[latepoint_book_button]

Cirrhosis جگر کا سکڑ جانا

جگر کا سکڑ جانا؟ جگر کی سختی یا سکڑ جانے کو سیروسس آف لیور کہتے ہیںیہ مرض بہت آہستہ پیدا ہوتا اور بڑھتا ہے جب تک اس کی تشخیص ہوتی ہے یہ آخری سٹیج پر پہنچ چکا ہوتا ہےسروسس یا جگر کے سکڑ جانے کے مرض میں سوزش کی وجہ سے جگر سخت ہو جاتا… Continue reading Cirrhosis جگر کا سکڑ جانا

Hepatitis A،B،C ہیپا ٹائیٹس اے،بی،سی

ہیپاٹائٹس کی علامات،وجوہات اورعلاج ہیپاٹائٹس کی اقسام ہیپاٹائٹس کیا ہے؟ ہیپاٹائٹس درحقیقت جگر کے ٹشو کی سوزش کا سبب بننے والی ایک وائرل بیماری ہے اہم اعضاء، بنیادی طور پر جگر کو متاثرکرتی ہےدنیا بھر میں ہر سال کروڑوں افراد اس کا شکار ہوتے ہیں اور ان میں سے اکثر کو اس وقت تک علم… Continue reading Hepatitis A،B،C ہیپا ٹائیٹس اے،بی،سی

Fatty Liver جگر بڑھ جانا

جگر کی سوجن کی علامات،وجوہات اورعلاج جگر کی سوجن کیا ہے ؟ Fatty Liver جگر کی چربی جگرمیں ایک خاص تناسب سے زائد چربی کی زیادتی کو فیٹی لیور کہتے ہیںاگرچہ ان خلیوں میں تھوڑی مقدار میں چربی ہونا معمول کی بات ہے اگر اس میں سے %5 سے زیادہ چربی ہو تو جگرکو فیٹی… Continue reading Fatty Liver جگر بڑھ جانا

PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com