رسولی رحم کی علامات،اسباب اورعلاج

رحم کی رسولی کیا ہے ؟

رحم کی رسولیاں، فائبرائیڈ Uterine fibroide

رحم ایک چوق دار عضو ہے جس میں چاروں ٹشوز پائے جاتے ہیں
یہ ناشپاتی کی شکل اور سائز کی تھیلی ہے عورتوں کے پیڑو کے نیچے الٹا لٹکا ہوتا ہے۔
ہلکا گلابی رنگ اور اندر سے خلا دار ہے۔ اسی خلا میں حمل ٹھہرتا ہے۔
یہ رسولیاں رحم کے کسی بھی حصہ میں ہوسکتی ہیں یہ رسولیاں عورت کیلیئے اس وقت خطرناک ہوسکتی ہیں جب رحم مادر میں بچہ ہو ان رسولیوں کا سائز مٹر کے دانے سے لے کر فٹ بال جتنا ہوسکتا ہے ان کی تعداد ایک سے لے کر درجنوں تک ہوسکتی ہے
رحم کی بیرونی رسولیوں کی نسبت اندرونی رسولیاں بہت تیزی سے پھیلتی اور بڑھتی ہیں

 رحم کی رسولی کی علامات


یوٹیرن فائبرائڈز کوئی خاص علامت نہیں ہوتی اکثر خواتین فائبرائڈس کی جگہ ، سائز اور تعداد سے متاثر ہوسکتی ہیں
شدید حیض کا آنا،حیض کا دیر تک رہنا،حیض کا درد کے ساتھ آنا،بار بار پیشاب آنا
کمر درد،بانجھ پن،جماع کے دوران درد

 رحم کی رسولی کے اسباب

تھکاوٹ، اسقاط حمل،کمر درد ،انفیکشن رحم،کاپر ٹی،مانع حمل ادویات،ماہواری میں بے قائدگی،بد ہضمی ،قبض

علاج

قرابا دینی مرکبات

معجون چوب چینی، معجون عشبہ، جوہر منقی، معجون قرطم

نسخہ

 جدوار،گندھک، کچور کچری ہموزن 

خوراک دو تا تین گرام روزانہ

 

:نسخہ

چاسکو، اسارون، جدوار، تخم سرس ہموزن آدھا چمچ صبح و شام

Uterine Fibroids Symptoms, Causes and Treatment

What is Uterine Fibroids ؟

Uterine fibroide

The uterus is a square organ that contains all four tissues
It is a pear-shaped bag that hangs upside down under a woman’s belly.
Light pink in color and hollow inside. This is where the pregnancy takes place.
These tumors can be in any part of the uterus. These tumors can be dangerous for a woman when she is a baby in the womb. These tumors can range in size from a pea to a football. Is
Internal tumors spread and grow much faster than external tumors of the uterus

Uterine Fibroids Symptoms

Uterine fibroids have no specific symptoms. Most women can be affected by the location, size, and number of fibroids.
Severe menstruation
Prolonged menstruation
Menstrual cramps
Frequent urination
backache
infertility
Pain during intercourse

Uterine Fibroids Reasons

Fatigue
backache
Pain during intercourse
Menstrual irregularities
indigestion
Constipation

Treatment

Women's Diseases