[latepoint_book_button]

Arthritis گھنٹیا

گنٹھیا جوڑوں کا درد (Arthritis) ایک سوزش پیدا کرنے والی بیماری ہےجس کی وجہ سے سوجن،سوزش،درد،اکڑااورجوڑوں کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے۔آرتھرائٹس (گھنٹیا )ایک ایسی بیماری ہے جو نہ صرف ہڈیوں اور جوڑوں کو متاثر کرتی ہے بلکہ جسم کے مختلف حصوں مثلاَ دماغ، دل، پھیپھڑے، آنکھ، جلد، گردوں، شریانوں غرض کے ہر حصے کو متاثر… Continue reading Arthritis گھنٹیا

Headache (سر درد (صداع

 سر درد، صداع، Headache امراض دماغ میں سرفہرست اوردور حاضر کا ایک عام مرض ہے گوکہ اتنا خطر ناک نہیں لیکن اس کی بعض اقسام نظام زندگی کو معطل کر کے رکھ دیتی ہیں دماغ میں بو جھ اور دباو محسوس ہوتا ہے گاہے سر میں جھٹکے لگتے ہیں بعض اقسام میں سر کی چوٹی میں درد… Continue reading Headache (سر درد (صداع

Sexual Sensitivity ذکاوت حس

ذکاوت حس کی علامات،وجوہات اورعلاج ذکاوت حس کیا ہے؟ ذکاوت حس Increased Sexual Desire ذکاوت حس کے معنی احساسات کی تیزی کے ہیں اصطلاح طب میں یہ لفظ جنسی تحریک کی غیرطبعی تیزی کے لیے بولا جاتا ہے مریض فریق ثانی کی غیر موجودگی میں جالق غیر فطری طریقوں سے اعضاےُ تناسل مردانہ و زنانہ… Continue reading Sexual Sensitivity ذکاوت حس

Sexual Weakness مردانہ کمزوری

مردانہ کمزوری ( ضعف باہ)نامردی Mardana Kamzori جماع کی صلاحیت میں کمی یا نا کامی کو نامردی کہتے ہیں ۔ قدرت نے نسل انسان کی بقاءکے لئے جنسی عمل کا ذریعہ پیدا کیا ہے جس کی انجام دہی کے لئے ضروری ہے کہ وہ مخصوص انتشار کی صلاحیت رکھتا ہو جسے کمی انتشاری کا نام… Continue reading Sexual Weakness مردانہ کمزوری

Gonorrhoea سوزاک

سوزاک کیا ہے ؟ سوزاک انتہائی متعدی بیماری ہے جنسی عمل کے دوران منتقل ہونے والا انفیکشن سوزاک کے بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتا ہے بیکٹیریاعضو تناسل اور اندام نہانی کی رطوبتوں ایک دوسرے میں منتقل ہو جاتا ہے  بعض اوقات یہ انفیکشن غیر جنسی طور پر پھیل سکتے ہیں، جیسے حمل یا بچے کی… Continue reading Gonorrhoea سوزاک

Miscarriage اٹھرا

اٹھرا (Recurrent miscarriage)  خواتین کی ایک بیماری ہے جس میں خاتون کا حمل پیش رفت نہیں کرتا یا اس کا بچہ پیدائش کے بعد وفات پا جاتا ہے۔طب کے مطابق ایسی عورت جس کا بچہ دورانِ حمل سے لے کر عمر کے پہلے آٹھ سال کے دوران میں وفات پا جائے اسے ’اٹھرا‘ کی  مرض … Continue reading Miscarriage اٹھرا

Baby Boy اولاد نرینہ

اولاد نرینہانشاءاللہ ضرور بیٹا پیدا ہوگا (Baby Boy)بیٹے کی خواہش ہرماں باپ کے دل کا بڑا ارمان ہوتا ہےمگر یہ بھی کھلی حقیقت ہے کہ بیٹی بھی اللہ کی رحمت ہے۔ بیٹا ہو یا بیٹی، دونوں ہی قدرت کا انمول تحفہ ہیں قدرتی طور پر بیٹے یا بیٹی کی پیدائش کے امکانات تقریباً برابر ہی… Continue reading Baby Boy اولاد نرینہ

Penis Curvature ٹیڑھا پن

نارمل عضو تناسل کی جسامت اور بناوٹ مختلف انداز کی ہوتی ہے ۔زیادہ صورتوں میں جسمانی بناوٹ کے لحاظ سے عضو تناسل میں کچھ خم پایا جاتا ہے۔اور یہ خم کوئی غیر نارمل بات نہیں دراصل تحقیق کے مطابق اِس خم کی وجہ سے منی کے جرثوموں کو فُرج کے اندر پہنچانے میں آسانی ہوتی… Continue reading Penis Curvature ٹیڑھا پن

Premature ejaculation سرعت انزال

سرعت انزال کی علامات،وجوہات اورعلاج   (سرعت انزال (مباشرت کے دوران مرد کا جلد فارغ ہو جانا سرعت عربی کا لفظ ہے سرعت کے معنی جلدی اور انزال کا مطلب خارج ہو جاناطب میں یہ لفظ حرکت نبض اور حرکت تنفس کے ساتھ بطورِ صفت بولا جاتا ہے۔جماع کے وقت عضومخصوص کے داخل کرنے سےپہلے… Continue reading Premature ejaculation سرعت انزال

کے اسباب،علامات اور علاجOvarian Cysts (رسولی رحم (فبرائیڈ

رحم کی رسولی کیا ہے ؟ رحم کی رسولیاں، فائبرائیڈ Uterine fibroide رحم ایک چوق دار عضو ہے جس میں چاروں ٹشوز پائے جاتے ہیںیہ ناشپاتی کی شکل اور سائز کی تھیلی ہے عورتوں کے پیڑو کے نیچے الٹا لٹکا ہوتا ہے۔ ہلکا گلابی رنگ اور اندر سے خلا دار ہے۔ اسی خلا میں حمل… Continue reading کے اسباب،علامات اور علاجOvarian Cysts (رسولی رحم (فبرائیڈ

PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com