بندش حیض

حیض کب جاری ہوتا ہے اور کتنی عمر تک رہتا ہے.؟ لڑکیوں میں حیض یعنی اندام نہانی سے خون کا آنا دس تا چودہ سال کی عمر سے لیکر پچاس تا ساٹھ سال کی عمر تک بند ہو جاتے ہیں
حیض کتنے دن رہتا ہے.؟ تین سے 5 روز تک حیض آنا صحت کی نشانی ہے ۔

حیض کی اقسام

بندش حیض  (Amenorrhea)

دقت یا قلت حیض (Dysmenorrhea)

حیض کی بےقاعدگی (MetrorrhagiaIrregular)

 

Amenorrhea:
اگر چودہ سے پندرہ سال کی عمر تک حیض جاری نہ ہو تو مرض بندش حیض کہلائے گا اور اگر ایک بار حیض شروع ہو جائے اور درمیان میں بند ہو جائے تو پھر اسے
کہتے ہیں.Secondary Amenorrhea

Dysmenorrhea: 
.اس مرض میں بہت کم مقدار میں یا رک رک کر حیض آتا ہے یا درد  کے ساتھ آتا ہے

Menstruación irregular:

.اس میں مریضہ کو بے قاعدگی سے حیض نہیں آتا

Menopause :
.مینوپاز، خواتین کا ایسی عمر کو پہنچنا ہے جس میں حیض کا عمل رک جاتا ہے.
.اور وہ قدرتی طور پر حاملہ نہیں ہو سکتیں۔بڑھتی عمر میں مینوپاز ایک ایسا قدرتی عمل ہے جو 50 سے 55 برس کے درمیان ہوتا ہے
.لیکن بیضہ دانی یا رحم کو سرجری کے ذریعے نکلوا کر بھی اس عمل کو قبل از وقت انجام دیا جا سکتا ہے

اسباب

جسمانی مشقت نہ کرنا،ہارمونز کی خرابیاں،اعضائے تناسل کی خرابی،قبض کا رہنا،امراض جگرو گردہ،فاقہ کشی یا خوراک کی کمی،کثرت جریان خون،خون کا گاڑہا ہو جانا،موٹاپہ
خون کی کمی،اینٹی بایوٹک ادویات کا بکثرت استعمال

علاج

Amenorrhea/Dysmenorrhea/Metrorrhagia

When does menstruation start and how long does it last?
Menstruation in girls stops from the age of ten to fourteen to the age of fifty to sixty.
How long does menstruation last?
Menstruation for three to five days is a sign of health.

 

Types of menstruation

 

  • Menopause (Amenorrhea)
  • Dysmenorrhea
  • Regular Menstruation (MetrorrhagiaIrregular)
  • Amenorrhea

 

Amenorrhea:

If menstruation does not continue between the ages of fourteen and fifteen, then the disease is called menopause, and once menstruation begins and stops in between, then it
It is called Secondary 

 

Dysmenorrhea:


This disease is accompanied by very small or intermittent menstrual cramps or pain

Irregular menstruation:

The patient does not menstruate irregularly

 

Menopause:


Menopause is when women reach the age at which menstruation stops.
And they can’t get pregnant naturally. Menopause in old age is a natural process that occurs between the ages of 50 and 55.
But surgery can also be performed prematurely by removing the ovaries or uterus.
More about this source textSource text required for additional translation information
Send feedback
Side panels

Reasons

Do not do physical work
Hormonal disorders
Penile dysfunction
Constipation
Liver and kidney diseases
Starvation or lack of food
Heavy blood flow
Thickening of the blood
Obesity
Deficiency of blood
Excessive use of antibiotics

Symptoms

Treatment

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin

Infertility in Women زنانہ بانجھ پن

بانجھ پن (infertility)

اگر کوئی عورت کسی وجہ سے حاملہ نہ ہو تو ایسی حالت کو بانجھ پن کہتے ہیں
بانجھ پن کو ئی مرض نہیں ہے بلکہ علامت ہے اس بات کی  کہ میاں بیوی میں سے کسی ایک کی جنسی صحت اچھی نہیں جس کی وجہ سے وہ حالات پیدا ہوسکے
رحم مادر میں استقرار حمل کا نا ہونا۔ بانچھ پن ایک غیر طبعی کیفیت ہے، جس کےمتعدد اسباب ہیں۔

جیسے امراض رحم کا ہونا یا رحم کے اندر انٹی باڈی کا ہونا جس کی وجہ سے رحم کے اندر نطفہ قبول کرنے کی استداد نہیں رہتی۔

حاملہ ہونا اس قدر پیچیدہ عمل ہے کہ ماہواری کے ایک چکر میں حاملہ ہونے کی بجائے نہ ہونے کے امکانات کہیں زیادہ ہوتے ہیں۔
حتیٰ کہ اگر صحت مند جوڑے بھی باقاعدگی سے انٹر کورس کریں مانع حمل ادویات استعمال کیے بغیر، تو بھی ایک ماہواری سے اگلی ماہواری
تک حمل ہونے کے امکان 25فیصد سے زیادہ نہیں ہوتے۔
بے اولادی کا جب بھی ذکر آئے تو ہمارے ذہنوں میں یہی خیال آتا ہے کہ اس کی وجہ عورت ہے۔
جب کہ یہ ہرگز ضروری نہیں کہ بے اولادی کی وجہ صرف عورت ہی ہو، موجودہ دور میں میرا ذاتی مشاہدہ ہے کہ بے اولادی کے اکثر مسائل کی وجہ مرد ہیں

شادی کے ایک سال تک عورت کا حاملہ نہ ہونا بانجھ پن کہلاتا ہے اس کا سبب عورت یا مرد یا دونوں ہی ہو سکتے ہیں۔
بانجھ پن ایک علامت ہے مرض نہیں بلکہ یہ مرض یا کئی امراض کی طرف اشارہ کرتا ہے۔
جن کی بنیاد پر یہ علامت پیدا ہوتی ہے۔عورت اور مرد میں اولاد پیدا کرنے والے نظام کو تولیدی نظام کہا جاتاہے۔
زنانہ اور مردانہ نظام تولید میں نقض بانجھ پن کا سبب بنتاہے۔
حمل قرار پانے کے لیے مرد کے مادہ منویہ میں سپرم کا ہونا ضروری ہے جبکہ عورت میں بیضہ کا پیدا ہونا ضروری ہے
مرد اور عورت کا انزال بیک وقت ضروری نہیں عورت اگر فارغ نہ بھی ہو تب بھی حمل قرار پا جاتا ہے۔
حمل کے لیے مرد کے ما دہ تولید کا عورت کے رحم میں داخل ہونا ضروری ہے۔سپرم انڈے کو چوبیس گھنٹے سے ایک ہفتے تک کسی بھی وقت کر سکتا ہے

بانجھ پن (infertility)علامات

حاملہ نا ہونا ،رحم کا چھوٹا ہونا،فاسد ماہواری، موٹاپا،ہار مونز کی کمی بیشی،حیض کا نہ آنا،حیض کا کم آنا،حیض کا معمول سے زیادہ آنا، مرد کے جراثیم کا نا ہونا

 

عورت میں بانجھ پن کی اہم وجوہات یہ ہیں

قبل ازوقت حیض کی بندش،انڈوں کی افزائش نہ ہونا،عورت کے اندرجرثوموں کی مخالف اینٹی باڈیز کا پیدا ہوجانا۔ہارمونز کا عدم توازن،خصیۃ الرحم(اووریز)کا پیدائشی طورپر نہ ہونا
قاذفین (فلوپئین ٹیوب)کا نہ ہونا،بہت زیادہ کمزوری اور لاغری،
رحم(بچہ دانی uterus)کاپیدائشی طورپر نہ ہونا،بیضے بننے کے عمل میں بے قاعدگیاں۔رحم کا ٹل جانا،بچّہ دانی سے خارج ہونے والی خلافِ معمول رطوبت،بچّہ دانی کے اندر رسولی ہونا،مُٹاپے کی وجہ سے انڈوں کے اخراج کا عمل درست طور پر نہ ہونا،آپریشن یا انفکشن کے بعد نَلوں کا ضائع ہوجانا۔

بانجھ پن کا علاج

اگر شادی کے بعد عورت  مسلسل 4 ماہ سے حاملہ نہیں ہو رہی

یا ماہواری میں پرابلم آ رہی ہو تو اپنے معالج سے مشورہ کریں

 

کیونکہ اس مر ض کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں ان تمام امور کو مد نظر رکھنا پڑھتا ہے اسباب کے مطابق علاج کیا جاتا ہے لہذا اپنے معالج کی ہدایات کے مطابق علاج کریں۔

Infertility

Absence of pregnancy in the womb. Infertility is an unnatural condition, for a number of reasons.
For example, the presence of toxins in a woman, incontinence or any other reason for not being able to accept the fetus.
Pregnancy is such a complex process that the chances of not getting pregnant are much higher than in one menstrual cycle.
Even if healthy couples intercourse regularly without using contraceptives, from one menstrual period to the next.
The chances of getting pregnant are not more than 25%.
Whenever infertility is mentioned, the only thing that comes to our mind is that it is caused by a woman.
While it is not necessary for women to be the only cause of infertility, my personal observation in the present age is that most of the problems of infertility are caused by men.

A woman’s inability to conceive for one year after marriage is called infertility. It can be caused by a woman or a man or both.
Infertility is a symptom not a disease but it refers to a disease or many diseases.
On the basis of which this symbol is formed. The system that produces children in a woman and a man is called reproductive system.
Violations of the female and male reproductive system cause infertility.
In order for a pregnancy to take place, a man’s sperm must contain sperm, while a woman must produce an egg.
Ejaculation of a man and a woman is not necessary at the same time. A woman is considered pregnant even if she is not free.
For pregnancy, the male reproductive system must enter the woman’s uterus. The sperm can lay an egg at any time from 24 hours to a week.

Reasons

These are the main causes of infertiality in women
Premature menopause
No egg production
The production of antibodies against germs in a woman.
Hormonal imbalance
Abnormality of the uterus (ovaries)
Absence of fallopian tubes
Too much weakness and emaciation
Uterus is not congenital
Irregularities in the process of ovulation.
Avoidance of mercy
Abnormal secretions from the uterus
Having a tumor inside the uterus
Obesity does not result in proper ovulation
Loss of tubes after surgery or infection.

Symptoms

The biggest sign is not having children

No menstruation

Decreased menstruation

Menstrual cramps

Treatment

Women's Diseases

Add Your Heading Text Here

Uterine Fibroids رسولی رحم

رحم کی رسولیاں، فائبرائیڈ Uterine fibroide

رحم ایک چوق دار عضو ہے جس میں چاروں ٹشوز پائے جاتے ہیں
یہ ناشپاتی کی شکل اور سائز کی تھیلی ہے عورتوں کے پیڑو کے نیچے الٹا لٹکا ہوتا ہے۔
ہلکا گلابی رنگ اور اندر سے خلا دار ہے۔ اسی خلا میں حمل ٹھہرتا ہے۔
یہ رسولیاں رحم کے کسی بھی حصہ میں ہوسکتی ہیں یہ رسولیاں عورت کیلیئے اس وقت خطرناک ہوسکتی ہیں جب رحم مادر میں بچہ ہو ان رسولیوں کا سائز مٹر کے دانے سے لے کر فٹ بال جتنا ہوسکتا ہے ان کی تعداد ایک سے لے کر درجنوں تک ہوسکتی ہے
رحم کی بیرونی رسولیوں کی نسبت اندرونی رسولیاں بہت تیزی سے پھیلتی اور بڑھتی ہیں

 رحم کی رسولی کی علامات


یوٹیرن فائبرائڈز کوئی خاص علامت نہیں ہوتی اکثر خواتین فائبرائڈس کی جگہ ، سائز اور تعداد سے متاثر ہوسکتی ہیں
شدید حیض کا آنا،حیض کا دیر تک رہنا،حیض کا درد کے ساتھ آنا،بار بار پیشاب آنا
کمر درد،بانجھ پن،جماع کے دوران درد

 رحم کی رسولی کے اسباب

تھکاوٹ، اسقاط حمل،کمر درد ،انفیکشن رحم،کاپر ٹی،مانع حمل ادویات،ماہواری میں بے قائدگی،بد ہضمی ،قبض

علاج

قرابا دینی مرکبات

معجون چوب چینی، معجون عشبہ، جوہر منقی، معجون قرطم

نسخہ

 جدوار،گندھک، کچور کچری ہموزن 

خوراک دو تا تین گرام روزانہ

 

:نسخہ

چاسکو، اسارون، جدوار، تخم سرس ہموزن آدھا چمچ صبح و شام

Uterine Fibroids

Uterine fibroide

The uterus is a square organ that contains all four tissues
It is a pear-shaped bag that hangs upside down under a woman’s belly.
Light pink in color and hollow inside. This is where the pregnancy takes place.
These tumors can be in any part of the uterus. These tumors can be dangerous for a woman when she is a baby in the womb. These tumors can range in size from a pea to a football. Is
Internal tumors spread and grow much faster than external tumors of the uterus

Symptoms

Uterine fibroids have no specific symptoms. Most women can be affected by the location, size, and number of fibroids.
Severe menstruation
Prolonged menstruation
Menstrual cramps
Frequent urination
backache
infertility
Pain during intercourse

Reasons

Fatigue
backache
Pain during intercourse
Menstrual irregularities
indigestion
Constipation

Treatment

Women's Diseases

Pain During sex درد رحم

ورم رحم یعنی رحم کی سوزش

دوران جماع درد Inflammation Uterus

(درد رحم (سوزش و انفکشن رحم

اس مرض میں  عورتوں کو پیٹ اور کمر میں درد ہوتا ہے اور درد جماع اور ایام ماہواری کے دوران شدت اختیار کر لیتا ہے

مناسب آرام کریں ہلکی پھلکی ورزش اور واک کریں درد کی شدت برقرار رہے ہوتوواپنےمعالج سے مشورہ کریں۔

ورم رحم کی علامات

بدبدبودار مادہ کا اندام نہانی سے اخراج ہونا،پیٹ اور پہلو میں شدید درد،غیر معمولی خون کا اخراج خاص کر ہم بستری کے بعد یا حیض کے دوران،ہم بستری کے وقت درد،بعض اواقات بخار کپکپی کیساتھ،تکلیف دہ یا مشکل سے پیشاب ،کمر میں درد،متلی،قے،چڑچڑا پن

ورم رحم کے اسباب

اعضاء کے جسمانی افعال میں تبدیلی،انفیکشن ، کلیمائڈیا ، کینڈیڈیسیس
مدافعتی نظام کی کمزوری،سوزش ، سوزاک ، آتشک
حمل کے دوران بچہ دانی میں تبدیلی،فائبرائڈز کی موجودگی
بچہ دانی کے نچلے حصے کا کینسر،پیدائش کے بعد زخم،کنڈوم الرجی

علاج

جدید ایلوپیتھک 

جدید ایلوپیتھک سسٹم میں ، مرض کا علاج عام طور پر تین طریقوں سے کیا جاسکتا ہے۔
درد کم کرنے والوں کا استعمال
ہارمون کا استعمال
آپریشن کے ذریعے بچہ دانی ، یا بعض اوقات بچہ دانی کو بیضہ دانیوں سمیت نکال دیا جاتا ہے

اصولِ علاج

پہلے درد کی وجوہات دریافت کریں

سوزش اور کثرت جماع کی وجہ ہو تو

ریوند چینی25 گرام ریوند خطائی25 گرام،زرشک25گرام افسطین25 گرام 

 صبح دوپہر شام  ایک چمچ

عرق مکوہ عرق کاسنی ملا کر اس کے ساتھ 

Pain during sex

Inflammation of the uterus
Inflammation of the uterus during intercourse
Uterine pain (inflammation and infection of the uterus)
The disease causes women to have abdominal and back pain and the pain intensifies during intercourse and menstruation.
Get proper rest. Do light exercise and walk. If the pain persists, consult your doctor.

Symptoms

Vaginal discharge from the vagina, severe abdominal and side pain, abnormal bleeding, especially after intercourse or during menstruation, pain during intercourse, sometimes with fever, shivering, painful or difficult urination , Back pain, nausea, vomiting, irritability

Reasons

Changes in the bodily functions of organs, infections, chlamydia, candidiasis
Immune system weakness, inflammation, gonorrhea, syphilis
Changes in the uterus during pregnancy, the presence of fibroids
Lower uterine cancer, postpartum wound, condom allergy

Treatment

Women's Diseases

Share on facebook
Facebook
Share on google
Google+
Share on whatsapp
WhatsApp
Share on email
Email

سیلان الرحم( لیکوریا) کیا ہے؟

اندام نہانی  سے خارج ہونے والی رطوبت کو لیکوریا کہتے ہیں

بیماری کی نوعیت کی بنا پراس کا رنگ ، مقدار اور قوام میں مختلف ہو سکتا ہے

 

سیلان الرحم( لیکوریا)کی علامات

اندام نہانی خارج ہونے والا بدبودار مادہ،پیٹ یا رحم میں درد،قبض،سر درد،کھجلی کا احساس،اندام نہانی کی خارش،ٹشو کی خارش ، درد ، یا جلن ، یا لالی،ریڑھ کی ہڈی میں درد

لیکوریا (سیلان الرحم )کے اسباب

اس حالت کی متعدد وجوہات ہیں   لیکن سب سے  عام یہ ہیں

 

غیر مطمعن جنسی عمل، .ایسٹروجن ہارمونزکی خرابی،غذائیت کی کمی،مباشرت والے علاقوں میں حفظان صحت کی ناقص بحالی،خواتین کے تولیدی نظام کے کسی حصے میں کوئی چوٹ۔
پیشاب کی نالی کا انفیکشن،کوکائی یا بیکٹیریل انفیکشن،مانع حمل آلات کے استعمال کی وجہ سے اندام نہانی کی سوزش۔

سیلان الرحم (لیکوریا) کا علاج

خیالات کو پاک صاف رکھیں،سب سے پہلے معدہ کی اصلاح کریں
قبض کا علاج کریں،ٹھنڈی اشیاء استعمال میں لائیں،گرم اشیاء اور تیز مصالحہ جات تلی ہوئی غذا سے پرہیز کریں۔

سپاری پاک،سفوف لیکویا، شربت انجبار،سفوف ٹھنڈک 

نسخہ

پھلی کیکر 25گرام،صندل سفید1گرام،الائچی خورد 12گرام ،شب یمانی12گرام،موچرس12گرام،کمر کس 12 گرام چھلکا اسپغول 30گرام کوزہ مصری 50گرام کشتہ صدف10گرام کشتہ بیغہ مرغ 10گرام  تمام ادویات کو باریک کر کے 1 چمچ صبح و شام پانی کے ساتھ

نسخہ

لودھ پٹھانی20گرام،سپاری چکنی 20گرام ،کشتہ مرجان 5گرام ،کشتہ بیغہ مرغ10گرام ،گوند ببول 10گرام،گوند کتیرا 10 گرام الائچی خورد 10گرام سنگاڑے 20گرام کوزہ مصری 25 گرام   تمام ادویات باریک کر لیں ایک چمچ چھوٹا صبح و شام 

What is Licorice ?

The fluid that comes out of the vagina is called licorice
Depending on the nature of the disease, it may vary in color, quantity and consistency

Licorice Symptoms

Vaginal discharge, abdominal or uterine pain, constipation, headache, itching sensation, vaginal itching, tissue itching, pain, or burning, or redness, spinal pain

Licorice Reasons

Unsatisfactory sexual function, estrogen hormones, malnutrition, poor hygiene in intimate areas, injury to any part of the female reproductive system.
Urinary tract infections, cocci or bacterial infections, inflammation of the vagina due to the use of contraceptives.

Facebook
Google+
WhatsApp
Email

Women's Diseases