[latepoint_book_button]

Infertility Women زنانہ بانجھ پن

بانجھ پن (infertility) اگر کوئی عورت کسی وجہ سے حاملہ نہ ہو تو ایسی حالت کو بانجھ پن کہتے ہیںبانجھ پن کو ئی مرض نہیں ہے بلکہ علامت ہے اس بات کی  کہ میاں بیوی میں سے کسی ایک کی جنسی صحت اچھی نہیں جس کی وجہ سے وہ حالات پیدا ہوسکےرحم مادر میں استقرار… Continue reading Infertility Women زنانہ بانجھ پن

Azoospermia سپرم کا نہ ہونا

سپرم کا نا ہونا  سپرم کیا ہے؟ سپرم (حونیہ منویہ) میں ایک موٹاسر، پتلی گردن و لمبی دم دکھائی دیتی ہے سر سے دم تک کرم کی لمبائی 1/500 انچ ہوتی ہے سر نوکدار جس کے ذریعے عورت کے انڈے(بیضہ انثی) کے غلاف کے اندر گھس جاتا ہے ان اجسام منویہ کو طب جدید میں… Continue reading Azoospermia سپرم کا نہ ہونا

مردانہ بانجھ پن کی علامات، اسباب اور علاج

مردانہ بانجھ پن حکماء قدیم وجدید نے مادہ تو لید کو حرارت عز یزی رطوبت عزیزی اور طبعی روح کا لطف مرکب کہا ہے  یہ گا ڑھی سفیدی مائل رطوبت ہے جس میں ایک خاص بوہوتی ہے ۔ لہون ہک وہ پہلا سائنسدان تھا جس نے سب سے پہلے منی میں کرم منی کو دریافت… Continue reading مردانہ بانجھ پن کی علامات، اسباب اور علاج

PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com