Golden Birth اولاد نرینہ

اسباب

علامات

علاج

Golden birth

Symptoms


Reasons

  •  

Treatment

Women's Diseases

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin

Uterine Fibroids رسولی رحم

رحم کی رسولیاں، فائبرائیڈ Uterine fibroide

رحم ایک چوق دار عضو ہے جس میں چاروں ٹشوز پائے جاتے ہیں
یہ ناشپاتی کی شکل اور سائز کی تھیلی ہے عورتوں کے پیڑو کے نیچے الٹا لٹکا ہوتا ہے۔
ہلکا گلابی رنگ اور اندر سے خلا دار ہے۔ اسی خلا میں حمل ٹھہرتا ہے۔
یہ رسولیاں رحم کے کسی بھی حصہ میں ہوسکتی ہیں یہ رسولیاں عورت کیلیئے اس وقت خطرناک ہوسکتی ہیں جب رحم مادر میں بچہ ہو ان رسولیوں کا سائز مٹر کے دانے سے لے کر فٹ بال جتنا ہوسکتا ہے ان کی تعداد ایک سے لے کر درجنوں تک ہوسکتی ہے
رحم کی بیرونی رسولیوں کی نسبت اندرونی رسولیاں بہت تیزی سے پھیلتی اور بڑھتی ہیں

 رحم کی رسولی کی علامات


یوٹیرن فائبرائڈز کوئی خاص علامت نہیں ہوتی اکثر خواتین فائبرائڈس کی جگہ ، سائز اور تعداد سے متاثر ہوسکتی ہیں
شدید حیض کا آنا،حیض کا دیر تک رہنا،حیض کا درد کے ساتھ آنا،بار بار پیشاب آنا
کمر درد،بانجھ پن،جماع کے دوران درد

 رحم کی رسولی کے اسباب

تھکاوٹ، اسقاط حمل،کمر درد ،انفیکشن رحم،کاپر ٹی،مانع حمل ادویات،ماہواری میں بے قائدگی،بد ہضمی ،قبض

علاج

قرابا دینی مرکبات

معجون چوب چینی، معجون عشبہ، جوہر منقی، معجون قرطم

نسخہ

 جدوار،گندھک، کچور کچری ہموزن 

خوراک دو تا تین گرام روزانہ

 

:نسخہ

چاسکو، اسارون، جدوار، تخم سرس ہموزن آدھا چمچ صبح و شام

Uterine Fibroids

Uterine fibroide

The uterus is a square organ that contains all four tissues
It is a pear-shaped bag that hangs upside down under a woman’s belly.
Light pink in color and hollow inside. This is where the pregnancy takes place.
These tumors can be in any part of the uterus. These tumors can be dangerous for a woman when she is a baby in the womb. These tumors can range in size from a pea to a football. Is
Internal tumors spread and grow much faster than external tumors of the uterus

Symptoms

Uterine fibroids have no specific symptoms. Most women can be affected by the location, size, and number of fibroids.
Severe menstruation
Prolonged menstruation
Menstrual cramps
Frequent urination
backache
infertility
Pain during intercourse

Reasons

Fatigue
backache
Pain during intercourse
Menstrual irregularities
indigestion
Constipation

Treatment

Women's Diseases

Pain During sex درد رحم

ورم رحم یعنی رحم کی سوزش

دوران جماع درد Inflammation Uterus

(درد رحم (سوزش و انفکشن رحم

اس مرض میں  عورتوں کو پیٹ اور کمر میں درد ہوتا ہے اور درد جماع اور ایام ماہواری کے دوران شدت اختیار کر لیتا ہے

مناسب آرام کریں ہلکی پھلکی ورزش اور واک کریں درد کی شدت برقرار رہے ہوتوواپنےمعالج سے مشورہ کریں۔

ورم رحم کی علامات

بدبدبودار مادہ کا اندام نہانی سے اخراج ہونا،پیٹ اور پہلو میں شدید درد،غیر معمولی خون کا اخراج خاص کر ہم بستری کے بعد یا حیض کے دوران،ہم بستری کے وقت درد،بعض اواقات بخار کپکپی کیساتھ،تکلیف دہ یا مشکل سے پیشاب ،کمر میں درد،متلی،قے،چڑچڑا پن

ورم رحم کے اسباب

اعضاء کے جسمانی افعال میں تبدیلی،انفیکشن ، کلیمائڈیا ، کینڈیڈیسیس
مدافعتی نظام کی کمزوری،سوزش ، سوزاک ، آتشک
حمل کے دوران بچہ دانی میں تبدیلی،فائبرائڈز کی موجودگی
بچہ دانی کے نچلے حصے کا کینسر،پیدائش کے بعد زخم،کنڈوم الرجی

علاج

جدید ایلوپیتھک 

جدید ایلوپیتھک سسٹم میں ، مرض کا علاج عام طور پر تین طریقوں سے کیا جاسکتا ہے۔
درد کم کرنے والوں کا استعمال
ہارمون کا استعمال
آپریشن کے ذریعے بچہ دانی ، یا بعض اوقات بچہ دانی کو بیضہ دانیوں سمیت نکال دیا جاتا ہے

اصولِ علاج

پہلے درد کی وجوہات دریافت کریں

سوزش اور کثرت جماع کی وجہ ہو تو

ریوند چینی25 گرام ریوند خطائی25 گرام،زرشک25گرام افسطین25 گرام 

 صبح دوپہر شام  ایک چمچ

عرق مکوہ عرق کاسنی ملا کر اس کے ساتھ 

Pain during sex

Inflammation of the uterus
Inflammation of the uterus during intercourse
Uterine pain (inflammation and infection of the uterus)
The disease causes women to have abdominal and back pain and the pain intensifies during intercourse and menstruation.
Get proper rest. Do light exercise and walk. If the pain persists, consult your doctor.

Symptoms

Vaginal discharge from the vagina, severe abdominal and side pain, abnormal bleeding, especially after intercourse or during menstruation, pain during intercourse, sometimes with fever, shivering, painful or difficult urination , Back pain, nausea, vomiting, irritability

Reasons

Changes in the bodily functions of organs, infections, chlamydia, candidiasis
Immune system weakness, inflammation, gonorrhea, syphilis
Changes in the uterus during pregnancy, the presence of fibroids
Lower uterine cancer, postpartum wound, condom allergy

Treatment

Women's Diseases

Share on facebook
Facebook
Share on google
Google+
Share on whatsapp
WhatsApp
Share on email
Email