassava 10 grams

:Food

Three to five grams twice a day

Men's Diseases