Epilepsy مرگی

عام نام مرگی/ طبی نام صرع /انگیر یزی نام 


مرگی ایک دورہ کی شکل میں ظاہر ہونے والی بیماری ہے ۔

اس کا دورہ اچانک شروع ہوتا ہے سر میں درد کانو ں میں آوازیں دورے سے قبل شروع ہو جاتی ہیں دورے کے وقت مریض بے ہوش ہو جاتا ہے

 چہرہ اور آنکھیں تن جاتی ہیں دانت جڑ جاتے ہیں منہ سے جھاگ آتا ہے اعضاء میں تشنج اور سانس لینے میں دشواری پیدا ہو جاتی ہے گاہے پیشاب یا پا خانہ بھی خارج ہو جا تا ہے دورہ سے بتدریج مریض حالت اعتدال پر آتا ہے اس کا دورانےہ پانچ منٹ سے لے کر آدھا گھنٹہ تک ہو سکتا ہے ۔

علامات

دورے کے دوران مریض کا بے ہوش ہونا
زبان کا دانتوں کے بیچ میں آجانا
ہاتھ پاؤں کا مڑ جانا یا اکڑ جانا
منہ کا سختی سے بند ہوجانا
آنکھوں کی پتلیوں کا اوپر چڑھ جانا
نڈھال یا تو بے ہوش ہوجاتا ہے

اسباب

دماغ کے ٹیومر۔

جینیاتی تبدیلیاں جو دماغ کو متاثر کریں

دماغ کی جھلیوں کا انفیکشن۔
ستروک یا کسی اور طرح کی دماغی بیماری۔
خون میں گلوکوس یا سوڈیم کی زیادتی۔

نیند کی کمی

علاج

عود صلیب ، جدوار، گاءو ز بان ،اور جند بدستر وغیرہ مفید و ممدد ہیں ۔

طب یونانی میں غمیرہ گاءو ز بان عود صلیب والا اور حب بیدستر اس کی خاص ادویات ہیں ۔

Epilepsy

Symptoms

Reasons

Treatment

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin