Syphilis (STI) آتشک

آتشک (Congenital Syphilis)

 

متعدی مرض

 ٹریپونما پیلیڈم  Treponemapallidum

بیکٹیریم کے ذریعہ متحرک ہے اور بنیادی طور پر غیر محفوظ جنسی جماع کے دوران پھیلتا ہے

متاثرہ عورت یا مرد سے جنسی ملاپ کے کچھ ہفتوں بعد بیکٹیریا کے داخل ہونے کی جگہ پر ایک پھنسی ظاہر ہوتی ہے،جو بعد میں پھٹ کر زخم کی شکل اختیار کر لیتی ہے لیکن اس زخم میں کوئی درد نہیں ہوتا۔

:علامات

تلی کی کا بڑھ جانا
جلد کی تبدیلی
بخار اور سوجن
جگر کی بڑھ جانا
یرقان
جسم پر لال رنگ دانے
ناک کی سوزش
آنت کی سوزش

 

:اسباب

متاثرہ شخص سے جنسی تعلقات

بغیر سکریننگ خون کی منتقلی

استعمال شدہ سرنجوں کا دوبارہ استعمال

جنسی رطوبات

علاج

معجون عشبہ، معجون شاہترہ، شربت مصفین، اطریفل شاہترہ

Syphilis

Symptoms

Reasons

  •  

Treatment

Men's Diseases

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin