Book Appointment

Baby Boy اولاد نرینہ

اولاد نرینہانشاءاللہ ضرور بیٹا پیدا ہوگا (Baby Boy)بیٹے کی خواہش ہرماں باپ کے دل کا بڑا ارمان ہوتا ہےمگر یہ بھی کھلی حقیقت ہے کہ بیٹی بھی اللہ کی رحمت ہے۔ بیٹا ہو یا بیٹی، دونوں ہی قدرت کا انمول تحفہ ہیں قدرتی طور پر بیٹے یا بیٹی کی پیدائش کے امکانات تقریباً برابر ہی… Continue reading Baby Boy اولاد نرینہ

Amenorrhea بندش حیض احتباس طمث

حیض کب جاری ہوتا ہے اور کتنی عمر تک رہتا ہے.؟ لڑکیوں میں حیض یعنی اندام نہانی سے خون کا آنا دس تا چودہ سال کی عمر سے لیکر پچاس تا ساٹھ سال کی عمر تک بند ہو جاتے ہیںحیض کتنے دن رہتا ہے.؟ تین سے 5 روز تک حیض آنا صحت کی نشانی ہے… Continue reading Amenorrhea بندش حیض احتباس طمث

Infertility Women زنانہ بانجھ پن

بانجھ پن (infertility) اگر کوئی عورت کسی وجہ سے حاملہ نہ ہو تو ایسی حالت کو بانجھ پن کہتے ہیںبانجھ پن کو ئی مرض نہیں ہے بلکہ علامت ہے اس بات کی  کہ میاں بیوی میں سے کسی ایک کی جنسی صحت اچھی نہیں جس کی وجہ سے وہ حالات پیدا ہوسکےرحم مادر میں استقرار… Continue reading Infertility Women زنانہ بانجھ پن

Eaculation of semen جریان منی

جریان کیا ہے؟ جریان کےلغوی منی جاری ہونا کےہیں اصطلاح طب میں اس سے مراد بغیر جماع کے مادہ منویہ کے اخراج سے ہے  اس مرض میں مادہ منویہ یا جوہر حیات یعنی انسانی جسم کا بہترین انزائمز پر مشتمل مادہ پاخانہ یا پیشاب کرتے وقت یا اس کے بغیر بلا ارادہ بھی خارج ہو… Continue reading Eaculation of semen جریان منی

Premature ejaculation سرعت انزال

سرعت انزال کی علامات،وجوہات اورعلاج   (سرعت انزال (مباشرت کے دوران مرد کا جلد فارغ ہو جانا سرعت عربی کا لفظ ہے سرعت کے معنی جلدی اور انزال کا مطلب خارج ہو جاناطب میں یہ لفظ حرکت نبض اور حرکت تنفس کے ساتھ بطورِ صفت بولا جاتا ہے۔جماع کے وقت عضومخصوص کے داخل کرنے سےپہلے… Continue reading Premature ejaculation سرعت انزال

What Is Leukorrhoea? لیکوریا (سیلان الرحم) کیا ہے

سیلان الرحم کی علامات،وجوہات اورعلاج سیلان الرحم( لیکوریا) کیا ہے؟ اندام نہانی  سے خارج ہونے والی رطوبت کو لیکوریا کہتے ہیں بیماری کی نوعیت کی بنا پراس کا رنگ ، مقدار اور قوام میں مختلف ہو سکتا ہے   سیلان الرحم( لیکوریا)کی علامات اندام نہانی خارج ہونے والا بدبودارمادہ،پیٹ یا رحم میں درد،قبض،سردرد،کھجلی کا احساس،اندام… Continue reading What Is Leukorrhoea? لیکوریا (سیلان الرحم) کیا ہے