Uterine Fibroids رسولی رحم

رحم کی رسولیاں، فائبرائیڈ Uterine fibroide

رحم ایک چوق دار عضو ہے جس میں چاروں ٹشوز پائے جاتے ہیں
یہ ناشپاتی کی شکل اور سائز کی تھیلی ہے عورتوں کے پیڑو کے نیچے الٹا لٹکا ہوتا ہے۔
ہلکا گلابی رنگ اور اندر سے خلا دار ہے۔ اسی خلا میں حمل ٹھہرتا ہے۔
یہ رسولیاں رحم کے کسی بھی حصہ میں ہوسکتی ہیں یہ رسولیاں عورت کیلیئے اس وقت خطرناک ہوسکتی ہیں جب رحم مادر میں بچہ ہو ان رسولیوں کا سائز مٹر کے دانے سے لے کر فٹ بال جتنا ہوسکتا ہے ان کی تعداد ایک سے لے کر درجنوں تک ہوسکتی ہے
رحم کی بیرونی رسولیوں کی نسبت اندرونی رسولیاں بہت تیزی سے پھیلتی اور بڑھتی ہیں

 رحم کی رسولی کی علامات


یوٹیرن فائبرائڈز کوئی خاص علامت نہیں ہوتی اکثر خواتین فائبرائڈس کی جگہ ، سائز اور تعداد سے متاثر ہوسکتی ہیں
شدید حیض کا آنا
حیض کا دیر تک رہنا
حیض کا درد کے ساتھ آنا
بار بار پیشاب آنا
کمر درد
بانجھ پن
جماع کے دوران درد

 رحم کی رسولی کے اسباب


تھکاوٹ

 اسقاط حمل

کمر درد 

انفیکشن رحم

کاپر ٹی

مانع حمل ادویات

ماہواری میں بے قائدگی

بد ہضمی 

قبض

علاج

 :قرابا دینی مرکبات

معجون چوب چینی، معجون عشبہ، جوہر منقی، معجون قرطم

 


 

:نسخہ

 جدوار،گندھک، کچور کچری ہموزن 

خوراک دو تا تین گرام روزانہ

 


:نسخہ

چاسکو، اسارون، جدوار، تخم سرس ہموزن آدھا چمچ صبح و شام

Uterine Fibroids

Symptoms

Uterine fibroids have no specific symptoms. Most women can be affected by the location, size, and number of fibroids.
Severe menstruation
Prolonged menstruation
Menstrual cramps
Frequent urination
backache
infertility
Pain during intercourse

Reasons

Fatigue
backache
Pain during intercourse
Menstrual irregularities
indigestion
Constipation

Treatment

Women's Diseases

Pain During sex درد رحم

ورم رحم یعنی رحم کی سوزش

دوران جماع درد Inflammation Uterus

(درد رحم (سوزش و انفکشن رحم

 

اس مرض میں  عورتوں کو پیٹ اور کمر میں درد ہوتا ہے اور درد جماع اور ایام ماہواری کے دوران شدت اختیار کر لیتا ہے

مناسب آرام کریں ہلکی پھلکی ورزش اور واک کریں درد کی شدت برقرار رہے ہوتوواپنےمعالج سے مشورہ کریں۔

ورم رحم کی علامات

بدبدبودار مادہ کا اندام نہانی سے اخراج ہونا
پیٹ اور پہلو میں شدید درد
غیر معمولی خون کا اخراج خاص کر ہم بستری کے بعد یا حیض کے دوران
ہم بستری کے وقت درد
بعض اواقات بخار کپکپی کیساتھ
تکلیف دہ یا مشکل سے پیشاب 
کمر میں درد
متلی،قے

چڑچڑا پن

 

ورم رحم کے اسباب

اعضاء کے جسمانی افعال میں تبدیلی
انفیکشن ، کلیمائڈیا ، کینڈیڈیسیس
مدافعتی نظام کی کمزوری
سوزش ، سوزاک ، آتشک
حمل کے دوران بچہ دانی میں تبدیلی
فائبرائڈز کی موجودگی
بچہ دانی کے نچلے حصے کا کینسر
پیدائش کے بعد زخم
کنڈوم الرجی

علاج

اصولِ علاج

پہلے درد کی وجوہات دریافت کریں

سوزش اور کثرت جماع کی وجہ ہو تو

ریوند چینی25 گرام ریوند خطائی25 گرام،زرشک25گرام افسطین25 گرام 

 صبح دوپہر شام  ایک چمچ

عرق مکوہ عرق کاسنی ملا کر اس کے ساتھ 


 

 

جدید ایلوپیتھک سسٹم میں ، مرض کا علاج عام طور پر تین طریقوں سے کیا جاسکتا ہے۔
درد کم کرنے والوں کا استعمال
ہارمون کا استعمال
آپریشن کے ذریعے بچہ دانی ، یا بعض اوقات بچہ دانی کو بیضہ دانیوں سمیت نکال دیا جاتا ہے

Pain during sex

Symptoms

  •  

Reasons

Treatment

علامات

Women's Diseases